21/09/2026
The fear of “log kya kahenge?” has stopped more dreams than failure ever could.
لوگ کیا کہیں گے؟ یہ سوچتے سوچتے کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دن آپ خود سے پوچھیں: میں نے اپنی مرضی سے کیا کیا_
لوگوں کی رائے کو سنیں ضرور، لیکن اپنی زندگی کا فیصلہ صرف ان کی رائے پر نہ چھوڑیں
شاید آزادی کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ آپ ہر فیصلے سے پہلے “لوگ کیا کہیں گے؟” کے بجائے “میرے لیے کیا درست ہے؟” سوچنا شروع کر دیں