07/09/2026
7 ستمبر — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ
7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے تاریخی آئینی فیصلہ کرتے ہوئے قادیانی جماعت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔
ختمِ نبوت ﷺ — ہمارا ایمان، ہماری پہچان۔ 💚
#7ستمبر ﷺ