Neuro Care Clinic

  • Home
  • Neuro Care Clinic

Neuro Care Clinic Neuro surgeon

01/12/2023
15/11/2023
نیرو سرجن ڈاکٹرحافظ شاہد نواز خٹک عرق النساء کا اپریشن بذریعہ لیزر اچھے طریقے سے کر رہے ہیں         عرق النساء ایک ایسی ...
15/11/2023

نیرو سرجن ڈاکٹرحافظ شاہد نواز خٹک عرق النساء کا اپریشن بذریعہ لیزر اچھے طریقے سے کر رہے ہیں عرق النساء ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض کو شدید کمر درد کی تکلیف ہوتی ہے اور درد ایک یا دونوں پاووں کی طرف جاتا ہے۔ اس کا علاج اب اپریشین کے ذریعے ممکن ہے جس کو لیمنکٹومی اور مائیکروڈسیکٹومی کہتے ہے جس کے کرنے بعد مریض بلکل ٹھیک ہو جاتاہے
ڈی ائی خان ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ

خوشخبری خوشخبری خوشخبرینیرو سرجری ڈیپارٹمینٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں اینڈوسکوپیک سرجری( لیزر کے ذریعے   دماغ اورعرق النساء ...
04/10/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

نیرو سرجری ڈیپارٹمینٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں اینڈوسکوپیک سرجری( لیزر کے ذریعے دماغ اورعرق النساء کااپریشن ہو رہا ہے۔ ۔ڈکٹر حافظ شاھد نواز خٹک ھیڈ اف دی ڈیپارٹمینٹ اف نیرو سرجری بذات خود کروا رہا ھے ۔ابھی تک جتنے سرجری کئے ہوے ہے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کامیاب ہوئے ہے۔
مزید معلومات کیلے رابطہ :
0332987466

ڈی آئی خان میں پہلی مرتبہ Cranioplastyکامیاب ہوا  کوئٹہ میں  اس مریض کا دو مرتبہ پہلے بھی آپریشن ہو چکا تھا  لیکن اس کا ...
24/05/2023

ڈی آئی خان میں پہلی مرتبہ Cranioplastyکامیاب ہوا کوئٹہ میں اس مریض کا دو مرتبہ پہلے بھی آپریشن ہو چکا تھا لیکن اس کا مسئلہ حل نہیں ہوا تھا برین اینڈ سپائن سرجن ڈاکٹر حافظ شاھد نواز خٹک دوبارہ برین کا آپریش کر کے Titanium meshلگا دیا کھوپڑی میں جو سوراخ تھا اس کو بند کر دیا آپریشن کے بعد پہلے سے کافی زیادہ بہتر محسوس کر رہے ہیں

25/04/2023

آج بروز منگل ڈاکٹر حافظ شاہد نواز حٹک کلینک پر موجودھوگا
اسلام اباد میڈیکل سنٹر

نیوروسرجن پروفیسر  ڈاکٹر حافظ شاہد نواز خٹک )Head of Depertment  نے آج  ڈی آئی خان میں سروائیکل فیشن کی ہے مریض پہلے سے ...
20/01/2023

نیوروسرجن پروفیسر ڈاکٹر حافظ شاہد نواز خٹک )Head of Depertment نے آج ڈی آئی خان میں سروائیکل فیشن کی ہے مریض پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں
نوٹ
یہ سرجری %100صحت کارڈ پر ہو سکتا ہے

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
13/01/2023

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر

23/12/2022

اللہ ہو۔
جمعہ مبارک۔۔۔

خوشخبری !!ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل میں اب ارٹیفیشل ڈیسک لگایا جاتاھے ۔۔۔یہ سرجری ڈکٹر حافظ شاہد نواز خٹک (Head of ...
19/11/2022

خوشخبری !!
ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اسماعیل میں اب ارٹیفیشل ڈیسک لگایا جاتاھے ۔۔۔یہ سرجری ڈکٹر حافظ شاہد نواز خٹک (Head of depertment Neurosurgery) خود پرفارم کریں گا۔جو کہ پیلے بھی یہ سرجری کر چکا ھے۔ اور کامیاب بھی ہوئی ھے۔ایسے مریض جو کہ پیلے دو دو سرجری کر چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں ہوا۔ یہ سرجری کرکے اچھی خاصی ریزلٹ میلی ھے۔کافی بہتری محسوس کر رہے ہے پیلے سے۔
نوٹ یہ سرجری %100 صحت کارڈ پر ہو سکتا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neuro Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share