20/10/2026
98 کلو سے 81 کلو — صرف 45 دن میں 17 کلو وزن کم!
ہمارے لو کارب ویٹ لاس پروگرام میں ایک اور شاندار کامیابی!
صرف 45 دن میں وزن 98 کلو سے کم ہو کر 81 کلو تک پہنچ گیا، یعنی مجموعی طور پر 17 کلو وزن کم ہوا۔
صحیح ڈائٹ پلان، مستقل مزاجی اور مناسب رہنمائی وزن کم کرنے کے سفر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آپ بھی اپنے وزن کو بہتر انداز میں مینیج کرنا چاہتے ہیں تو درست رہنمائی کے ساتھ اپنا سفر شروع کریں۔
ڈاکٹر جابر خان (MBBS)
جنرل فزیشن | ویٹ لاس اور میٹابولک ہیلتھ کنسلٹنٹ