25/09/2026
❤
ڈاگئی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور باصلاحیت ڈاکٹر زرک خان صاحب (MBBS, FCPS-II Medicine, MRCP-I UK) اپنی ذہانت، قابلیت اور مریض کی تشخیص میں گہری نظر کی وجہ سے خاص مقام رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب نہایت خوش اخلاق، نرم مزاج اور مریض کی ہر بات کو تحمل سے سننے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو تشخیص کی غیر معمولی صلاحیت عطا کی ہے۔ ان کے پاس زیابیطس، بلڈ پریشر، معدہ، سانس، دل، اعصابی، ہڈیوں و جوڑوں اور عددی امراض سمیت تمام داخلی امراض کا تسلی بخش اور جدید علاج موجود ہے۔
ڈاکٹر صاحب *ہر اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک القاسم فارمیسی اینڈ لیبارٹری، دیرہ چوک، ڈاگئی، صوابی* میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوتے ہیں، جہاں معیاری ادویات اور جدید لیبارٹری کی سہولت بھی ایک ہی چھت تلے میسر ہے۔