Dr Hamdard Official

Call Contact the business

Dr Hamdard Official “Spread the knowledge but not the Disease”

Breast Cancer Awareness Month…!!Early Detection Saves Lives..!!
28/10/2026

Breast Cancer Awareness Month…!!
Early Detection Saves Lives..!!

20/10/2026

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔؟؟
چھاتی کا کینسر۔۔؟؟
سنیئے اور شیئر کرے۔۔!!

Breast Cancer ♋️ Awareness Month..!!

18/10/2026

تمام مسافر بھائیوں کیلئے فری انلائن مشاورت و علاج۔۔
سرجن ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد۔۔!!

16/10/2026

🎉 Heartiest Congratulations to All FCPS-I Successful Candidates! 🎉

Warm congratulations to all those who have successfully passed the FCPS-I Examination. Your hard work, dedication, and perseverance have paid off.

Many congratulations and best wishes! 🌹👏

15/10/2026

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔؟؟
چھاتی کا کینسر۔۔؟؟
سنیئے اور شیئر کرے۔۔!!

Breast Cancer ♋️ Awareness Month..!!

افغان میڈیکل طلبہ و گریجویٹس کے ساتھ یکجہتی — نوٹیفکیشن کی مذمت اور فوری نظرِثانی کا مطالبہافغان میڈیکل طلبہ و گریجویٹس ...
13/10/2026

افغان میڈیکل طلبہ و گریجویٹس کے ساتھ یکجہتی — نوٹیفکیشن کی مذمت اور فوری نظرِثانی کا مطالبہ

افغان میڈیکل طلبہ و گریجویٹس کی ہاؤس جاب کی معطلی، ہاسٹل خالی کرنے اور پاکستان چھوڑنے سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے فوری نظرِثانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ہم پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ و طالبات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں اپنی میڈیکل تعلیم اور ہاؤس جاب مکمل کرنے کے لیے مناسب موقع فراہم کیا جائے تاکہ ان کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی صورتِ حال سے محفوظ رہ سکے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کی قیمت طلبہ کے تعلیمی مستقبل سے نہیں چکائی جانی چاہیے۔ تعلیم، انسانی ہمدردی اور طلبہ کے بنیادی حقوق کو سیاسی تنازعات سے الگ رکھتے ہوئے ایسے اقدامات کیے جائیں جو ان کے مستقبل کے تحفظ اور تعلیمی تسلسل کو یقینی بنائیں۔

ہم متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس فیصلے پر فوری نظرِثانی کریں اور افغان میڈیکل طلبہ و گریجویٹس کے جائز تعلیمی مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں۔

تعلیم سب کے لیے، انصاف سب کے لیے۔۔!

Schedule of MBBS KMU Professional Examination 2026-27…!
12/10/2026

Schedule of MBBS KMU Professional Examination 2026-27…!

12/10/2026

Burki..!!

ہفتہ ،اتوار اور پیر۔۔!!سرجن ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد کلینک میں موجود ہوں گے۔🕙 ٹائم: 10:00 AM تا 6:00 PM🏥 Lifeline Hospital D...
11/10/2026

ہفتہ ،اتوار اور پیر۔۔!!

سرجن ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد کلینک میں موجود ہوں گے۔

🕙 ٹائم: 10:00 AM تا 6:00 PM

🏥 Lifeline Hospital Deolai Swat
لائف لائن ہسپتال دیولئی سوات

Lt General (Rtd) Dr Nigar Jouhar Khan, Health Advisor KPK
11/10/2026

Lt General (Rtd) Dr Nigar Jouhar Khan,
Health Advisor KPK

Address

Dardyal
Swat

Telephone

+923439500378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hamdard Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hamdard Official:

Shortcuts

Share