15/10/2026
رانوں اور شرمگاہ کے ارد گرد فنگل انفیکشن (Tinea Cruris):
اگر آپ کو رانوں کے جوڑوں اور شرمگاہ کے ارد گرد خارش کے ساتھ سرخی اور دانے ہوں تو اسے فنگل انفیکشن (Tinea Cruris) کہتے ہیں۔ پسینہ اور نمی اس انفیکشن کو بڑھا سکتے ہیں۔ خود سے سٹیرائڈ والی کریمیں استعمال نہ کریں، کیونکہ یہ انفیکشن کو مزید بگاڑ سکتی ہیں۔ درست علاج کے لیے رابطہ سے رجوع کریں۔ 03328023852
#