Usmani khalis Hatti

Call Website Contact the business

Usmani khalis Hatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmani khalis Hatti, Health Food Shop, Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
(4)

ہمارے ہاں سے آپ کو عمدہ قسم کا شہد ، دیسی گھی ، سپرنگیں زعفران ، سلاجیت ، مختلف اقسام کے اچار ، پنجیری ، ایکسٹرا ورجن زیتون آئل ، عثمانی ہئیر آئل ، شیمپو، اور موسم گرما میں جنوبی پنجاب کا بادشاہ آم دستیاب ہوتا ہے

صفر سے یہاں تک کا سفر جب میں نے شہد کا کام شروع کیا تھا تو سب سے پہلے پانچ کلو سے کام شروع کیا تھا۔ اس وقت وہ بھی میرے پ...
31/10/2026

صفر سے یہاں تک کا سفر
جب میں نے شہد کا کام شروع کیا تھا تو سب سے پہلے پانچ کلو سے کام شروع کیا تھا۔
اس وقت وہ بھی میرے پاس اپنے نہیں تھے۔ بلکہ کسی سے ادھار رقم لے کر کام کیا تھا۔ بس ایک دھن تھی کہ کام کرنا ہے۔ بزنس کرنا ہے۔
وہ پانچ کلو سیل کرنے کے لیے ہر روز نئے طریقے سوچتا تھا۔ درجنوں بلکہ سینکڑوں باتیں دل میں آتی تھی۔
خدشے ، وسوسے اور فکریں ایسی تھیں کہ جنہوں نے گھیرا ڈالا ہوا تھا۔
یہاں تک کہ نماز میں بھی خیال آ جاتا تھا ۔
کہ شہد کیسے سیل ہوگا؟
جس سے قرضہ لیا ہے وہ کیسے ادا ہو گا؟
تقریبا وہ پانچ کلو شہد میں نے پاؤ پاؤ کی پیکنگ میں اور آدھا کلو کی پیکنگ میں سیل کیا تھا۔ اور اس پر مجھے
تقریباً ایک ماہ سے بھی زیادہ کا لگ گیا تھا۔
کئیوں کو میں شہد چیک کروایا تھا۔ اور یوں آدھا کلو
کے قریب شہد لوگوں کو چیک کرواتے ہی ختم ہوگیا تھا۔
بس پھر وہی ابتدا تھی۔ اور پھر اس کریم نے ایسے
دروازے کھولے کہ ماشاءاللہ وہ دن اور آج کا دن
ہر دن آنے والے دن سے مزید اچھا اور بہتر ہوتا جا رہا ہے۔
اور اب تو الحمدللہ بہت اچھی سیٹنگ چل رہی ہے۔
اگر آپ کو بھی شہد ، دیسی گھی اور سلاجیت
کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں ۔
ان شاءاللہ لاجواب چیز آپ کو پروائیڈ کریں گے۔

31/10/2026

بھئی اے آئی کو کہو کچھ اور کرتا کچھ ہے۔
لیکن پھر بھی بغیر کسی محنت کے صرف ایک پرامپٹ دے کر یہ ویڈیو بنوائی ہے۔
چیک کریں

موسم سرما میں شہد،دیسی گھی،پنجیری،سلاجیت ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔چیز کے معیاری ہونیکے ساتھ کوالٹی کی گارنٹی ہوگی۔
31/10/2026

موسم سرما میں شہد،دیسی گھی،پنجیری،سلاجیت ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔چیز کے معیاری ہونیکے ساتھ کوالٹی کی گارنٹی ہوگی۔

31/10/2026

آ جائیں اور ٹاپ لیول کا شہد لے جائیں۔
آپ کو پتہ ہی ہو گا۔ کہ کوالٹی بار بار نہیں ملتی، اچھی چیز ایک ہی بار ہاتھ میں آتی ہے۔

31/10/2026

جنگلات کا خالص شہد
اوپن چیلنج کے ساتھ ، پہلے پارسل منگوائیں، چیک کریں
اگر شہد پسند آئے تو پیمنٹ کریں

31/10/2026

جنگلی بیری کا لاجواب شہد
ہر طرح کی مکمل گارنٹی کے ساتھ
کوالٹی ایسی کہ دل کرے کہ مزید کھائیں۔
آرڈر کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
03077198091

آ جائیں آپ کو صبح کا ناشتہ کرواتے ہیں۔دیسی گھی اور دیسی شکر کے ساتھایک یادگار اور بہترین مگر صحت مند ناشتہ
31/10/2026

آ جائیں آپ کو صبح کا ناشتہ کرواتے ہیں۔
دیسی گھی اور دیسی شکر کے ساتھ
ایک یادگار اور بہترین مگر صحت مند ناشتہ

30/10/2026

شروع شروع میں ہمارے کام کا یہ عالم تھا ۔ کہ ہمارے پاس پیسے ہی نہیں ہوتے تھے۔ جس کسٹمر کا کسی چیز
کا آرڈر آتا تھا۔ تو اسی کسٹمر سے
رقم پکڑتے تھے اور پھر سامان کا کر اسے بنا کر دیتے تھے۔
پنجیری میں تو میرا یہی معمول تھا ۔ کہ کسٹمر سے رقم
پکڑی، سامان لیا اور پنجیری تیار کی اور بھیج دی۔
ایک وقت ایسا بھی آیا کہ سامان لے کر میں نے پنجیری تو بنا لی ، لیکن اب اسے پارسل کروانے کی رقم موجود
نہیں تھی۔
بس پھر کسی سے ادھار رقم لے کر پارسل ڈیلیور کروایا
اور آج الحمدللہ میری پنجیری کی تقریبا سیزن میں منتھلی ایک من سے بھی زیادہ سیل ہے ۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ
آپ بھی ہم سے یہ منگوا سکتے ہیں۔
یہ ویڈیو 2022 کی ہے۔
اب ریٹ 3650 روپے فی کلو بمعہ پارسل ہے۔
03077198091

اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا۔ ( القرآن)
30/10/2026

اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا۔ ( القرآن)

30/10/2026

اب یہ اعتراض ہم نے بالکلیہ ختم کر دیا ہے کہ ان لائن
دیسی گھی خالص اور اچھا نہیں ملتا ، ہم جس سے بھی
دیسی گھی میں، اس کی خوشبو محسوس ہی نہیں ہوتی،
تو عثمانی انٹر پرائزز نے اب یہ کام کر دیا ہے کہ ہمارے پاس سب سے بہترین اور ٹاپ کوالٹی کا گائے کا دیسی گھی موجود ہے۔
ایک ایسا ذائقہ کہ جس کی آپ کو تلاش تھی۔
ہم وہ لے کر آئے ہیں۔
ہماری گارنٹی یہی ہے کہ آپ ہم دیسی گھی منگوائیں۔
جب پارسل آپ کے پاس پہنچ جائے تو آپ اس کو چیک
کریں۔ اور جب پسند ا جائے تو پھر پیمنٹ کریں۔
یہ ہماری سے طرف سب کے لیے ایک کھلی ڈھلی آفر ہے۔
تو پھر آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں۔
ابھی آرڈر کریں۔
اور گھر بیٹھے پارسل حاصل کریں۔
03077198091


Address

Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani khalis Hatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmani khalis Hatti:

Shortcuts

Share