15/10/2026
🩺 Taseer Fistula Awareness | ناسور کیا ہے؟
کیا آپ Fistula (ناسور) کے بارے میں جانتے ہیں؟ 🤔
ناسور کی علامات میں درد، سوجن اور بعض اوقات پیپ یا رطوبت کا اخراج شامل ہو سکتا ہے۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج کے لیے مستند ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔ 💚
📍 Taseer Dawakhana — Iqbal Road, Near Committee Chowk, Rawalpindi
📞 رابطہ: 0300-9552889
📲 مزید طبی آگاہی کے لیے پیج فالو اور ویڈیو شیئر کریں۔