K2 Natural trust salajeet

K2 Natural trust salajeet K2 Natural Trust Salajeet – 100% pure Salajeet from Gilgit-Baltistan. Crafted naturally and delivered to your doorstep. Contact us for orders!

02/11/2026

یہ ہماری دکان ھے

02/11/2026

میرے نزدیک زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور قلبی سکون انسانیت کی خدمت میں ہے۔ معاشرے کے لیے کچھ کرنا، ضرورت مندوں کے کام آنا اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی وہ سرمایہ ہے جو انسان کے ساتھ باقی رہتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سفر کو قبول فرمائے اور ہمیں مزید خلوص، ہمت اور استقامت کے ساتھ خدمتِ خلق جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

یہ پھول اپنی لطافت کی داد ا نہ سکےکھلے ضرور نگر کھل کے مسکرا نہ سکے
30/10/2026

یہ پھول اپنی لطافت کی داد ا نہ سکے
کھلے ضرور نگر کھل کے مسکرا نہ سکے

سکردو مدنیہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر میں رات کے وقت نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور ان کے دو بچوں کو قتل کر دیا اور...
30/10/2026

سکردو
مدنیہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر میں رات کے وقت نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور ان کے دو بچوں کو قتل کر دیا اور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میاں کا تعلق تلو پروق جبکہ بیوی کا تعلق پارچنار سے ہیں ایک بچی کی عمر ایک سال دوسرے کی عمر پانچ ھے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز زمان علی، ایس ڈی پی او کمبہ صالح دین ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ علی فرو عملہ تھانہ اور کرائم سین کے ماہرین جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جہاں شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

28/10/2026

غریب مردوں کو ننگا کر دیتے ہیں امیری عورت کو ننگا کرتی تھی

28/10/2026

سکردو میں موسم خزا

27/10/2026

Gemstone GB

26/10/2026

جیم سٹون

سکردو کی روایتی سوغات اور قدرتی ذائقوں کی اپنی ہی پہچان ہے! ❤️🏔️خشک میوہ جات، مقامی پھل اور روایتی غذائیں ہماری ثقافت او...
25/10/2026

سکردو کی روایتی سوغات اور قدرتی ذائقوں کی اپنی ہی پہچان ہے! ❤️🏔️

خشک میوہ جات، مقامی پھل اور روایتی غذائیں ہماری ثقافت اور پرانی روایات کی خوبصورت جھلک پیش کرتی ہیں۔ 🌿

آپ نے ان میں سے کون سی چیز چکھی ہے؟ 😍

Address

Roundu
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 Natural trust salajeet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses