Young Nurses Association Bajaur

  • Home
  • Young Nurses Association Bajaur

Young Nurses Association Bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Nurses Association Bajaur, Medical and health, DHQ Bajaur, .

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهتمام YNA لیڈرشِپ اور خاصکر PNMC کے ممبر سر فضل مولا صاحب کے بے حد مشکور...
29/02/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
تمام YNA لیڈرشِپ اور خاصکر PNMC کے ممبر سر فضل مولا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔کہ انھوں ن BScN سٹوڈنٹس کے دیرینہ مطالبہ منظور کیا. YNA باجوڑ کے طرف سے تمام BScN سٹوڈنٹس کو ایڈوانس میں مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اِس میٹنگ کی کامیابی کیلۓ دُعاگوہ ہیں۔کہ اللّٰہ پاک اِس میٹنگ کو تمام نرسِنگ کمیونٹی کے مفاد میں اِختِتام کو پہنچایٸں۔۔آمین
ہم اپنے طرف سے اِس میٹنگ کو بُلانے کا کریڈٹ سر فضل مولا صاحب کے نام کرتے ہیں۔۔
Live Long...YNA
Live Long... Unity

سیراج الدین کا تعلق باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ عمرے سے تعلق رکھتا ہے۔ سیراج الدین باجوڑ کر کٹ ایسوسی ایشن کے صدر ارشاد علی...
19/02/2024

سیراج الدین کا تعلق باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ عمرے سے تعلق رکھتا ہے۔ سیراج الدین باجوڑ کر کٹ ایسوسی ایشن کے صدر ارشاد علی کا بنجھا ہے۔اور انشاء اللہ سیراج الدین باجوڑ کا نام دنیا بھر میں روشن کریگا۔
فاسٹ باؤلر سراج الدین کراچی کنگز کے جانب سے کھیل رہے ہیں جوکہ پوری باجور کے لئے فخر کی بات ہے
اللہ تعالیٰ سے انکے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں ۔ ویلڈن
Siraj Ud Din

Congratulations 🎉🎉We are announcing the The great achivement of Ihsan Ullah S/O of Musa Jan from Bajaur on his receiving...
19/02/2024

Congratulations 🎉🎉
We are announcing the The great achivement of Ihsan Ullah S/O of Musa Jan from Bajaur on his receiving Master of Science MSCN degree with 18 Research Publications from the Aga Khan University, karachi, pakistan.
His Research on Climate change, Transgender and sehat Cards in Pakistan contributed the Gap. He is Recently working as Asistant Prof at NCS University system peshawar.
Once Again Congratulations to him.🎉👍

Today,s Best picture 😍😍
❤❤❤❤❤❤
Pride of bajaur

16/02/2024

تمام پیرامیڈیکس بہن بھایٸوں کو عالمی ”پیرامیڈیکس ڈے“ مُبارک ہوں۔اور اُمید رکھتا ہوں کہ ایک نیۓ جذبے اور ولولے کیساتھ اپنے مریضوں کے دیکھ بال کرنے کا عزّم کیاہوگا۔۔کیونکہ ہر سال 16 فروری عالمی پیرامیڈیکس ڈے اِسلیۓ منایا جاتا ہے کہ ھم مریضوں کے خدمت کا پیغام عام دُنیا کو بھی پہنچایٸں۔اور اپنے کمیونٹی کو اِس بات پر مطمٸن کریں کہ ھم ہر حال میں اپنے کمیونٹی اور ہر مریض کے خدمت اور علاج معالجے کیلۓ کھڑے رہینگے۔۔
اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی وناصِر ہوں۔۔آمین
منجانب۔چیٸرمین ینگ نرسِز ایسوسیشن باجوڑ

A fruitful Meeting has been done today Between Team Young Nurses Association KP and DG health  Dr shaukat Ali regarding ...
06/02/2024

A fruitful Meeting has been done today Between Team Young Nurses Association KP and DG health Dr shaukat Ali regarding Relieving for higher Education i.e Post RN BScN .MSN .PHD
New Post creations
AIP Nurses salary
Meeting was attended by Sir Farid ullah shah Deputy Director Nursing kp Miss Shaheen sultan Chairperson YNA kp
Mr Haider Shah President YNA kp
Mr Riaz GS_YNA kp,
Mr Javed secretary finance
DG health Dr Shaukat and other officials ensured more support and facilitation.

Long live YNA
YNA for humanity
YNA for welfare
YNA for community

01/02/2024

بریکنگ نیوز
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل نے نرسنگ کیڈر کا پورے ملک میں یونفارم تبدیل کردیا ہے۔اب سفید یونفارم کے بجائے ڈارک بلیو اسکرب میل کے لیےاور ڈارک بلیو شلوار کمیص دوپٹے /اسکاف کے ساتھ کر دیا ہے۔بیرونے ملک میں بھی نرسز. کا یونیفارم پہلے ہی تبدیل ہوچکا ہے اس کی پاکستان میں بہت عرصے سے ضرورت تھی جو کہ اب ہوا ہے ۔ہم پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل کی پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ فیصلہ کر کے نرسنگ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں
شکریہ پی این ایم سی

01/02/2024
وزیراعظم پاکستان ،وفاقی حکومت اور پاکستان نرسنگ کونسل کی وژن کے مطابق نرسنگ پروفیشن ریفارمز کی طرف رواں دواں۔۔۔۔۔سندھ کے...
25/01/2024

وزیراعظم پاکستان ،وفاقی حکومت اور پاکستان نرسنگ کونسل کی وژن کے مطابق نرسنگ پروفیشن ریفارمز کی طرف رواں دواں۔۔۔۔۔سندھ کےبعد خیبر پختون خواہ میں بھی انسپکٹرز کی ٹریننگ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں شروع ۔وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی بھی شرکت ۔۔۔۔ڈائریکٹر آئی۔این ۔ایس ڈاکٹر دلدار صاحب اور فیکلٹیز ممبرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔ممبر پاکستان نرسنگ اینڈ میڈوائفری کونسل فضل مولا نے کونسل کی طرف سے سب معززین کو ویلکم کیا۔۔۔۔پریزڈنٹ پی۔این۔ایم۔سی کا پیغام اور کونسل کی وژن سے سب کو آگاہ کیا۔۔۔۔۔

یہاں بھی لوگ رہتے ہیں۔ ان کا نظام کس قدر حسین اور تمیز کے دائرے میں ہوتا ہے۔😒
19/01/2024

یہاں بھی لوگ رہتے ہیں۔ ان کا نظام کس قدر حسین اور تمیز کے دائرے میں ہوتا ہے۔😒

17/01/2024

تمام نرسِنگ کمیونٹی کو کامیاب دھرنے پر مُبارکباد پیش کرتا ہوں اور جِن RN آفیسرز نے اِس مشکلِ گھڑی میں ساتھ دیا اُنکو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔اور آیٸندہ کیلۓ اپنے نرسنگ کمیونٹی کیساتھ ہر قِسم تعاوون کیلۓ آپ سب سے اُمیدرکھتا ہوں۔کہ ہم اسطرح کے مواقع پر ایک دوسرے کا بازو بن کر ہر قِسم ظلم کے خلاف سیسہ پلاٸ ہوٸ دیوار ثابت ہونگے۔۔جھاں بھی ہمارے نرسنگ آفیسر کو مساٸل کا سامنا ہوگا وہاں ہم پہلے سے موجود ہونگے۔۔۔ ان شاء اللّہ
آخِر میں ہم YNA کے اپنے تمام لیڈرز کا شکریہ آدا کرتے ہیں کہ وہ ہر ظلم کے خلاف ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔اللّٰہ پاک ہمارے لیڈرز کا سایہ ہمارے سروں پر تاقیامت قاٸم رکھیں۔۔۔آمین
متحد رہیں۔۔✌🏻
مظبوط رہیں۔۔💪🏻
منجانب۔۔ینگ نرسِز ایسوسیشن باجوڑ۔۔

نرسنگ کبھی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہوئی اور یہی ہیلتھ سسٹم کی تباہی ہے۔خیبرپختنخواہ میں اے۔آئی۔پی پراجیکٹ کےتح...
16/01/2024

نرسنگ کبھی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہوئی اور یہی ہیلتھ سسٹم کی تباہی ہے۔خیبرپختنخواہ میں اے۔آئی۔پی پراجیکٹ کےتحت لیے گئے نرسز ٩ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔۔۔آج سیکرٹری ہیلتھ آفس کےسامنے دھرنادئے بیٹھے ہیں۔انتہائی افسوس کی بات ہے ۔حکومت وقت اس مسلے کو فورا حل کریں اور ان کو مستقل کیاجائے ۔تاکہ روز یہ مسلے نہ ہو ۔۔۔صوبے کے تمام نرسنگ کمیونٹی ان کےساتھ ہے اور رہے گی۔۔ انشااللہ

ملک میں کالی کھانسی کے پھیلاؤ کا خدشہ، ایڈوائزری جاری۔۔۔۔۔!!!!!قومی ادارہ صحت نے کالی کھانسی سے متعلق اہم ایڈوائزری جار...
15/01/2024

ملک میں کالی کھانسی کے پھیلاؤ کا خدشہ، ایڈوائزری جاری۔۔۔۔۔!!!!!
قومی ادارہ صحت نے کالی کھانسی سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کالی کھانسی کے پھیلاؤ کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے وفاقی اور صوبائی محکمہ صحت کے نام ایک ہنگامی ایڈوائزری جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ کالی کھانسی کا پھیلائو روکنےاور تدارک کیلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں کالی کھانسی کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے۔ سرما کے اختتام، بہار کے آغاز پر کالی کھانسی کیسز بڑھ جاتے ہیں۔ کالی کھانسی بیکٹیریم بورڈیٹیلا کے زہر سے لاحق ہونے والا مرض ہے، اور اس کا جرثومہ کھانسنے اور چھینکنے سے ہوا میں شامل ہوتا ہے، کالی کھانسی ایک سے دوسرے فرد کو لاحق ہو سکتی ہے،

کالی کھانسی کا آئیسولیشن پیریڈ 7 تا 10 اور 4 تا 21 دن ہے، اس کی ابتدائی علامات میں ہلکی کھانسی، ہلکا بخار، ناک بہنا شامل ہیں، اینٹی بائیوٹک ادویات کالی کھانسی کی شدت میں کمی لا سکتی ہیں، شہری کالی کھانسی کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں سے فاصلہ رکھیں۔

14/01/2024

ایگزیکٹیو کونسل کی منظوری کےبعد ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے لیے غبوری کابینہ کیلۓ منتخب کردہ نمایٸندگان کے فیصلے کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔
اور ہم اپنے نٸی چیٸرپرسن میڈم شاہین سلطان
صدر سیدحیدر شاہ صاحب جنرل سیکرٹری جناب ریاض الدّین صاحب کو دلّیِ مُبارکباد پِیش کرتے ہیں اور اُمید رکھتے ہیں کہ یہی لیڈرز سر
فضل مولا کا یہی قافلہ اپنے منزلِ مقصود تک پہنچاننے میں بھرپور کوشش کرینگے۔۔اللّٰہ پاک سے دست بدُعا ہوں کہ اللّٰہ پاک مریضوں کے خدمت کیلۓ ہمارا یہ قافلہ قیامت تک سرشار رکھیں۔۔آمین
منجانب۔واٸ۔این۔اے ڈسٹرکٹ باجوڑ

13/01/2024

اے آئی پي نرسز کے 9مہینوں سے بند تنخواو کیلے احتجاجی مظاہرے سے صدر بشیر اقبال صاحب اظہار خیال کررہے ہے۔

پریس ریلیز۔۔۔  ڈی۔ایچ۔کیو۔ہسپتال باجوڑ میں AIP پروجیکٹ میں بھرتی ہونے والے نرسِز 9 مہینوں کی تنخواہ نہ ملنے کیوجہ سے کٸ ...
12/01/2024

پریس ریلیز۔۔۔
ڈی۔ایچ۔کیو۔ہسپتال باجوڑ میں AIP پروجیکٹ میں بھرتی ہونے والے نرسِز 9 مہینوں کی تنخواہ نہ ملنے کیوجہ سے کٸ دِنوں سے سراپا احتجاج پر ہے۔اور آج YNA باجوڑ نے اُنکے ساتھ اظھارِ یکجہتی کیلۓ ایک میٹنگ منعقد کیا۔جِسمیں حکومتِ وقت سے پُرزور مطالبہ کیا گیا کہ AIP نرسِز کے 9 مہینوں کی تنخواہیں فوراً آدا کیاجاۓ۔اور ساتھ ساتھ 15 جنوری کو پشاور میں اعلان کردہ اِحتجاج کیلۓ لاٸحہ عمل طے کیا گیا۔اور آخر میں اپنے AIP نرسِز کیساتھ احتجاج ریکارڈ کیا۔ جسمیں YNA باجوڑ کے چیٸرمین ارشد خان اور ضلعی صدر بشیر اقبال نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب بھی کیا۔اور حکومتِ وقت کو مخاطبِ کرتے ہوۓ کہا کہ نرسِز محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کا مقام رکھتا ہے۔اور ہم نرسِز کے ساتھ یہ ظُلم اور برداشت نہیں کرینگے۔ہم سب نرسِنگ کمیونٹی ایک فیج پر ہیں اور رہینگے۔اور ہر ظلم اور زیادتی کا سینہ تان کر مقابلہ کرینگے۔۔۔ ان شاء اللہ
Live Long YNA...💪
Live Long Unity..✌

تمام پاکستانی نرسنگ کمیونٹی کو دلی مبارکباد۔۔۔۔موجودہ نرسنگ کونسل کی پہلی تاریخی اقدام۔۔۔نرسنگ کےاداروں کو ریگولیٹ کرنےک...
12/01/2024

تمام پاکستانی نرسنگ کمیونٹی کو دلی مبارکباد۔۔۔۔موجودہ نرسنگ کونسل کی پہلی تاریخی اقدام۔۔۔نرسنگ کےاداروں کو ریگولیٹ کرنےکےلیے قانون سازی کی گئی۔۔۔۔جس کا پچلے ستر سال میں کسی نےنہیں سوچاتھا ،موجودہ کونسل نے کرکے دکھایا۔۔۔کیونکہ قانون سازی کےبغیر کوئی ادارہ نہیں چل سکتا۔۔۔پریزیڈنٹ نرسنگ کونسل سمیت تمام کونسل ممبرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔

11/01/2024

سراج (Rn officer ) اپنی خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

11/01/2024
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور ترجیحی بنیادوں پر اے آئی پی نرسز کی 9 ماہ کی تنخواہیں جاری کریں
11/01/2024

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور ترجیحی بنیادوں پر اے آئی پی نرسز کی 9 ماہ کی تنخواہیں جاری کریں

کھلا خط اے آئی پی نرسز بنام ہیلتھ سیکٹری ڈی جی ہیلتھڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگخیبرپختونخواہامید کرتے ہیں کہ آپ سب خیروعافیت سے ...
10/01/2024

کھلا خط اے آئی پی نرسز
بنام ہیلتھ سیکٹری
ڈی جی ہیلتھ
ڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگ
خیبرپختونخواہ

امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیروعافیت سے ہونگے ہماری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش اور آباد رہیں ہم اے آئی پی نرسز کی کچھ گذارشات آپکے سامنے رکھنا چاہتے ہیں

جیسا کہ آپ لوگوں کو علم میں ہے گزشتہ *نو ماہ* سے ہماری تنخواہیں بند ہیں اور دسواں مہینہ شروع ہوچکا ہے اس مشکل اور مہنگائی کے وقت میں گذارہ کرنا کتنا مشکل اور کٹھن کام ہے اس کا اندازہ آپ لوگوں کو ہے !

ہم گزشتہ *نو ماہ* سے اپنے دوستوں رشتے داروں قریبی عزیز واقارب سے ادھار مانگ کر گزارہ کررہے ہیں اور اب ہم شدید ذہنی اذیت اور پریشانی کا شکار ہیں !

جس کرب واذیت کی زندگی سے ہم گزر رہے ہیں اسکا اندازہ وہی لوگ کرسکتے ہیں جو اس وحشت ناک دور سے گزر رہے ہوں

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بے حسی اور بدانتظامی کس چیز کا انتظار کررہی ہے کہ کل کسی نرسنگ آفسر کی جانب سے خودکشی کی جائے اور ساتھ میں کاپی پر لکھا ہو کہ میری موت کا زمہ دار ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کو سمجھا جائے !!!!

ہم پڑھے لکھے لوگوں کو سسٹم کی آڑ میں کیوں زلیل اور خوار کیا جارہا ہے !

آپ لوگوں کے بھی بہن بیٹے اور بچے ہونگے تھوڑا سوچئیے ہم بھی کسی کے بچے ہیں ہم بھی کسی کے جگر کے ٹکڑے ہیں ؟؟؟

اس مہنگائی کی دور میں بنا پیسوں کے ایک دن بھی رہنا مشکل اور محال ہے ہم گزشتہ نو ماہ سے کیسے زندگی کی گاڑی کھینچ رہے ہیں شاید آپ کو اندازہ نہیں ہماری دعا ہے کہ آپکو اور آپکے پیاروں کو خدا ایسے دن نہ دکھائے !

ہم سارے نوجوان ہیں نوجوان طبقہ ہمیشہ سے خودار رہا ہے ان حالات کی وجہ سے ہماری خوداری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اس کا زمہ دار کون ہے !

ابھی لوگوں کو سسٹم پر یقین ہے اور سسٹم کے اندر رہ کر پرامن جدوجہد کررہے ہیں کل کو اگر انکا سسٹم سے یقین اٹھ گیا تو اسکا زمہ دار کون ہوگا !!

بھوک افلاس کفر سے زیادہ خطرناک ہے آپ کی بے حسی ہمیں بھی بے حس بنا رہی ہے !

کسی کا بیمار والد بیمار والدہ ہر ماہ اس آس میں ہوتے ہیں کہ میرا بیٹا میری بیٹی تنخواہ ملنے پر پیسے بھیجے گی تو میں اپنی دوائی خریدوں گی اگر کسی کی ماں دوا نہ خرید سکی تو اسکا زمہ دار کون ہوگا !!!

زرا سوچیئے اپنے ضمیر کو جھنجھوڑ کر پوچھیں کہ یہ کیا ظلم ہورہا ہے آپ سب لوگوں کی ناک کے نیچے ؟؟؟

*اس ایشوں پر سنجیدگی سے غور کریں ہمارا وقت تو گذر رہا ہے اچھا یا برا مگر خدا کی لاٹھی بے آواز ہے یہ نہ ہو کسی کی آہ عرش کو ہلا دے پھر پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہ آئے گا*

*اے ائی پی نرسز ضم اضلاع خیبرپختونخوا*

Release saleries of Aip nurses.
10/01/2024

Release saleries of Aip nurses.

Bajaur Blast
08/01/2024

Bajaur Blast

حالانکہ ہم ایک ہی ملک میں رہ رہے ہیں پھر میرے طلوع آفتاب اور اسلام آباد کے طلوع آفتاب میں اتنا فرق کیوں ہیں۔۔۔؟ 😭💔
08/01/2024

حالانکہ ہم ایک ہی ملک میں رہ رہے ہیں پھر میرے طلوع آفتاب اور اسلام آباد کے طلوع آفتاب میں اتنا فرق کیوں ہیں۔۔۔؟ 😭💔

2nd day Black ribbon protest of AIP Nurses at different District Headquarter Hospitals Bajawar ,DHQ khyber ,DHQ  kurrum ...
06/01/2024

2nd day Black ribbon protest of AIP Nurses at different District Headquarter Hospitals Bajawar ,DHQ khyber ,DHQ kurrum ,DHQ waziristan and DHQ Momand , due to delaying tactics of Govt.
# Release Salaries of AIP Nurses.

05/01/2024

AIP Nurses in KP Hospitals started their peaceful protest today due to salaries issue. YNA KP will fully support. InshaAllah

AIP Nurses in  DHQ Hospital bajaur started their peaceful protest today due to salaries issue. YNA bajaur  will fully su...
05/01/2024

AIP Nurses in DHQ Hospital bajaur started their peaceful protest today due to salaries issue. YNA bajaur will fully support. InshaAllah

ویلڈن ڈپٹی کمشنر باجوڑویلڈن ڈاکٹر وزیر صا فی (DHO bajaur)ڈپٹی کمشنر باجوڑ  محمد انوار الحق اور ڈاکٹر وزیر صا فی کی کوششو...
01/01/2024

ویلڈن ڈپٹی کمشنر باجوڑ
ویلڈن ڈاکٹر وزیر صا فی (DHO bajaur)
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق اور ڈاکٹر وزیر صا فی کی کوششوں سے Type-D ہسپتال ناواگئ، Type-D ہسپتال بر خلوزو ماموند اور Type-D ہسپتال پشت تحصیل سالارزئی کی تمام سٹاف کی تنخواہوں کے بقایا جات کے مد میں 44.00 ملین ریلیز کر دئیں گئیں۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی وساطت سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر وزیر خان صافی نے Type -D ہسپتال ناواگئ،Type -D ہسپتال بر خلوزو ،Type -D ہسپتال پشت، آرگنائزیشن کو 44.00 ملیں کا چیک حوالہ کیا گیا۔ یاد رہیے کہ مذکورہ ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور دوسرے سٹاف کی تنخواہ فنڈ نہ ہونےکی وجہ سے بند تھے

Address

DHQ Bajaur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Nurses Association Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share