Shahazam Health CARE center

Call Contact the business

Shahazam Health CARE center medical center

Keep your family safe from dengue fever- Eliminate standing water around the house to prevent the proliferation of mosqu...
08/10/2026

Keep your family safe from dengue fever
- Eliminate standing water around the house to prevent the proliferation of mosquitoes.
- Use mosquito repellent, mosquito nets, and window screens.
- If symptoms of dengue appear, consult a doctor immediately. Timely medical advice can save your life.

---*تھلیسیمیا ٹریٹ کیا ہے؟ کیا یہ کوئی خطرناک بیماری ہے؟*السلام علیکم! روزانہ او پی ڈی میں بہت سے لوگوں کو *تھلیسیمیا ٹر...
07/10/2026

---

*تھلیسیمیا ٹریٹ کیا ہے؟ کیا یہ کوئی خطرناک بیماری ہے؟*

السلام علیکم!

روزانہ او پی ڈی میں بہت سے لوگوں کو *تھلیسیمیا ٹریٹ / کیریئر* بتایا جاتا ہے تو وہ بہت پریشان ہو جاتے ہیں۔ آج اس بارے میں تفصیل سے سمجھتے ہیں۔

*تھلیسیمیا ٹریٹ کیا ہے؟*
ٹریٹ کا مطلب ہے آپ کو تھلیسیمیا کی بیماری نہیں ہے، آپ صرف اس کے کیریئر ہیں۔ آپ کا خون تھوڑا کم بنتا ہے لیکن آپ بالکل نارمل زندگی گزارتے ہیں۔ آپ کو کبھی خون لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ ایک خاندانی جین کی تبدیلی ہے جو ماں باپ سے آتی ہے۔

*اس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟*
1. *سی بی سی ٹیسٹ:* اس میں ہیموگلوبن تھوڑا کم، لیکن MCV اور MCH کم ہوتے ہیں (MCV < 80)
2. *ایس فیریٹین:* خون میں آئرن چیک کرنا ضروری ہے
3. *ایچ بی الیکٹروفورسس / HPLC:* یہ تصدیقی ٹیسٹ ہے۔ اس میں بیٹا ٹریٹ میں HbA2 کی مقدار 3.5 فیصد سے زیادہ ہوتی ہے۔

یاد رکھیں، صرف سی بی سی سے ٹریٹ کنفرم نہیں ہوتا، HPLC لازمی ہے۔

*جب ٹریٹ کنفرم ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟*
1. گھبرانا بالکل نہیں ہے۔ یہ کوئی کینسر یا خطرناک بیماری نہیں۔
2. اس کا کوئی علاج نہیں، اور علاج کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ بے جا آئرن کی گولیاں نہ کھائیں۔
3. آپ کی زندگی، عمر اور شادی پر اس کا کوئی برا اثر نہیں ہے۔
4. سب سے اہم کام: *شادی سے پہلے اپنے ہونے والے جیون ساتھی کا تھلیسیمیا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔*

*بچوں کو تھلیسیمیا میجر سے کیسے بچائیں؟*

تھلیسیمیا میجر تب بنتا ہے جب *میاں اور بیوی دونوں میں ٹریٹ ہو۔* اس صورت میں ہر حمل میں بچے کو میجر ہونے کا 25 فیصد خطرہ ہوتا ہے۔

بچاؤ کا واحد حل ہے:

*شادی سے پہلے ٹیسٹ!*

خیبر پختونخوا میں رشتہ کرنے سے پہلے لڑکا اور لڑکی دونوں کا CBC اور HPLC کروانا آنے والی نسل پر ایک احسان ہے۔

اگر میاں بیوی دونوں میں ٹریٹ ہے اور حمل ہے تو 3 مہینے کے اندر حمل کے پانی کا ٹیسٹ (CVS) سے بچے کی تشخیص ہو سکتی ہے، اس کے لیے ہیماٹالوجی ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

آؤ مل کر تھلیسیمیا میجر فری پاکستان بنائیں۔ *
* *ڈاکٹر شاہ زیب اعظم*

Dengue #
22/09/2026

Dengue #

04/09/2026

Fungal screening

Happy independence day 14 August 2026
13/08/2026

Happy independence day
14 August 2026

30/07/2026
Eid Mubarak 2026
27/05/2026

Eid Mubarak 2026

11/05/2026

Consultant gynaecologist
Dr Riffat Shaheen
Mbbs, fcps ( gynae obs )

🫁Asthma Management-GINA 2026________________________________.
10/05/2026

🫁Asthma Management-GINA 2026
________________________________.

𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐚𝐜𝐡 𝐭𝐨 𝐌𝐢𝐜𝐫𝐨𝐜𝐲𝐭𝐢𝐜 𝐀𝐧𝐞𝐦𝐢𝐚: 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐩𝐫𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐞𝐧𝐭𝐳𝐞𝐫 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐱 Mentzer Index = MCV ÷ RBC count> 13 → Suggests Iron Defici...
10/05/2026

𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐚𝐜𝐡 𝐭𝐨 𝐌𝐢𝐜𝐫𝐨𝐜𝐲𝐭𝐢𝐜 𝐀𝐧𝐞𝐦𝐢𝐚: 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐩𝐫𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐞𝐧𝐭𝐳𝐞𝐫 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐱

Mentzer Index = MCV ÷ RBC count
> 13 → Suggests Iron Deficiency Anemia (IDA)
< 13 → Suggests Thalassemia Trait

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭:

The Mentzer Index is only a screening tool, not a definitive diagnosis.

𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐫𝐦 𝐰𝐢𝐭𝐡:

Always confirm with:
Iron studies (serum ferritin, transferrin saturation)
Hemoglobin electrophoresis

𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐑𝐃𝐖 → 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐈𝐃𝐀
𝐍𝐨𝐫𝐦𝐚𝐥 𝐑𝐃𝐖 → 𝐓𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐓𝐡𝐚𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐦𝐢𝐚 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐭

Address

Barra , Near Fc Fort
Peshawar
25000

Telephone

+923139721234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahazam Health CARE center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahazam Health CARE center:

Shortcuts

Share