Faheem Unani Dawakhana

  • Home
  • Faheem Unani Dawakhana

Faheem Unani Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faheem Unani Dawakhana, Medical and health, .

           ゚viralシfypシ゚viralシalシ  ゚viralシ2024fyp
25/11/2024

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp

                        ゚viralシ2024fyp  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
03/11/2024










゚viralシ2024fyp ゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/06/2024

زیادہ تر لوگ تو گرتے پتوں کی طرح ہیں. جو ہوا میں تیرتے ہیں ناچتے پھڑ پھڑاتے اور زمیں بوس ہوجاتے ہیں. کچھ ہی لوگ ہیں جو ستاروں کی طرح اپنے مقررہ راستے پر چلتے رہتے ہیں. ہوا انھیں چھو بھی نہیں سکتی. وہ خود اپنی راہ اور خود ہی اپنے رہبر ہوتے ہیں.

-ناول
-سدارتھ

08/06/2024

ڈانر سوس ریسٹورنٹ کی طرف سے T20 ورلڈ کپ بمپر آفر👉

♠️ لارج پیزا 1350 کا نہیں بلکہ 1200 میں 🤌
♠️ میڈيم پیزا 980 کا نہیں بلکہ 900 میں🍕 ✨
♠️ سمال پیزا 530 کا نہیں بلکہ 500 میں 😍

♠️اور اور اور 2 زنگر برگر 560 میں نہیں صرف اور صرف 450 میں 🍔💜
♠️2 سینڈوچ 560 میں نہیں صرف اور صرف 440 میں 🥪
♠️منٹ مارگیٹا 190 میں نہیں صرف اور صرف 150 میں🍺
♠️شامی برگر، شورماہ 130 کا نہیں صرف اور صرف 100 میں🌭
♨️نوٹ ؛ یہ آفر صرف 4 دن کے لئے ہے ۔
تو دیر کس بات کی ابھی آرڈر کریں
فری ہوم ڈلیوری
0304-4766813
♦️نزد مرکزی مسجد اہلحدیث منڈی کنگن پور

            مزید طبی مشوروں کیلئے رابطہ کریں 03008812346
04/04/2024



مزید طبی مشوروں کیلئے رابطہ کریں
03008812346

26/03/2024

22/01/2024
انجیر کے طبی فوائد انجیر  وہ پھل ہے جس کی قسم اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمائی  قسم ہے انجیر کی نبی پاک صلی اللہ علیہ ...
30/12/2023

انجیر کے طبی فوائد

انجیر وہ پھل ہے جس کی قسم اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمائی قسم ہے انجیر کی
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اگر کوئی پھل جنت سے زمین پر آ سکتا ھے تو وہ انجیر ھے۔ اسے کھاؤ کہ یہ بواسیر کو ختم کر دیتی ھے اور گھنٹیا (آرتھرائٹس -- جوڑوں کے درد) میں مفید ھے۔یہ مصفی خون ہے گردوں، پتے اور مثانے سے پتھری کو نکالتا ھے۔ زہر کے اثر سے محفوظ رکھتی ھے۔ حلق کی سوزش میں مفید ھے۔ جگر اور تلی کو صاف کرتا ھے۔ بلغم نکالتا ھے اور سینے کی سوزش میں مفید ھے۔ کھانسی اور دمہ میں مفید ھے۔ بہترین ٹانک ھے۔ اس میں بےشمار منرل اور وٹامنز فولاد میگنیشیم زنک فاسفورس وٹامن بی 12,وافر مقدار میں پاے جاتے ہیں یہ موٹاپے کو کم کرتا ھے۔ قبض کا بہتریں علاج ہے قبض کے لیے اسے ہمیشہ۔ روغن زیتون کے ساتھ استعمال کریں
انجیر جنسی قوت کو بڑھانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اس مقصد کے لیے انجیر کو چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور شہد میں لیں شہد اتنا ہو کہ انجیر اس میں ڈوب جاے اب اس منہ بند کرکے ایک ماہ کے لیے رکھ دیں ایک بعد انجیر کے 8ٹکڑے صبح شام استعمال کریں



برین فوڈ سپلیمنٹ مقوی دماغ و نظر نظر کی کمزوری کیلئے لاجواب ھے نسخہ مغز بادام 100 گرام مغز اخروٹ 100 گرام مغز کدو 25 گرا...
19/04/2023

برین فوڈ سپلیمنٹ

مقوی دماغ و نظر
نظر کی کمزوری کیلئے لاجواب ھے
نسخہ
مغز بادام 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز کدو 25 گرام
مغز خیارین 25 گرام
مغز تربوز 25 گرام
کشنیز 50گرام
کشتہ مرجان 1تولہ
مصری 200 گرام
تمام اجزا کا موٹاموٹا سفوف بنا کر صبح و شام ایک چمچہ نہار منہ استعمال کریں
افادیت
◀عینک سے مکمل نجات پائیں مسلسل تین ماہ کے استعمال سے
◀دماغ کو کمپیوٹر بنائے
◀سر کے بال گرنا بند
◀سوکھے سڑے لوگوں کیلئے اک نعمت
◀پرانا سر درد ختم
◀ دماغی خشکی سے نجات
◀غصہ زیادہ آنا
◀چکر آنا
◀نیند کی کمی کو چند دونوں میں پورا کرے
◀سفید بال سیاہ ھونا شروع ہوجاتے ہیں
◀حافظ قرآن اور سٹوڈنٹ کیلئے اک انمول تحفہ ھے

🔴پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ابھی آڈر بک کروائیں
🔴 حافظ قران اور سٹوڈنٹ کیلئے پارسل فری
's app contact
03008812346

24/03/2023





24/03/2023



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faheem Unani Dawakhana:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share