Azra Siddique Hospital

  • Home
  • Azra Siddique Hospital
Call Website

Azra Siddique Hospital Your Health, Our Commitment

14/08/2026
𝗔 𝗠𝗲𝘀𝘀𝗮𝗴𝗲 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗗𝗿. 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗼𝗻 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗗𝗮𝘆 💚🇵🇰On this Independence Day, let us remember that a healthy nation is the f...
13/08/2026

𝗔 𝗠𝗲𝘀𝘀𝗮𝗴𝗲 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗗𝗿. 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗼𝗻 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗗𝗮𝘆 💚🇵🇰

On this Independence Day, let us remember that a healthy nation is the foundation of a strong and prosperous Pakistan. As we celebrate our freedom, let’s make a commitment to prioritize our health, care for our loved ones, and support one another in building a healthier future.

May Pakistan always remain strong, united, and healthy. 🇵🇰🩺
𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗭𝗶𝗻𝗱𝗮𝗯𝗮𝗱!

𝗗𝗿. 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗔𝗸𝗵𝘁𝗮𝗿

عزرا صدیق ہسپتال، سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی، جی بلاک، سیالکوٹ۔ ڈینٹل او پی ڈی پر 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ۔ صرف پیر اور منگل، شام 5 بجے ...
12/08/2026

عزرا صدیق ہسپتال، سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی، جی بلاک، سیالکوٹ۔ ڈینٹل او پی ڈی پر 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ۔ صرف پیر اور منگل، شام 5 بجے سے 8 بجے تک۔ پروفیشنل ڈاکٹرز، جدید سہولیات، محدود وقت کے لیے۔ آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔ مسکراتی رہے دنیا آپ کی، آدھی قیمت میں

کیا آپ کو مسلسل کھانسی کی شکایت ہے؟مسلسل کھانسی کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ یہ صرف عام نزلہ زکام نہیں بلکہ کسی سنگین بیما...
04/08/2026

کیا آپ کو مسلسل کھانسی کی شکایت ہے؟

مسلسل کھانسی کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ یہ صرف عام نزلہ زکام نہیں بلکہ کسی سنگین بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔

اگر آپ کو:
✔️ دو ہفتوں سے زیادہ کھانسی رہے
✔️ سانس لینے میں دشواری ہو
✔️ بخار یا سینے میں درد محسوس ہو
✔️ کھانسی کے ساتھ خون آئے

تو فوراً مستند ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

عذرا صدیق ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز اور جدید طبی سہولیات کے ساتھ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔

📞 03257100111
📞 052-7052030
📍 سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی، جی ٹی روڈ، بلاک C، 70 ایم، سیالکوٹ

اپنی صحت کا خیال رکھیں، بروقت تشخیص آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے۔

Dental Camp
03/08/2026

Dental Camp

دماغی چوٹ کو کبھی بھی معمولی نہ سمجھیں۔سر پر لگنے والی چوٹ بعض اوقات ابتدا میں معمولی محسوس ہوتی ہے، لیکن اس کے اثرات بع...
17/07/2026

دماغی چوٹ کو کبھی بھی معمولی نہ سمجھیں۔

سر پر لگنے والی چوٹ بعض اوقات ابتدا میں معمولی محسوس ہوتی ہے، لیکن اس کے اثرات بعد میں سنگین صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ بروقت تشخیص اور ماہر ڈاکٹر سے معائنہ آپ کی صحت اور زندگی دونوں کے لیے ضروری ہے۔

اگر سر پر چوٹ لگنے کے بعد:
🔹 شدید سر درد ہو
🔹 بے ہوشی یا چکر آئیں
🔹 متلی یا الٹی ہو
🔹 یادداشت یا بولنے میں مشکل ہو

تو فوراً طبی معائنہ کروائیں۔

🏥 عزرا صدیق ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز جدید سہولیات کے ساتھ آپ کی بہترین نگہداشت کے لیے موجود ہیں۔

📞 0325-7100111 | 052-7052030
📍 سٹی ہاؤسنگ، بلاک A، 70 ایم روڈ، سیالکوٹ

Address

70-M G Block City Housing Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azra Siddique Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed health & beauty business?

Share