02/11/2026
مروہ میڈیکل کمپلکس کرنل شیر کلے میں جنرل سرجن ڈاکٹر سونیا اعجاز کی خدمات دستیاب
کرنل شیر کلے: مروہ میڈیکل کمپلکس کرنل شیر کلے میں ایک قابل جنرل سرجن ڈاکٹر سونیا اعجاز کی خدمات مریضوں کے لیے دستیاب ہیں۔
ڈاکٹر سونیا اعجاز جنرل سرجری کے شعبے میں مریضوں کو طبی مشاورت اور علاج کی سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ ان کی او پی ڈی ہر جمعرات، جمعہ اور ہفتہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگی۔
مروہ میڈیکل کمپلکس کا مقصد علاقے کے عوام کو معیاری طبی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا اور انہیں علاج کے لیے دور دراز شہروں کا سفر کرنے سے ممکنہ حد تک بچانا ہے۔
مروہ میڈیکل کمپلکس، کرنل شیر کلے
معیاری طبی سہولیات، آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح!