13/10/2026
🩺 *ویریکوسیل (خصیوں کی نالیوں کا پھول جانا) - خاموشی سے مردانہ بانجھ پن کی بڑی وجہ*
قابل علاج مرض ہے - پریشان نہ ہوں، مستند یورالوجسٹ
ڈاکٹر محمد شفیع غوری - ماہر یورالوجسٹ
اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجسٹ
کیا آپ کو خصیوں میں بھاری پن، درد یا سوجن محسوس ہوتی ہے؟ یہ Varicocele ہو سکتا ہے جو مردوں میں بانجھ پن کی عام وجہ ہے۔
*علامات:*
✓ خصیوں میں درد یا بوجھ، خاص کر کھڑے ہونے پر
✓ ایک خصیہ دوسرے سے چھوٹا نظر آنا
✓ بے اولادی کا مسئلہ
*جدید علاج موجود ہے - بروقت تشخیص سے مکمل علاج ممکن ہے*
👨⚕️ *ڈاکٹر محمد شفیع غوری*
اسسٹنٹ پروفیسر یورالوجسٹ
M.B.B.S, F.C.P.S (Urology)MS (urology)MCPS surg
📍 حمزہ میڈی کیئر ہسپتال، نیو آفیسر کالونی، رازی روڈ، رحیم یار خان
🕝 روزانہ: دوپہر 2:30 سے شام 7:30 بجے تک | ناغہ بروز اتوار
📞 اپائنٹمنٹ: 0301-0043003
WhatsApp: 0345-4352571