23/08/2026
💊 Diabeno Tablet — شوگر کے مریضوں کے لیے معلومات
Diabeno ایک غذائی سپلیمنٹ ہے جو diabetic افراد کی غذائی ضروریات کو سپورٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں مختلف vitamins، minerals اور دوسرے غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔
⚠️ یاد رکھیں، Diabeno شوگر کم کرنے والی باقاعدہ دوا کا متبادل نہیں ہے۔ اگر آپ شوگر کی دوسری medicines استعمال کر رہے ہیں تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے مشورہ کریں۔
MR DANISH HEALTH GUIDE ❤️💊