09/01/2019
مستقل جوان رہنے کیلیئے استعمال کریں ً حب مبہی ً کبھی انتشار کا مسئلہ ہی نہ ہو۔
حب مبہی
ہوالشافی
کستوری 3گرام عنبر 5گرام
زعفران 10گرام کشتہ مروارید 10گرام
کشتہ مرجان 10 گرام لونگ 10گرام
مغزجائفل 10 گرام جاوتری 10گرام
ریگ ماہی 20 گرام جوہر خصیہ 50 گرام
مقدار خوراک
250 ملی گرام صبح شام صرف ایک خوراک روزانہ
مستقل شباب کی ضامن دوا ہے۔
دودھ گھی خوب استعمال کریں۔