Magical Unani Medicine

Magical Unani Medicine we are here to offer you unani medicine for unisex.

16/02/2024
اللّہ شافی۔۔۔
11/10/2021

اللّہ شافی۔۔۔

مطبحکیم حافظ مجاہد محمود03007291385ہائی بلڈ پریشر۔۔(گرمی خون،دماغی کمزوری،نیند کی کمی اور گھبراہٹ)فالج1(کمزوری اعصاب،لقو...
23/09/2021

مطب
حکیم حافظ مجاہد محمود
03007291385
ہائی بلڈ پریشر۔۔
(گرمی خون،دماغی کمزوری،نیند کی کمی اور گھبراہٹ)
فالج1
(کمزوری اعصاب،لقوہ)
جریان اور احتلام2
( گرمی جگر اور مثانہ،رقت منی)
شوگر3
(شدت پیاس،کثرت پیشاب، لبلبہ،گردہ ومثانہ)
یرقان4
(ہیپاٹائیٹس بی سی،جگر کی سوزش،منہ کا کڑوا پن۔جگر کا سکڑ جانا)
گینٹھیا5
(جوڑوں کا درد،لنگڑی کا درد، کمر درد)
لیکوریا6
(بھوک کی کمی،تھکن اور سستی،سفید اور پیلا پانی خارج ہونا)
سانس دمہ7
(سانس کا پھولنا بلغم ریشہ سانس کا رک جانا)
امراض معدہ8
(قبض،گیس, اپھارہ،معدہ کی سوزش)
خارش9
(خارش ،دھدر،چنبل،اتشک،گنج لوط)
امراضِ مخصوصہ مردانہ10
اعصابی کمزوری،سپرمز کی کمی،سرعت انزال کا مکمل علاج۔
11امراضِ مخصوصہ زنانہ کا بہترین علاج۔

18/02/2021

عقم۔ اولاد کا نہ ہونا۔۔
شادی کے بعد دو یا تین سال تک اولاد نہ ہو تو ایسی حالت کو عقم یعنی بانجھ پن کہتے ہیں۔مرد اور عورت دونوں اس کے اثرات سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
مردانہ بانجھ پن کے اسباب۔۔
حوینات منویہ کی کمی اور اس کے نقائص، بعض مریضوں کو مختلف اسباب کی بنا پر جنسی کمزوری ہوتی ہے۔وہ عورت سے ج**ع نہیں کر سکتے اور اولاد نہیں ہوتی۔خصیوں کی کمزوری، سوزاک، آتشک، سل خصیوں کے بے کار ہونے سے بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے۔ مادہ منویہ متاثر ہو جاتا ہے اور اس سے حمل نہیں ہوتا۔۔

17/02/2021

آتشک۔۔
یہ چھوت سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ ٹیرپونیماپلیڈم جرثومہ اس مرض کا اصل سبب ہے۔ فاحشہ یا حائضہ عورت سے ج**ع کرنا اور اکثر یہ مرض موروثی طور پر بھی ہوتا ہے۔
اطباء نے اس مرض کو تین درجات میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے درجے میں مردوں میں عضوخاص اور عورتوں میں اندام نہانی میں ایک سرخ رنگ کا ابھار یا دانہ سا نمودار ہوتا ہے جو کچھ عرصہ بعد سخت ہو کر پھٹ جاتا ہے اور اس جگہ پر زخم بن جاتا ہے جس میں درد نہیں ہوتا اور تھوڑا بہت مواد نکلتا ہےاس مواد کے لگنے سے زیادہ زخم پیدا ہو جاتے ہیں۔ چھے سات دن کے بعد کنج ران کے غدود میں ورم آ جاتا ہے۔ مریض کی آنکھوں میں سوزش ہوتی ہے۔
دوسرے درجے کی علامات تقریباً ایک ڈیڑھ ماہ کے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔ مریض بے چین پست ہمت اور کمزور ہو جاتا ہے۔ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ مریض بخار میں مبتلا ہو جاتاہے۔ سر میں درد ہونے لگتا ہے۔ ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے۔ مریض کے لوزتین متورم ہو جاتے ہیں جس بنا پر اس کی آواز بیٹھ جاتی ہے۔ جسم پر گلابی رنگ کے دانے نکل آتے ہیں۔ ان دانوں کے ساتھ ہی لبوں رخسار اور زبان کے اندرونی حصے میں سفید داغ یا چٹاخ پڑ جاتے ہیں جو کہ بعد میں زخم بن جاتے ہیں۔
تیسرے درجے کا آغاز بیماری کے تین سے پچیس سال تک کے عرصے میں ہو سکتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے کہ اس نے جس جگہ پر ظاہر ہونا ہوتا ہے وہ جگہ گل کر ختم ہو جاتی ہے۔ بیماری کے اس مرحلہ کی خاص بات چھوٹے چھوٹے گولے ہوتے ہیں جو حجم میں سنگترے کے برابر ہو سکتے ہیں۔ یہ گولے جس جگہ پر نکلیں گے وہ جگہ گل کر ختم ہو جائے گی۔ یہ گولے ہڈیوں، معدہ، تلی، آنت اور جگر پر بھی نکل سکتے ہیں۔۔

12/02/2021

سوزاک۔۔
سوزاک ایک شدید متعدی اور تکلیف دہ جنسی مرض ہے اس میں مرد و عورت دونوں یکساں طور پر مبتلا ہو سکتے ہیں۔ سوزاک کے علاج کی طرف فوری توجہ دینی چاہیے کیونکہ اس سے نہ صرف جنسی مسائل پیدا ہوتے ہیں بلکہ بینائی بھی زائل ہونے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
اس مرض کا اصل سبب ایک خاص قسم کا جرثومہ ہوتا ہے جسے نائے سیریا گنوریا کہتے ہیں۔فاحشہ عورت حائضہ سیلان الرحم میں مبتلا عورت سے مباشرت کرنا، کسی متاثرہ مریض کی چھوت لگنا جیسے متاثرہ مرد سے اس کی پاک دامن عورت کا مبتلائے مرض ہونا، عیش و عشرت کی زندگی گزارنا، جلق لگانا،احتلام، گرم اور مرغن غذاوں کا استعمال اس کے اسباب بنتے ہیں۔۔
طبیب حضرات نے اس کو تین درجات میں تقسیم کیا ہے۔
پہلے درجے میں کسی متاثرہ مریض سے جنسی تعلق قائم کرنے کے ساتویں یا آٹھویں روز بعد تک اس کے اثرات نمودار ہونے لگتے ہیں۔ مردوں میں پیشاب کی نالی میں خراش درد اور زخم جبکہ خواتین میں بچے دانی پر سوزش ہو جاتی ہے۔ پیشاب کے ساتھ پیپ آنے لگتی ہے اور درد محسوس ہوتا ہے۔

دوسرا درجہ۔ اس درجے میں پیشاب کے ساتھ پیپ کے اخراج میں تیزی آ جاتی ہے، پیشاب کے ساتھ درد میں شدت پیدا ہو جاتی ہے، پیشاب کی نالی کے کنارے متورم ہو جاتے ہیں۔ عضوخاص کی ذکاوت اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ ہلکا سا کپڑا بھی مس ہونے سے درد ہونے لگتا ہے۔ بعض مریضوں کا تو پیشاب بند ہو جاتا ہے اور اس سے خون آنے لگتا ہے۔ مریض بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
مریض کی بھوک میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اور اسے قبض رہنے لگتی ہے۔

تیسرا درجہ۔ اس درجے میں سابقہ تمام علامات کی شدت میں کمی واقع ہو جاتی ہے پیشاب کی نالی میں خراش درد اور پیپ میں کمی ہونے لگتی ہے۔ لیکن اس درجے میں مریض کی صحت کمزور ہو جاتی ہے۔

10/02/2021

شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری۔۔
ذیابطیس یعنی شوگر دور حاضر کا ایک بہت بڑا مسلہ بن کر سامنے آ رہا ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ذیابطیس کی وجہ سے جہاں دیگر مسائل پیدا ہوتے ہیں وہاں جنسی کمزوری بھی لاحق ہو جاتی ہے۔
شوگر کا سبب بننے والے عوامل، موٹاپا،ورزش کی کمی،سست طرزِ زندگی،زیادہ کھانا،بازاری کھانے اور فاسٹ فوڈ کا بڑھتا ہوا استعمال بھی شوگر کے مرض میں اصافہ کا باعث بن رہے ہیں۔ شوگر کے مرض پر توجہ نہ دی جائے اور خون میں شوگر یعنی گلوکوز کی سطح مسلسل زیادہ رہے تو اس سے جنسی کمزوری اور دیگر عوارضات جنم لیتے ہیں۔
شوگر کی وجہ سے کمزوری ہو جائے تو انتشار مکمل اور دیرپا نہیں ہوتا۔ مادہ منویہ کی کمی اور رقت کی شکایت ہو جاتی ہے جس سے فطری عمل سے مکمل تسکین نہیں ہو پاتی۔ عورت اور مرد دونوں تشنگی اور کمی محسوس کرتے ہیں جس سے ازدواجی زندگی بے کیف ہو جاتی ہے۔۔
علاج کے لیے رابطہ فرمائیں۔

07/02/2021

سرعت انزال۔۔
سرعت انزال ایک ایسا عارضہ ہے جو ہم بستری کے فعل کو تکمیل نہیں ہونے دیتا اس طرح مرد اور عورت دونوں کی جنسی تسکین نہیں ہو پاتی۔۔
جسم میں خون کی زیادتی، اعضاء رئیسہ کا کمزور ہونا،ضعف اعصاب، ذکاوت حس، رقت منی، مشت زنی، احتلام، کثرتِ ج**ع، مثانہ کا متورم ہونا،پیشاب کی نالی میں سوزش، پیٹ کے کیڑے، عضوخاص کی خرابی، گرم اور ثقیل اشیاء کا استعمال سرعت انزال کا سبب بنتے ہیں۔۔۔
مباشرت سے پہلے یا پھر دخول کے فورا بعد سرعت انزال ہو جاتا ہے، بلکہ محض کسی خیال کے آتے ہی انزال ھو جاتا ھے، اکثر انتشار مکمل طور پر ہوتا ہی نہیں اور بغیر انتشار کے ہی انزال ہو جاتا ہے، انزال کے ساتھ ہی مریض نادم اور پریشان ہو جاتا ہے، مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے اور مریض ج**ع کرنے سے کتراتا ہے اس میں عدم اعتماد کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے،

05/02/2021

شادی سے پہلے طبی کورس۔
جوانی کے جوش اور مستی میں انسان کے جذبات مچلتے ہیں اور وہ جنسی ملاپ کا خواہشمند ہوتا ہے ، جنسی ملاپ کی بہترین صورت شادی ہے اس سے بندہ نہ صرف جنسی ملاپ اور لذت سے آشنا ہوتا ہے بلکہ اس کا بہترین ثمر یعنی اولاد بھی حاصل کرتاہے، شادی کا اہم ترین پہلو جنسی ملاپ ہے، ہمارے معاشرے میں بیشتر جوان شادی کی پہلی رات جنسی ملاپ کا تجربہ کرتے ہیں اور ان کو اس بارےمیں صحیح معلومات حاصل نہیں ہوتیں۔
شادی سے پہلے کچھ نوجوان جلق (مشت زنی) میں مبتلا ہوتے ہیں اور ان کو کمزوری ہوتی ہے ان میں پوری قوت نہیں ہوتی اور وہ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں۔۔ جبکہ کچھ نوجوان مذہبی ہوتے ہیں ان کے جذبات مچل رہے ہوتے ہیں اور وہ بےتاب ہوتے ہیں لیکن شرم و حیاء کی وجہ سے وہ جنسی فعل صحیح طرح سے انجام نہیں دے سکتے۔۔ شادی سے پہلے مشورہ ضروری ہوتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں بیشتر جوان شادی کے بعد اپنا علاج کرواتے ہیں اور ان کو اکثر شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
جنسی ملاپ مرد اور عورت دونوں کے لیے اس وقت فائدہ مند ہوتا ہے جب دونوں کو لذت حاصل ہو اور ان کے اعصاب کو سکون ملے انہیں کسی قسم کی کمزوری محسوس نہ ہو۔۔۔
اس لیے ضروری ہے کہ شادی سے پہلے اپنا طبی معائنہ ضرور کروائیں۔۔

04/02/2021

ضعف باہ۔ جنسی کمزوری۔
مردانہ کمزوری ایسی حالت کو کہتے ہیں جس میں مریض ج**ع پر پوری طرح قادر نہیں ہوتا۔مرد اور عورت کا ملاپ ایک فطری عمل اور ازلی چیز ہے جس سے نسل انسانی کی بقا ہے جنسی جذبات کی تسکین انسان کے لیے ضروری امور میں ہے لیکن مرد کی جنسی کمزوری اسے کہیں کا نہیں چھوڑتی اور اس کی انتہا اکثر ازدواجی تعلقات یا زندگی کے خاتمے پر ہوتی ہے۔
لہذا مریض کو چاہیئے کہ وہ فوری طور پر علاج کی طرف توجہ دے۔
اسباب۔۔۔۔۔
خون کی کمی، دل،دماغ،جگر کا متورم ہونا، حرام مغز کا زخمی ہونا، ضعف اعصاب، امراض معدہ ،امراض گردہ، غدہ نخامیہ یا غدہ مذی کا ضعیف ہو کر اپنے طبعی افعال کو انجام دینے سے قاصر ہونا، جلق ،اغلام،کثرت احتلام، جریان مزمن، مادہ منویہ کی کمی یا پتلا پن اور نشہ آور اشیاء کا استعمال اس کے اسباب بنتے ہیں۔

علامات۔۔۔۔۔
مرض کی ابتدا میں مریض اپنے انتشار میں واضح طور پر کمی محسوس کرتا ہے، عضوخاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے اور ج**ع کی خواہش ختم ہو جاتی ہے۔
ج**ع کے بعد نیم غشی کی حالت طاری ہو جاتی ہے۔ نظام ہضم خراب ہو جاتاہے۔ رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے،چہرے پر چھائیاں پڑ جاتی ہیں، آنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جاتے ہیں، جنسی کمزوری سے جسم میں درد ہوتا ہے جو اٹھتے بیٹھتے محسوس ہوتا ہے، پیشاب گوشت کے دھون جیسا آتا ہے، مادہ منویہ کے پتلا ہونے کی وجہ سے دخول سے پہلے ہی انزال ہو جاتا ہے،

01/02/2021

ذکاوت حس۔
ذکاوت حس سے مراد ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔
اس بیماری کا علاج بہت ضروری ہے۔
جلق،کثرت احتلام،ہم جنس پرستی، اور مردانہ کمزوری کے مریضوں کو یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔فحش فلموں اور دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اس سے بھی ذکاوت حس کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔ ذکاوت حس سے دو چار قطرے خارج ہو جاتے ہیں اور پھر جوش ختم ہو جاتا ہے۔
ذکاوت حس سے عضوخاص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور ان میں پوری قوت نہیں رہتی۔ مریض مردانہ کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے۔طبیعت غمگین اور متفکر رہتی ہے۔دل کمزور ہو جاتا ہے۔مریض تھوڑی سی بات کو بہت زیادہ سر پر سوار کر لیتا ہے اور اسے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔۔

31/01/2021

جلق۔۔ مشت زنی۔۔
جلق کی عادت نوجوان نسل کی صحت کو بری طرح تباہ کر رہی ہے ویسے تو مجلوق مختلف طریقوں سے جلق لگاتے ہیں لیکن زیادہ عام طریقہ ہاتھ سے جلق لگانا ہے۔
اسلامی تعلیمات سے دوری۔ گندی فحش ویڈیوز۔بری صحبت۔دائمی قبض اور دوسرے کئی اسباب بھی اس بیماری کو بڑھاتے ہیں۔
علامات۔
جلق کا مریض دن میں کئی بار مادہ تولید ضائع کرتا ہے بار بار کے اس عمل سے اس کے اعضاء ضعیف ہو جاتے ہیں سر درد کرتا ہے پیشاب بار بار اور جل کر آتا ہے عضوخاص کی جڑ پتلی اور کمزور ہو جاتی ہے عضوخاص ایک طرف کو ٹیڑھا ہو جاتا ہے مریض چڑچڑا ہو جاتا ہے۔ کسی دوسرے بندے سے بات کرنے سے گھبراتا ہے طبیعت میں سستی اور کاہلی کی وجہ سے کام کرنے کو دل نہیں کرتا مریض تنہائی پسند ہو جاتا ہے اس کے چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہے بینائی اور حافظہ کمزور ہو جاتا ہے اور آنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جاتے ہیں۔
اگر کسی دوست بھائی کو ایسا مسلہ درپیش ہے اور وہ اس کا حل چاہتا ہے تو رابطہ کیجئے۔۔

23/01/2021

آپ کو صحت کے معاملے میں کسی بھی قسم کی راہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ ہم سے مشورہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔
اللّہ پاک کے فضل و کرم سے ہم آپ کی راہنمائی کریں گے۔۔
ہمارے پاس ہر قسم کی بیماری کا علاج موجود ہے۔۔

19/01/2021
19/01/2021
19/01/2021
19/01/2021
Unani medicines..
18/01/2021

Unani medicines..

Address

Samundri
Samundri

Telephone

+923007291385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Magical Unani Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Magical Unani Medicine:

Share


Other Medical & Health in Samundri

Show All