22/10/2026
سرویکل کینسر ایک خطرناک لیکن قابلِ تدارک بیماری ہے، اور بروقت ویکسینیشن مستقبل میں اس بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اپنی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے درست معلومات حاصل کریں اور ویکسینیشن کی اہمیت کو سمجھیں۔
(پروفیسر ڈاکٹر نعیمہ اتمان سربراہ شعبہ امراض نسواں حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور)
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔