قاسم میڈیکل کمپلیکس ملکوال میں 2 جنوری سے باقاعدہ مریضوں کے معائنہ کا آغاز کیا جارہا ہے
شوگر دمہ اینڈوسکوپی سنٹر قاسم میڈیکل کمپلیکس ملکوال
03333139731
03455941177
28/11/2022
*تبدیلی اوقات مشورہ*
تارڑ ہسپتال میں اوقات مشورہ میں درج ذیل تبدیلی کی گئی ہے
اوقات مشورہ :دوپہر 3بجے سے رات 8 بجے
14نمبر کو ذیابیطس کا عالمی دن منایا جاتا ہے
• باقاعدگی سے ورزش کریں اگر وزن زیادہ ہے تو کم کریں
• ایسی غذا کا استعمال کریں جو صحت کیلئے مفید ہو•میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
•ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کا باقاعدگی سے استعمال کریں
•شوگر، دمہ، اینڈوسکوپی سنٹر تارڑ ہسپتال منڈی بہاولدین
0546 508930 / 03333139731
05/11/2022
●اس مریضہ کو کچھ دن پہلے خون کی الٹی اور کالے پخانے آئے تھے
•کالے یرقان کی وجہ سے جگر سکڑا ہوا تھا
• اینڈوسکوپی کی گئی تو غذا کی نالی میں خون کی نالیاں پھولی ہوئی تھی
•جن کے پھٹنے کی وجہ سے مریضہ کو خون کی الٹی اور کالے پخانے آئے تھے
•خون کی پھولی ہوئی نالیوں پر بینڈ(ٹانکے) لگا کر مریضۂ کو چھٹی دے دی گئی
•شوگر، دمہ، اینڈوسکوپی سنٹر تارڑ ہسپتال منڈی بہاولدین
0546 508930 / 03333139731
27/10/2022
● اینڈوسکوپی درج ذیل صورت میں کروانی چاہیے
• مسلسل معدے کی خرابی جس کے ساتھ خون کی کمی اور وزن کی کمی ہو رہی ہو
• خون کی الٹی انا
• پخانے میں خون آنا
• پخانے کا کالا آنا
• کھانا نگلنے میں رکاوٹ محسوس ہونا
•کالا یرقان جس میں جگر سکڑا ہوا ہوں
13/08/2022
29/07/2022
New Clinic Timing💊
26/07/2022
New clinic timing💊
18/07/2022
29/03/2022
میڈیکل ایمرجنسی صبح 9 بجےسے رات 1 بجے
گاۂنی ایمرجنسی 24 گھنٹے
مریضوں کے لئے داخلہ کی سہولت موجود ہے
Be the first to know and let us send you an email when احمد پولی کلینک ملکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.