Naseem Surgicare Hospital

Naseem Surgicare Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naseem Surgicare Hospital, Medical and health, Rahimyar Khan.
(1)

We offer specialized services from highly qualified Orthopaedic Surgeon, General Physician and Gynaecologist to address all your medical needs under one roof.
✅ Fully equipped Laboratory
✅ Modern Operation Theatre
✅ AC Patient Rooms
✅ 24/7 Emergency Care

25/10/2026
24/10/2026

18/03/2026

Eid se pehle glowing skin ke liye Hydra Facial special discount offer. Limited slots available

09/03/2026

عید اسپیشل آفر – اوزون ہائیڈرا فیشل ✨
خوبصورت، صاف اور چمکدار جلد ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے۔
Naseem Surgicare میں حاصل کریں جدید Ozone Hydra Facial اور اپنی جلد کو بنائیں پہلے سے زیادہ صحت مند اور خوبصورت۔
اس فیشل کے فوائد:
✔ بڑھتی عمر کے اثرات میں کمی
✔ جھریوں میں کمی
✔ کیل مہاسوں کا خاتمہ
✔ اسکن ٹون کو یکساں بناتا ہے
✔ جلد کو گہری نمی فراہم کرتا ہے
✔ بند مسام کھولتا ہے
✔ جلد کی ساخت بہتر بناتا ہے
یہ فیشل جلد کو صاف، ڈیٹاکس اور محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
🎉 عید اسپیشل آفر:
10,000 روپے کی بجائے صرف 7,500 روپے
📍 ایڈریس: مین خانپور روڈ، بالمقابل گلشن اقبال، رحیم یار خان
📞 رابطہ نمبر: 03174371974 | 03004227843

السلام علیکم! 🌙رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔Naseem Surgicare Laboratory کی طرف سے خصوصی ...
16/02/2026

السلام علیکم! 🌙
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
Naseem Surgicare Laboratory کی طرف سے خصوصی رمضان آفر:
مکمل ہیلتھ پیکج صرف Rs. 2,099 میں۔
فری ہوم سیمپلنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
اللہ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ 🤲

12/02/2026

🌟 فری کلب فٹ اور پیدائشی معذوری کیمپ 🌟
Naseem Surgicare – رحیم یار خان
👶 اگر بچے کے پاؤں ٹیڑھے ہوں (Club Foot)
🦵 یا پیدائشی کمزوری / ڈیفارمیٹی ہو
🧠 یا دماغی فالج (Cerebral Palsy) ہو
تو ہر ہفتہ ہمارے فری کیمپ میں تشریف لائیں۔
📅 ہر ہفتہ: ہفتہ (Saturday)
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
✅ سہولیات:
✔ کلب فٹ (پیدائشی ٹیڑھا پاؤں)
✔ پیدائشی معذوری / ڈیفارمیٹیز
✔ سیریبرل پالسی (دماغی فالج)
✔ بچوں کے پاؤں اور ٹانگوں کی مکمل جانچ
📍 پتہ:
مین خانپور روڈ، گلشنِ اقبال کے سامنے، رحیم یار خان
📞 رابطہ کریں:
0317-4371974
0300-4227843
🔸 جلد تشریف لائیں — بروقت علاج سے بہترین نتائج!
🔁 پوسٹ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک پہنچ سکے۔










Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Surgicare Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share