02/10/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤍
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون، گھروں میں برکت، رزق میں کشادگی اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲
درودِ پاک پڑھیں، دعائیں مانگیں اور اپنے پیاروں کو بھی یاد رکھیں۔ ❤️
✨ جمعہ مبارک