News update

News update ہر شہر سے باخبر رہنے کیلئے پیج لائک اور پالو کرے
ہر قسم اشتہار اور نیوز شہر کرنے کیلئے رابط کریں


آپ لوگوں کے محبت کا شکریہ �

11/10/2024
10/10/2024

اور کھاؤ چپس اور کرکرے،🤣


انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں سپاہی سے لیکر اعلی رینک پر تع...
26/09/2024

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں سپاہی سے لیکر اعلی رینک پر تعینات افسران کے سوشل میڈیا,ٹک ٹاک ،فیس بک ، یو ٹیوٹ وغیرہ استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ تمام ڈی آئی جیز و ڈی پی اوز کو عمل درآمد کیلئے مراسلہ جاری ۔۔

26/09/2024

کوئٹہ: عبدالستار روڈ پر جیولر کا شاگرد ایک کروڑ 34 لاکھ روپے مالیت کا سونا چرا کر رفو چکر ہوگیا:کوئٹہ نیوز

18/07/2024

پشین || لاش برآمد😭
ڈوری سلیمان خیل میں گولیوں سے چلھنی لاش برآمد
شناخت ملا عبدالغفار کے نام سے ہوئی ہے لیویز

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔زرائعکراچی تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضاف...
16/07/2024

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔زرائع
کراچی تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا ۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے بجائے عوام پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے اور اس پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

16/07/2024

چمن:توبہ اچکزئی میں لڑائی جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق
لاش سول اسپتال منتقل کردیا ۔لیویز زرائع

16/07/2024

خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے
کہ وہ مرد کو دنیا کے کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے۔
عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے اس کے بنا حضرت آدم علیہ السلام بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں، تم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں۔

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
16/07/2024

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

پچھلے دنوں ایک ٹریفک اہلکار کو ایک نوجوان نے دو مکے کیا مارے، تو پوری پولیس فورس اپنا بدلہ لینے ملزم کے گھر، کاروباری مر...
15/07/2024

پچھلے دنوں ایک ٹریفک اہلکار کو ایک نوجوان نے دو مکے کیا مارے، تو پوری پولیس فورس اپنا بدلہ لینے ملزم کے گھر، کاروباری مرکز پہنچ گئے، اور FIR کاٹے گئے، لیکن آج ایگل والوں نے ایک نوجوان کو شہید کردیا اور 3 کو زخمی کردیا، کیا آئی جی صاحب کی غیرت یہاں بھی جاگے گی ؟

چیئرمین پشتونخوا میپ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ مشر محمود خان اچکزئی بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطابکوئٹہ ‘ بلو...
15/07/2024

چیئرمین پشتونخوا میپ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ مشر محمود خان اچکزئی بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب

کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ میں مشر محمود خان اچکزئی کیخلاف کار سرکار میں مداخلت اور زمین پر قبضے کے مقدمے کی سماعت

کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے محمود خان اچکزئی کیخلاف درج ایف آئی آر ختم کردیا

مشر محمود خان اچکزئی مقدمے سے بری کردیا گیا

پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مارچ میں صدارتی انتخابات کے دوران اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے وعد انکے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی

مشر محمود خان اچکزئی کیجانب سے کیس کی پیروی کامران مرتضی ایڈوکیٹ اور حبیب اللہ ناصر ایڈوکیٹ نے کی

یہ وہ آزادی ہے جو ہر لڑکی چاہتی ہے اور بیجو بیٹیوں کوتعلیم حاصل کرنے اور علم حاصل کرو ۔۔۔۔
15/07/2024

یہ وہ آزادی ہے
جو ہر لڑکی چاہتی ہے اور بیجو بیٹیوں کو
تعلیم حاصل کرنے اور علم حاصل کرو ۔۔۔۔

10/07/2024

آبائی وطن وزیرستان
پیار محبت سپورٹ افغانستان کی
گھومنے کیلے اسلام آباد جاتے ہیں
گیلمن

09/07/2024

یوہ تہ ووں وایہ چی بیغرتہ لس خلگ وہ شاتہ وہ گوری 😝

اس شخص کے جوان بیٹے کو چ ج لاہور ہائی کورٹ کی بیٹی نے سرکاری گاڑی کے نیچے کچل کر مار دیا تھا انصاف کے لیے ہر دروازہ کھڑک...
05/07/2024

اس شخص کے جوان بیٹے کو چ ج لاہور ہائی کورٹ کی بیٹی نے سرکاری گاڑی کے نیچے کچل کر مار دیا تھا انصاف کے لیے ہر دروازہ کھڑکایا وہ اسلام آباد ہائیکورٹ جو خط لکھ رہی تھی کے ایجنسیاں ہمیں کام نہیں کرنے دیتی اس اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دو سال سے پڑی ہے سماعت نہیں ہو سکی وہی اسلام آباد ہائیکورٹ جس میں پچھلے تقریبا ایک سال سے صرف عمران خان کے کیسز سنے جاتے ہیں آج اس شخص نے اپنے بیٹے کے لیے انصاف مانگنے کے لیے احتجاج کیا پولیس نے پکڑ جیل میں ڈال دیا اور وہ صحافی مطیع اللہ اسد سور وغیرہ جو انسانی حقوق کے چیمپئن ہیں انکا کہنا ہے کے یہ شخص اب کیوں انصاف مانگنے نکلا ہے مطلب وکٹم بلیمنگ کسی میڈیا پر خبر نہیں بنی

05/07/2024

کوئٹہ کوئلہ پھاٹک پر چمن مسافر ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کرنے والے عامر غوری کراچی میں انتقال کرگئے۔

یہ اونٹ کی پاؤں نہیں یہ ایک انسان کی پاؤں ایک پختون کی پاؤں ہے باجوڑ🥲💔🙏
03/07/2024

یہ اونٹ کی پاؤں نہیں یہ ایک انسان کی پاؤں ایک پختون کی پاؤں ہے باجوڑ🥲💔🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News update:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share