Mubarak Homeopathy

Mubarak Homeopathy mubarak homeopathy is unique in treating incurable chronic diseases,health tips,homeo news,incurable cases
(1)

03/07/2018

فالج کے بعد شدید کمزوری ،جوڑوں کا درد اور قبض (ایک مریضہ کا فیڈ بیک)
اس مریضہ کو 6 ماہ پہلے دائیں طرف فالج کا اٹیک ہوا جس کا ایلوپیتھک علاج کیا گیا،فالج کے اثرات تو کم ہو گئے لیکن مریضہ میں شدید کمزوری اور اس کے ساتھ شدید قبض ہو گئی،اور جوڑوں میں شدید درد شروع ہو گیا،مریضہ سے جو علامات لی گئی وہ مندرجہ ذیل تھیں
بےچینی اور اس کے ساتھ سردی لگنا
گھر کے اندر بےچینی،اور کھلی ہوا کی خواہش
شام کو انجانا سا خوف،جو رات کو بڑھ جائے
مریضہ کھانے کی چیزوں میں بہت احتیاط کرتی ہے
بلاوجہ آنسو آجانا،مزاج میں نرمی کے ساتھ
صبح اٹھنے پر چکر اور کمزوری
ذرا سی حرکت ناقابل برداشت
منہ خشک رہتا ہے اس کے باوجود پیاس نہیں لگتی
پاخانہ گولوں کی شکل میں سیاہ رنگ کا
ٹانگوں میں کڑل پڑتے ہیں
جوڑں میں شدید درد
کیس کو ریپرٹرائز کرنے کے بعد مریضہ کو پلسٹیلا اور پلمبم میٹ 30 میں ادل بدل کر شروع کروائی گئی ۔یہ علاج 3 ماہ جاری رہا اور اس دوران مریضہ کا نہ صرف فالجی اثرات ختم ہو گئے بلکہ باقی تمام علامات جن میں قبض جوڑوں کا درد اور کمزوری شامل تھی وہ بھی ٹھیک ہوگئی(از ڈاکٹر مشتاق احمد)

Address

Main Street
Rawalpindi
46000

Telephone

03215208017

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Homeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubarak Homeopathy:

Nearby health & beauty businesses


Other Medical & Health in Rawalpindi

Show All