10/09/2026
Calcarea Carbonica (Calc Carb) ہومیوپیتھک میڈیسن:
یہ سیپ کے چھلکے سے بنائی جاتی ہے اور جسم میں کیلشیم میٹابولزم کو متوازن رکھنے کے لیے اہم دوا سمجھی جاتی ہے۔
- مزاج: ٹھنڈی تاثیر والے، موٹاپے کی طرف مائل، جلد تھک جانے والے اور پسینہ زیادہ آنے والے افراد کے لیے مفید۔
- استعمال: بچوں میں دانت دیر سے نکلنا، ہڈیوں کی کمزوری، ٹانسلز کا بار بار بڑھنا، قبض، تھائرائیڈ، اور عورتوں میں لیکوریا اور حیض کی خرابی میں استعمال ہوتی ہے۔
- علامت: سر پر پسینہ خاص طور پر سوتے وقت، انڈے کی خواہش، دودھ سے نفرت، سردی سے تکلیف کا بڑھنا۔
- پوٹینسی: عام طور پر 30C اور 200C میں استعمال ہوتی
ہے، لیکن ڈاکٹر کے مشورے سے لیں۔
ڈاکٹر مصدق محمود
03216151459
03086567622