30/10/2026
کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے؟
پودینے کا سادہ قہوہ ہماری روزمرہ زندگی میں عام استعمال ہوتا ہے۔ ایک کپ گرم پانی میں تازہ پودینے کے پتے ڈال کر چند منٹ رکھیں، پھر آہستہ آہستہ پئیں۔
آپ قہوہ کس چیز کا پیتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں۔
حسن ہربل ٹپس، پاکپتن — رابطہ: 0306-9650000
نوٹ: یہ عام معلومات ہے، علاج کے لیے ماہر سے مشورہ کریں۔