Pak Veterinary Services

Pak Veterinary Services Pak Veterinary Services is veterinary pharmaceuticals company. Bone Phosphate, Nittafos-BP, Endoex, Boviscour are few of our well recognized brands.

Dairy farmers across Pakistan use our products routinely for attaining impressive meat and milk yields.

Mission: Our mission is to provide quality veterinary medicines.

Operating as usual

اب 10کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
09/01/2021

اب 10کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔

Our Team.
08/01/2021

Our Team.

Pak Veterinary Services
18/11/2020

Pak Veterinary Services

اینڈوایکس %19٠5۔ مویشیوں کے اندرونی گول کرموں اور جگر کے کرموں کے خاتمہ کیلۓ۔

Pak Veterinary Services
11/10/2020

Pak Veterinary Services

نواھیپاوٹ

11/10/2020

Poustin-25 Powder coming soon.

18/08/2020
Nittafos-BP
20/07/2020

Nittafos-BP

ہمارا عزم ہےکہ لائیوسٹاک فارمرز کو معیاری ادویات فراھم کریں۔ یہ تصویر ایک ڈیری فارم پہ لی  گئی ہے۔ نیٹافاس۔بی پی۔ Nittaf...
19/07/2020

ہمارا عزم ہےکہ لائیوسٹاک فارمرز کو معیاری ادویات فراھم کریں۔ یہ تصویر ایک ڈیری فارم پہ لی گئی ہے۔ نیٹافاس۔بی پی۔ Nittafos-BP اور اینڈوپلس Endoplus , ڈیورمنگ کے لیے فراہم کی گئی۔ آپ بھی آج ہی رابطہ کریں, اور اپنے فارم پہ رجسٹرڈ اور معیاری ادویات کی فراھمی یقینی بنائیں۔

18/07/2020

ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئے

ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں

Respidox-T
16/07/2020

Respidox-T

Nova-Thyromin, imported.
16/07/2020

Nova-Thyromin, imported.

نواھیپاوٹ
15/07/2020

نواھیپاوٹ

نیٹافاس۔بی پی۔ ایک مکمل منرل پریمکس۔ پاکستان کےچند رجسٹرڈ منرلز میں سے ایک۔غیرمعیاری , غیررجسٹرڈ منرلز سے اجتناب کریں۔1ک...
14/07/2020

نیٹافاس۔بی پی۔ ایک مکمل منرل پریمکس۔ پاکستان کےچند رجسٹرڈ منرلز میں سے ایک۔
غیرمعیاری , غیررجسٹرڈ منرلز سے اجتناب کریں۔
1کلو,5کلو اور 20کلو کی پیکنگ میں دستیاب۔

ایک لائیوسٹاک فارمر۔ منرلز میں نیٹافاس۔بی پیNittafos-BP استعمال شروع کیا ہے اور ڈیورمنگ Oxamex سے کی۔
10/07/2020

ایک لائیوسٹاک فارمر۔ منرلز میں نیٹافاس۔بی پیNittafos-BP استعمال شروع کیا ہے اور ڈیورمنگ Oxamex سے کی۔

10/07/2020

بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اس کی خیر خبر....
چلو فرازؔ کوئے یار چل کے دیکھتے ہیں....

07/07/2020

ایک لائیوسٹاک فارمر کی طرف سےبھیجی گئ وڈئیو۔ فارمر بھائی نے ڈیورمنگ کیلۓ Endoex 19.5% استعمال کی اور نیٹافاس۔بی پی Nittafos-BP کا استعمال شروع کیا۔فارمر کے مشاہدہ کے مطابق , بھوک اور پانی کی طلب میں آضافہ ہوا۔ فارمر نیٹافاس۔بی پی کے رزلٹ سے مطمئن ہیں۔

نیٹافاس۔بی پی, Nittafos-BP , پاکستان کے چند رجسٹرڈ منرل میں سے ایک۔ یہ تصویر ڈسٹرکٹ حافظ آباد کے ایک لائیوسٹاک فارمر کے ...
18/06/2020

نیٹافاس۔بی پی, Nittafos-BP , پاکستان کے چند رجسٹرڈ منرل میں سے ایک۔ یہ تصویر ڈسٹرکٹ حافظ آباد کے ایک لائیوسٹاک فارمر کے فارم پہ لی گئی ہے۔ ڈیورمنگ اور منرلز کی افادیت سے آگاه کیا اور نیٹافاس۔بی پی اور اینڈوپلسEndoplus12.2% مہیا کی گئی ۔ یادرکھیں نیٹافاس۔بی پی ونڈا نہیں ہے۔ یہ ایک منرل پریمکس ہے۔ ڈوز کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

Hawk Bio Pharma Pvt Ltd, the manufacturing company for Pak Veterinary Services.
16/06/2020

Hawk Bio Pharma Pvt Ltd, the manufacturing company for Pak Veterinary Services.

ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کے ایک لائیوسٹاک فارمر اور ہمارے نمائندے کی ایک تصویر ۔ ڈیورمنگ کی آفادیت سے آگاه کیا اور تمام مویشیوں ک...
13/06/2020

ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کے ایک لائیوسٹاک فارمر اور ہمارے نمائندے کی ایک تصویر ۔ ڈیورمنگ کی آفادیت سے آگاه کیا اور تمام مویشیوں کی ڈیورمنگ کے لیے Endoex 19.5% اور Solozan مہیا کی۔ اگر آپ بھی لائیوسٹاک فارمر ہیں اور منافع بخش فارمنگ کے خواہشمند ہیں, تو آج ہی رابطہ کریں۔

نیٹافاس۔بی پی۔ ایک مکمل منرل پریمکس۔ گاۓ ,بھینس،بھیڑ، بکریوں میں استعمال کیلۓ۔🐂🐄🐑.
04/06/2020

نیٹافاس۔بی پی۔ ایک مکمل منرل پریمکس۔ گاۓ ,بھینس،بھیڑ، بکریوں میں استعمال کیلۓ۔🐂🐄🐑.

بائیوویٹاپنچ۔ وٹامن کی کمی دور کرے, اور وزن میں آضافہ کرے۔ 100گرام اور 500 گرام کی پیکنگ میں دستیاب۔ گاۓ, بھینس،بھیڑ، بک...
03/06/2020

بائیوویٹاپنچ۔ وٹامن کی کمی دور کرے, اور وزن میں آضافہ کرے۔ 100گرام اور 500 گرام کی پیکنگ میں دستیاب۔ گاۓ, بھینس،بھیڑ، بکریوں میں استعمال کے لیے۔ آج ہی رابطہ کریں۔

اینڈوایکس %8.75۔  بھیڑ, بکریوں کے اندرونی گول کرموں اور جگر کے کرموں کے خاتمہ کیلۓ۔
26/05/2020

اینڈوایکس %8.75۔ بھیڑ, بکریوں کے اندرونی گول کرموں اور جگر کے کرموں کے خاتمہ کیلۓ۔

اینڈوایکس %19٠5۔  مویشیوں کے اندرونی گول کرموں اور جگر کے کرموں کے خاتمہ کیلۓ۔
25/05/2020

اینڈوایکس %19٠5۔ مویشیوں کے اندرونی گول کرموں اور جگر کے کرموں کے خاتمہ کیلۓ۔

25/05/2020

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پیج لائک کرلیں تاکہ آپ کو بروقت معلومات مل سکیں۔

بون فاسفیٹ۔ گاۓ, بھینس,  بھیڑ, بکریوں میں کیلشیم اور فاسفورس کی کمی دور کرنے کیلۓ۔
23/05/2020

بون فاسفیٹ۔ گاۓ, بھینس, بھیڑ, بکریوں میں کیلشیم اور فاسفورس کی کمی دور کرنے کیلۓ۔

بائیونل سکور : گاۓ، بھینس،بھیڑ، بکریوں میں جراثیمی دست ,اپھارہ ,انتوں کی سوزش اور پیچش کے علاج کیلۓ انتہائی موثر دواء۔
20/05/2020

بائیونل سکور : گاۓ، بھینس،بھیڑ، بکریوں میں جراثیمی دست ,اپھارہ ,انتوں کی سوزش اور پیچش کے علاج کیلۓ انتہائی موثر دواء۔

Pak Veterinary Services's cover photo
19/05/2020

Pak Veterinary Services's cover photo

بووی سکور
16/05/2020

بووی سکور

بووی سکور لیکویڈ۔ (پییچش اور دست کیلۓ۔)گاۓ , بھینس, بھیڑ, بکریوں,  گھوڑوں میں ہر قسم کے دست اور پیچش کا فوری اور مکمل عل...
15/05/2020

بووی سکور لیکویڈ۔ (پییچش اور دست کیلۓ۔)
گاۓ , بھینس, بھیڑ, بکریوں, گھوڑوں میں ہر قسم کے دست اور پیچش کا فوری اور مکمل علاج۔
جراثیموں کی وجہ سے پیدا ہونے والی آنتوں کی سوزش کا بہترین علاج۔
خوراک۔ گاۓ بھینس کیلۓ: 60ملی لیٹر فی 50کلوگرام وزن۔

ایسی کارب۔س وٹامن سی سے بھرپور۔ مویشیوں کو ہیٹ سٹریس سے بچانے میں نہایت موثر۔ 100گرام, 500گرام کی پیکنگ میں دستیاب۔
14/05/2020

ایسی کارب۔س
وٹامن سی سے بھرپور۔ مویشیوں کو ہیٹ سٹریس سے بچانے میں نہایت موثر۔ 100گرام, 500گرام کی پیکنگ میں دستیاب۔

نیٹافاس۔بی پی, منرلز سے بھرپور پریمیکس۔ اس میں شامل ہے کیلشیم, فاسفورس, میگنیشیم, سوڈیم, زنک, مینگنز, کوپر, کوبالٹ , آوڈ...
13/05/2020

نیٹافاس۔بی پی, منرلز سے بھرپور پریمیکس۔ اس میں شامل ہے کیلشیم, فاسفورس, میگنیشیم, سوڈیم, زنک, مینگنز, کوپر, کوبالٹ , آوڈین۔ مویشیوں میں منرلز کی کمی دور کرنے کیلئے بہترین پریمکس۔ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں یقینی آضافہ۔

03/05/2020
Index depicting efficacy of different salts at treating liver-fluke infestation.
03/06/2014

Index depicting efficacy of different salts at treating liver-fluke infestation.

Treatment of Liverfluke Infestation.Once it has been confirmed that there is liverfluke infestation, Triclabendazole sho...
03/06/2014

Treatment of Liverfluke Infestation.

Once it has been confirmed that there is liverfluke infestation, Triclabendazole should be administered immediately according to body weight. Triclabendazole is effective at killing all three stages of liverfluke. Oxyclozanide and Albendazole only kill flukes older than 10 Weeks. So Triclabendazole is the only economical option for Liverfluke treatment.

Liver flukes are endo parasites. They are a polyphyletic group of trematodes (phylum Platyhelminthes). Adults of liver f...
03/06/2014

Liver flukes are endo parasites. They are a polyphyletic group of trematodes (phylum Platyhelminthes). Adults of liver flukes are localized in the liver of various mammals, including humans. These flatworms can occur in bile ducts, gallbladder, and liver parenchyma. They feed on blood. Adult flukes produce eggs which are passed into the intestine and exit through feces.

Liverflukes cause huge damage to dairy cattle
In severe chronic infestations, dairy cows show reduced milk yields and poor fertility together with excessive weight loss.. Many show chronic diarrhoea. Diarrhoea reduces amount of electrolytes present in body and also water available in body. Which further causes dehydration and loss of milk yield.

Address

Flat No. 9 Aalishan Plaza Shamsabad Murree Road
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92514935274

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Veterinary Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Veterinary Services:

Videos

Nearby health & beauty businesses


Other Rawalpindi health & beauty businesses

Show All