Dr. Abdus Salam

Dr. Abdus Salam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Abdus Salam, Medical and health, Peshawar.

MBBS, MCPS(Medicine), FCPS(Pulmo), MRCP1(UK)
ماہر امراض دمہ،ٹی بی، سینہ،نمونیا، دائمی کھانسی،شوگر، بلڈپریشر،بخار، ہیپاٹائٹس بی سی، فالج، میرگی، سر درد، امراض دل

19/08/2026


15/08/2026
13/08/2026

سی او پی ڈی پھیپھڑوں کی ایک دائمی بیماری ہے جس میں سانس کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بڑی وجہ سگریٹ نوشی، دھول اور دھواں ہے۔ اس میں مریض کو مسلسل کھانسی، بلغم اور سانس کی تنگی رہتی ہے۔

سگریٹ چھوڑنے، دوا، ان ہیلر کے استعمال اور مستند ڈاکٹر کے علاج سے اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

10/08/2026

دمہ میں سانس کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں۔ اس سے سانس لینے میں مشکل، کھانسی اور گھرگھراہٹ ہوتی ہے۔
اس کا علاج 2 ان ہیلر سے ہوتا ہے:
*1. روزانہ والا- سوزش کم کرنے کے لیے
*2. ضرورت والا- سانس کھولنے کے لیے
دھول،دھویں اور الرجی جیسے محرکات سے بچیں اور وقت پر دوا لیں تو دمہ کنٹرول میں رہتا ہے۔

28/05/2026

کیمرے کے ذریعے پھیپھڑوں کا معائنہ۔
Bronchoscopy of a suspect TB patient.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Abdus Salam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share