15/06/2026
فرینڈز ایگری سروسز اور جعفر ایگرو کے اشتراک سے دھان کی پیداواری ٹیکنالوجی پر رائیل پیلس میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ،
جس میں فارمرز کو دھان اور مکئی کی فصل کی پیداوار بڑھانے کے لئے مفید معلومات دی گئیں
فرینڈز ایگری سروسز عباس علی صاحب اور جاوید خان صاحب کا اور تمام شرکت کرنے والے فارمرز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے