Al-Hafiz Herbal Pharmacy

  • Home
  • Al-Hafiz Herbal Pharmacy

Al-Hafiz Herbal Pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hafiz Herbal Pharmacy, Medical and health, .

[10/13, 05:06] My Personal.U: *🛑 Friday Reminder 🛑* *🔷🌟ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺍﭘ...
13/10/2023

[10/13, 05:06] My Personal.U: *🛑 Friday Reminder 🛑*

*🔷🌟ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺠﺌﮯ .*

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :
*🔷🌟ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮭﻒ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﮮ ﺍﺳﮯ ﺍﮔﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﺗﮏ ﻧﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﮔﯽ.*

ﻣﺴﺘﺪﺭﮎ ﺣﺎﮐﻢ 368/2 ، 3392

*🔷🌟ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﮑﮩﻒ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺩﺱ ﺁﯾﺘﯿﮟ ﺣﻔﻆ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﺟﺎﻝ ﮐﮯﻓﺘﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ.*

ﺳﻨﻦ ﺍﺑﻮﺩﺍﺅﺩ 4323
ﺟﻠﺪ 4

*🛑 Dua Reminder 🛑*

*📌جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان دعا کی قبولیت کی گھڑی کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے قیمتی وقت کو فالتو چیزوں میں ضائع نہ کریں... کثرت سے گڑگڑا کر دعا کیجیے...*
اللہ فرماتا ہے..
*🤲مجھ سے مانگو میں ضرور قبول کروں گا..*
( ان شاء اللہ)
اپنی دعاؤں میں پوری امت کو شامل کیجیے... اللہ ہماری دعاؤں کو قبول کرے... آمین

🌾▬▬▬▬🍃🌹🍃▬▬▬▬🌾
[10/13, 05:06] My Personal.U: Reminder ✨⏰🌿
✨سورة الكهف

جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی.اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے .
رواه البيهقي✨

http://soundcloud.com/alafasy/al-kahf-alafasy
سورة الكهف

-------------⭐

قل ... ⭐
لا إلَهَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ ؛ وَلَهُ الحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ . عَشْرَ مَرَّاتٍ ،
📿🔮📿🔮📿🔮
............☀اذكار الصباح ☀.............
➰🔷➰🔷➰🔷➰🔷➰🔷➰ُ
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم

.🌺 (أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، لاَ إِلَهَ إلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِيْ هَذَا الْيَوْمِ وَخَيرَ مَا بَعْدَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذَا الْيَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ، رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوءِ الْكِبَرِ، رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي النَّارِ وَعَذَابٍ فِي الْقَبْرِ)
✏_______________
۔
💯۔۔۔درود پاک
💯۔۔۔ سبحان اللہ
💯۔۔۔الحمدللہ
💯۔۔۔اللہ اکبر
💯۔۔۔استغفراللہ
💯۔۔۔سبحان اللہ و بحمدہ
💯۔۔۔لا الہ الا اللہ

🌹آیت الکرسی۔۔۔سورہ الفلق۔۔۔سورہ الناس۔۔۔

🌺 (اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوْتُ وَإِلَيْكَ االمصیر
✏_______________
🌺 اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّيْ لَا إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنوْبَ إِلاَّ أَنْت.....

ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻰ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻰ ﺑِﭑﻟﺼَّٰﻠِﺤِﻴﻦ 🌸🌹🌿

🌹🌹...سبحان اللہ۔۔۔الحمد للہ۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔استغفراللہ۔۔۔۔لا الہ الا اللہ
✏____________________

🌺 اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِىْ سَمْعِيْ، اللَّهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ، لاَ اِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ. اللَّهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ). 3 مرات
✏______________
🌺 (حَسْبِيَ اللَّهُ لاَ اِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العظيم) 7 مرات
✏_______________
🌺 (اللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَاْلٰاخِرَةِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَدُنْيَايَ وَأَهْلِيْ، وَمَالِيْ اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِيْ، وَآمِنْ رَوْعَاتِيْ، اللَّهُمَّ احْفَظْنِيْ مِنْ بَينِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِيْ، وَعَنْ يَمِيْنِيْ، وَعَنْ شِمَالِيْ، وَمِنْ فَوْقِيْ، وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
✏_______________
🌺 (اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمٰوٰاتِ وَالْأَرْضِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيْكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لاَ اِلٰهَ إِلاَّ أَنْتَ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطانِ وَشِرْكِِهِِ وَاَنْ أَقْتَرِفَ عَلٰى نَفْسِيْ سُوْءًا أَوْ أَجُرَّهُ اِلٰى مُسْلِمٍ)
✏_______________
🌺 (بِسْمِ اللَّهِ الَّذِيٍْ لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الأَرْضِ وَلاَ فِي السّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ). 3 مرات
✏_______________
🌺 (رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبَّا⭕، وَبِالْإِسْلاَمِ دِيناً، وَبِمُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم نَبِيّاً) 3 مرات
✏_______________
🌺 (يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِيْ كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ)
✏________
🌺 (أَصْبَحْنا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلاَمِ، وَعَلَى كَلِمَةِ الْإِخْلاَصِ، وَعَلَى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم، وَعَلَى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ، حَنِيفاً مُسْلِماً وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشرِكِينَ)
✏______________
🌺 (سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ). 100 مره
✏______________
🌺 (لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ) 100 مره او 10 مرات او مره واحده
✏______________
🌺 (سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِه،ِ عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ). 3 مرات
✏______________
🌺 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلا.ً
✏______________
🌺 (أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْه).ِ 100 مره
✏______________

🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کے آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
جو مجھ پہ ایک بار درود پاک پڑھے گا۔۔اللہ اس پہ دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔۔
(رواہ مسلم )

*جو لوگ درود شریف کو اپنی*
*زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں-اس کے معجزات سے بھی وہی واقف ہیں-*

آج شعوری طور پہ دورد شریف کی تسبیحات پڑھنی ھے۔۔ان شاءاللہ

🍃🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🍃🍃

🌺 (اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبَيِّنَا مُحَمَّد).ٍ 10 مرات
✏_______________

: Dua for Depression

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، اِبْنُ عَبْدِکَ، اِبْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُکَ، اَسْاَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَکَ اَوْ عَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ کِتَابِکَ اَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّی*ْ۔
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
اللهم إني أسألكـ
الجنة الفردوس
و اعوذبك من النار
۳ مرات
🌿
جس نے سبحان اللہ وبحمدہ
دن میں 💯 مرتبہ کہا اس کےگناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں،خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔ صحيح بخارى

اس دعا کو یاد کر لیجۓ ✨
حفاظت کی دعا

أَعُوذُ بِوَجْهِ اللَّهِ الْعَظِيمِ،
الَّذِي لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ،
وَبِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ،الَّتِي لاَ يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلاَ فَاجِرٌ،
وَبِأَسْمَاءِ اللَّهِ الْحُسْنَى كُلِّهَا,
مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ،
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ. .
مشکاة المصابیح
♻🔺ﷺ
...صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤💛

*شام تک کثرت سے درود پاک پڑھیں.... اور ہر وہ دعا بھی مانگیں جو قبول کروانا چاہتے ہیں....*..

اللہ تعالیٰ.. ھمیں ان لوگوں میں شامل فرما.. جن کی قبروں سے خوشبو آتی ھے...🟣
وه أذكار جن کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کثرت اور دوام کے ساتھ کرنے کی تاکید فرمائی اور جن کی روزانہ پابندی سے ان شاء الله انسان، ہر دکھ، بیماری، بلاء، آفت، مصیبت، پریشانی، غم اور گناہ سے محفوظ رہ سکتا ہے باذن الله

‏‎🔺لا حول ولا قوة الا بالله

‏‎🔺لَا اِلٰه اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ
اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالمین
🌹اللہ دنیا و آخرت کی بھلائی عطا کریں
🌟اللہ جو وفات پا چکے ھیں ان کی مغفرت کریں۔۔ان کو عذاب قبر سے نجات دیں۔۔۔
🌸اللہ تیری ھر نعمت کا شکر الحمد للہ۔۔
🌹اللہ ھم سب کو ھدایت دیں۔۔
🌹اللہ ھم سب کو معاف کر دیں۔۔۔
🌹اللہ ھمارے دل صاف کر دیں۔۔🔴
*قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ o وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ💛 o*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ o مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ o وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ o وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ o وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ🔴🔴 o*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ o مَلِکِ النَّاسِ o اِلٰهِ النَّاسِ o مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ o الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ o مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ o*

➰🔷➰🔷➰🔷➰🔷➰🔷➰ُ
🌹💫🍃 Gather the Barakah of Istighfaar
🌹۔۔درود شریف
💯...الحمد للہ
💯۔۔۔سبحان اللہ
💯۔۔۔استغفراللہ
💯۔۔لا الہ الا اللہ
💯۔۔اللہ اکبر
💯۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ
Reminder 1 🌹✨🍃

‎سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ ﷲ الْعَظِیْمِ 🌺✨

‎اللهُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَّ الْحَمْدُ لِله کَثِیْرًا وَّ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّ اَصِیْلًا🌺✨

‎اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی 🌺
‎اِبْرَاھِیْمَ وَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ آلِ اِبْرَاھِیْمَ

‎💫🌟 اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ🌟💫

🌺✨Istaghfaar # 1

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا اَخْطَاْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا جَھِلْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ۔

🌸✨Istighfaar # 2 ( 100 times a day)

‎رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ تُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔

🌷✨Istighfaar # 3

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ وَ بَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔

🌼✨Istighfaar # 4 Specially for Kabira sins

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ۔

🌹✨Istighfaar # 5

‎اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ یَا اَللهُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهُ کُفُوًا اَحَدٌ، اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔

🌻✨Istighfaar # 6 ( In Tashahud also)

‎اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ
‎فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔

💐✨Istighfaar # 7

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ وَ جَھْلِیْ وَ اِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ھَزْلِیْ وَ جِدِّیْ وَ خَطَئِیْ وَ عَمْدِیْ وَ کُلُّ ذٰلِکَ عِنْدِیْ۔

🌳✨Istighfaar # 8

‎سُبْحَانَکَ وَ بِحَمْدِکَ اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْکَ۔

🌼✨Istighfaar # 9 ( Memorize and recite in Sajdah also)

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَ جِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَ آخِرَهُ وَ عَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔

🌲✨Istighfaar # 10

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ تُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔

🌿✨Istaghfaar # 11 ( slightly different from #4) for asking forgiveness from Kabira Sins

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ۔

🍄✨Istighfaar # 12

‎ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ اھْدِنِیْ وَ ارْزُقْنِیْ۔

🍀✨Istighfaar # 13 ( Also in Rukhu and Sajood)

‎سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِکَ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔

🌳✨Istighfaar # 14 ( Also in Tashahud)

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔

🍃✨Istighfaar # 15 ( in gathering 100 times)

‎رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ تُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ۔

🌷✨Istighfaar # 16 ( end of Gathering)

‎سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ، اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْکَ۔

🍁✨Istighfaar # 17 ( The leader of Istaghfaar )

‎اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔

🌾✨Istighfaar # 18 ( better than collecting gold and silver )

‎اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ۔

🌾✨Istighfaar # 19 ( To invoke Allah's Rahmah)

‎اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ۔

🕋🌙🕌🌙🕌🌙🕌🕋

*"دعا"*

*یا الله یا رحمن یا حیی یا قیوم یا ذوالجلال والاکرام یا رب*
*ہمیشہ مجھ سے راضی رہنا اور مجھے ایسے کاموں کی توفیق دے جو تجھے راضی کریں اور مجھے اپنے پسندیدہ بندوں میں بنا۔*

*✨۲🌷یاالله میرے گناہ معاف کر دے اور مجھے ایسے کاموں کی توفیق دے جو میرے اعمال نامہ میں سے ان گناہوں کو مٹا دیں*

*✨۳🌷 یا الله مجھے صراط المستقیم، قرآن و سنت کا راستہ عطا فرما*

*✨۴🌷 یا الله مجھے اور میرے گھر والوں کو دین پر استقامت دے اور ہمیں گمراہ ہونے سے بچا*

*✨۵🌷 یا الله میرے اور میرے گھر والوں کے لئے ہمیشہ کے لئے حلال رزق کے دروازے کھول دے*

*✨۶🌷 یا الله میرے اخلاق رسول اللہﷺ کے اخلاق کی طرح خوبصورت بنا دے*

*✨۷🌷 یا الله بولنے،عمل کرنے اور معاملات میں میرے اخلاق بہترین بنا دے*

*✨۸🌷 یا الله مجھے اور میرے شوہر کو بار بار حج اور عمرہ کے لئے بلا،روزی کے راستے ہمارے لئے کھول اور ہر مرحلے میں آسانی عطا فرما*

*✨۹🌷 یا الله اپنی محبت کو میرے لئے میری زندگی میں ہر چیز اور ہر انسان سے زیادہ کر دے*

*✨۱۰🌷 یا الله مجھے ہدایت دے کہ میں ان لوگوں اور عملوں سے محبت کروں جن سے تو محبت کرتا ہے*

*✨۱۱🌷 یا الله میرے دل کو ان باتوں سے آزاد کر دے کہ لوگ کیا کہتے اور کیا سوچتے ہیں مجھے لوگوں کے رویوں سے بے نیاز کر دے*

*✨۱۲🌷یا الله مجھے ان لوگوں میں سے کر دے جو دوسروں کے لئے فائدہ مند ہیں اور جو اپنے علم اور عمل کی وجہ اچھے نقش قدم چھوڑ جاتے ہیں*

*✨۱۳🌷 یا الله میری ساری صلاحتیں اپنے دین کی خدمت میں استعمال کرا اور مجھے دنیاوی معاملات میں ضائع ہونے سے بچانا*

*✨۱۴🌷 یا الله مجھے اور میرے گھر والوں کو صحت عطا فرما اور اپنی عافیت میں رکھ*

*✨۱۵🌷 یا الله میرے گھر کو متقین،صابرین،اور محسنین کا گھر بنا دے*

*✨۱۶🌷 یا الله میرے والدین کو صحت اور خوشیوں سے نواز ان کو صابر و شاکر بنا اور ان کو ہر قسم کی برائی اور مایوسی سے بچا*

*✨۱۸🌷یاالله مجھے اپنے والدین اور استادوں کی خدمت کرنے کے بہترین مواقع عطا فرما*

*✨۱9🌷یاالله میرے والدین کی مغفرت فرما ان کے درجات بلند فرما انکو جنت الفردوس عطا فرما*

*✨۲۰🌷یاالله میرے گھر والوں کو ہمیشہ دین کے کاموں میں میرا مددگار بنانا*

*✨۲۱🌷یاالله ہمارے گھر والوں کے دل نرم کر اور جو تجھ سے دور ہیں ان کو ہدایت عطا فرما*

*✨۲۲🌷یاالله میرے رزق میں برکت اور وسعت عطا فرما*

*✨۲۳🌷یاالله مجھے ایمان اور اسلام کی حالت میں شہادت کی موت نصیب فرمانا*

*✨۲۴🌷یاالله قرآن کو میرے دل کی بہار بنا اس کا حفظ کرنا میرے لئے آسان بنا اور مجھے قرآن کو خوبصورت انداز میں پڑھنے کی قابلیت عطا فرما*

*✨۲۵🌷یاالله میری زندگی کو قرآن اور رسول اللہﷺ کی سنت کے مطابق ڈھال دے*

*✨۲۶🌷یاالله مجھے رسول اللہﷺ کی سنتوں کو زندہ کرنے والا بنا اور اللہ کے بعد ان سے سب سے زیادہ محبت کرنے والا بنا*

*✨۲۷🌷یاالله جو کچھ میں نے سیکھا ہے وہ میرے عمل کا حصہ بن جائے اور اچھے اعمال کرنے میں مجھے استقامت نصیب فرما*

*✨۲۸🌹یاالله مجھے الله کی خاطر لوگوں سے محبت کرنے والا اور لوگوں کو اللہ سے جوڑنے کا ذریعہ بنا*

*✨۲۹🌷یاالله میری زندگی سے ہر قسم کا جھوٹ،ریا، اور غیبت نکال دے اور میرے دل میں ان چیزوں کی نفرت ڈال دے*

*✨۳۰🌷یاالله مجھے ہمت و حوصلہ دے کہ میں اللہ کے حقوق ااور بندوں کے حقوق محسنوں کی طرح ادا کروں*

*✨۳۱🌷یاالله مجھے میرے گھر والوں،بچوں،شاگردوں اور ہر ایک کے لئے اچھا نمونہ بنا*

*✨۳۲🌹یاالله مجھے دین،دنیا اور آخرت کی ہر خیر نصیب فرما*

*✨۳۳🌷یاالله مجھے توفیق دے کہ بہترین نماز قائم کروں جو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنے*

*✨۳۴🌷یاالله چھٹے ہوئے روزوں کو مکمل کرنا آسان کر دے*

*✨۳۵🌷یاالله مجھے اچھا انسان بنا*

*✨۳۶🌷یاالله مجھے ایسے اچھے اعمال کی توفیق دے جس سے قیامت کے دن تیرا سایہ نصیب ہو*

*✨۳۷🌷یاالله میرے صدقات قبول فرما اور قیامت کے دن انہیں میرے لئے سایہ بنا*

*✨۳۸🌷یاالله اپنے دین کے بہترین کام کے لئے مجھے چن لے*

*✨۳۹🌹یاالله مجھے ان لوگوں میں کر جن کو اپنے رب کا دیدار نصیب ہو*

*✨۴۰🌷یاالله مجھے اور میرے گھر والوں کو اپنے دین کی خدمت کے لئے چن لے*

*✨۴۱🌷یاالله مجھے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمانا*

*✨۴۲🌷یاالله مجھے رسول اللہﷺ کی صحبت نصیب فرمانا*

*✨۴۳🌹یاالله میرے دل کو ہر قسم کے کینہ اور منافقت سے پاک کر دے*

*✨۴۴🌷یاالله میری نیت کو ہمیشہ کے لئےاپنے لئے خالص کر دے*

*✨۴۵🌷یاالله یا الله مجھے بغیر حساب کتاب اور سوال جواب کے جنت میں داخل کر دے*

*🤲 "امین ثّم امین"*

🕌🌙🕌🌙🕌🌙🕌*🤲🏻رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلاًّ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيْم*

*اے ہمارے رب ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں بخش دیجئیے اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ ،اے ہمارے رب ! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔*

( الحشر: 10 )*🤲🏻اَللّٰهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَاَكْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَیْنَا وَاَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا*

*اے الله ! ہمیں زیادہ دیجئے اور کم نہ کیجئے، ہمیں عزت دیں اور ذلیل نہ کیجئے اور ہمیں عطا کیجئے اور محروم نہ کیجئے، ہمیں دوسروں پر مقدم کیجئے اور ہم پر کسی کو مقدم نہ کیجئے اور ہمیں راضی کر دیں اور ہم سے راضی ہوجائیں۔*

( سنن الترمذی، کتاب التفسیر ، باب :من سورة المؤمنین : 3173 )
[10/13, 05:06] My Personal.U: 🤍
آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
جو مجھ پہ ایک بار درود پاک پڑھے گا۔۔اللہ اس پہ دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔۔
(رواہ مسلم )

*جو لوگ درود شریف کو اپنی*
*زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں-اس کے معجزات سے بھی وہی واقف ہیں-*

آج شعوری طور پہ دورد شریف کی تسبیحات پڑھنی ھے۔۔ان شاءاللہ

🍃🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🍃🍃
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤💛

*شام تک کثرت سے درود پاک پڑھیں.... اور ہر وہ دعا بھی مانگیں جو قبول کروانا چاہتے ہیں....*..

اللہ تعالیٰ.. ھمیں ان لوگوں میں شامل فرما.. جن کی قبروں سے خوشبو آتی ھے...🟣

Al-Kahf مشاري راشد العفاسي alafasy سورة الكهف١٤٣١هـ

30/09/2023

مدر فیڈ

1۔ستاور 50 گرام
2۔پھل مخانے 50 گرام
3۔زیرہ سفید 50 گرام
4۔مستگیرومی 25 گرام

بنانے کا طریقہ

ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کر لیں

طریقہ استعمال
صبح ناشتے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں

الحافظ ہربل فارمیسی

رابطہ نمبر
03336278531
03005636706

27/09/2023

قہوہ برائے موسمی اثرات

1۔دیسی لونگ 20 گرام
2۔دارچینی 25 گرام
3۔بادیان خطائی 50 گرام
4۔الائچی خورد پانچ گرام
5۔پودینہ سبز 20 گرام

بنانے کا طریقہ

ان تمام چیزوں کو ہزار گرام پانی ڈال کر اچھی طرح ابال لیں
جب تین پاؤ پانی رہ جائے اتار دیں اور نیم گرم استعمال کریں

الحافظ ہربل فارمیسی

رابطہ نمبر

03005636706

03336278531

23/09/2023

سفوف ٹھنڈک برائے معدہ

1۔کوزہ مشری ہزار گرام
2۔میٹھا سوڈا 250 گرام
3۔ست پودینہ 10 گرام
4۔ست اجوائن 10 گرام
5۔فلفل دراز 25 گرام

بنانے کا طریقہ

ان تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنا لیں

صبح شام تازہ پانی کے ساتھ آدھا چمچ استعمال کریں

انشاءاللہ العزیز معدہ کے لیے اکسیر ہے

الحافظ ہربل فارمیسی

رابطہ نمبر

03336278531
03005636706

23/09/2023

خو بصور تی کے ٹو ٹکے

جسم گو ر ا کر نے کے لیے،
بر ابر مقدار میں گلا ب کا عر ق اور ناریل کا تیل روزانہ لگانے سے جسم گو را ہو جاتا ہے ۔
کمزور نا خنو ں کے لیے۔
اگر آپ کے ناخن کمزور ہیں اور جلد ٹو ٹ جاتے ہیں تو انھیں روزانہ نیم گر م بادام کے تیل یا زیتو ن کے تیل میں پانچ سے سات منٹ کے لیے ڈبوئیں کچھ دنوں میں ناخن مضبوط ہو جائیں گے۔ یہ عمل رات سو نے سے قبل کر یں۔
چہر ے کے نشانوں کے لیے،
تازہ دو دھ میں چند قطرے گلیسرین ڈال کر چہر ے پر لگانے سے داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور جلد نکھر جائے گی۔
چھائیو ں کے لیے،
آ دھا لیمو ں، ہلدی آ دھا چمچ، بیسن دو چمچ ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کا ماسک چہر ے پر لگائیں دو تین دنو ں میں چھائیا ں دور ہو جائیں گی۔
پیروں کی سو جن دور کر نے کے لیے،
سردیو ں میں پیر سوج جاتے ہیں ۔ اس کو دور کر نے کے لیے ہلکے گر م پانی میں اپسم سالٹ ملا کر بھگو دیں۔سوجن دور ہو جائے گی۔
ہاتھو ں کی خو بصور تی کے لیے،
ایک انڈے کی سفید ی میں آ دھا چمچ گلیسرین اور شہد ملا کر اس کو پھینٹ کر کر یم کی شکل میں پیسٹ بنا لیں۔ اب اس سے ہا تھوں کا مساج کر یں۔
بلیک ہیڈز کے لیے،
ان کو ختم کر نے کے لیے پہلے بلیک ہیڈز والی جگہ کا مساج کر یں پھراس کو اسٹیم دیں۔ بلیک ہیڈز نکالنے کے لیے بہترین نسخہ ہے۔
آنکھو ں کے ہلکو ں کے لیے
کھیر ے ٹھنڈے کر کے ان کے قتلے کاٹ لیں اور ان کو آنکھو ں پر رکھیں اور دس منٹ تک پڑا رہنے دیں اس سے ابھار بھی دورہوگا اورحلقے بھی کم ہوں گے۔۔
جھر یو ں کے لیے
سبز انگو ر کو میش کر کے جھریوں پر لگائیں ۔ پندرہ منٹ بعد دھو لیں۔
گر تے بالو ں کے لیے
چھ چائے کے چمچ گر م پانی میں دو چائے کے چمچ کا سمیٹک سر کہ ملا دیں پھر روئی کی مدد سے بالوں کی جڑوں پر لگائیں اور صبح اٹھ کر کسی اچھے شیمپو سے سر دھو لیں۔

21/09/2023

بسم الله الرحمن الرحيم

خواتین کی بیماریاں

خواتین کی چند اہم پیچیدہ بیماریوں کے اسباب درج ذیل ہیں۔

۱۔ ماہانہ نظام کی خرابی۔

اندوونی انفیکشن، خون کی کمی، رحم کی رسولی، ورم رحم، زخم رحم کی وجہ سے ماہانہ سرکل ٹھیک نہیں رہتا۔ پیریڈ کبھی کم اور کبھی زیادہ ہو تے ہیں اور دورانیہ بھی طبعی نہیں رہتا۔

۲۔ لیکوریا:

رحم کی جھلی میں ورم کی وجہ سے لیکوریا کی شکایت ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں خوراک کی کمی، کھٹی اور مصالحے دار چیزوں کے بکثرت استعمال سے بھی لیکوریا ہو سکتا ہے۔

۳۔ ہسٹریا:

رحم میں فاسد مادوں کے جمع ہونے اور اُن کا غبار دماغ کی طرف چڑھنے سے ہسٹریا جیسی خطرناک بیماری ہو جاتی ہے۔

۴۔ اٹھرا:

خون میں زہریلے مادوں کے شامل ہونے پر اٹھرا کے اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔

بیماری کی علامات

مذکورہ بیماریوں کے نتیجے میں درج ذیل علامات نمایاں ہوتی ہیں:

۱۔ ماہانہ نظام کی خرابی:

ماہواری اپنے مقررہ وقت پر نہیں ہوتی۔ اس کا دورانیہ کبھی تو دس دن اور کبھی صرف دو تیں دن ہوتا ہے، کبھی تو کثرت سے خون خارج ہوتا ہے اور کبھی صرف دھبے ہی لگتے ہیں۔ ماہانہ سرکل کی خرابی میں پیٹ کا نچلہ حصہ بھاری رہتا ہے۔ طبعیت میں سستی آ جاتی ہے اور سکن خراب ہو جاتی ہے۔

۲۔لیکوریا:

اس بیماری میں کبھی پتلا اور کبھی گاڑھا، سفید یا زردی مائل مادہ ف*ج سے خارج ہوتا ہے۔ ٹانگوں اور جسم میں درد رہتا ہے، تھکن اور سستی محسوس ہوتی ہے۔ مریضہ کا وزن تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔ چہرے کی رنگت زردہ ہو جاتی ہے۔ کمر میں شدید درد رہتا ہے۔

۳۔ہسٹریا:

مریضہ کی حالت نیم پاگلوں جیسی ہو جاتی ہے، کبھی ہنستی ہے کبھی روتی ہے اور کبھی بال نوچتی ہے۔ یہ تکلیف دورے کی شکل میں ہوتی ہے۔۔

۴۔اٹھرا:،

اٹھرا کی حالت میں حمل ساقط ہوتا رہتا ہے اور بالخصوص لڑکے کا حمل تو رہتا ہی نہیں جبکہ لڑکی کا حمل پایہ تکمیل کو پہنچ سکتا ہے۔ مگر اس کے زیر اثر پیدا ہونے والے بچے جسمانی اور ذہنی طور پر پسماندہ ہوتے ہیں۔

بیماری کے ذیلی اثرات:،

مذکورہ بیماریوں کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ ان کی وجہ سے عورت کو بے اولادی یعنی بانجھ پن کی تکلیف ہو سکتی ہے۔۔

19/09/2023

بیک وقت مقوی مغلظ ممسک محرک سب خصوصیات کا حامل مردانہ امراض میں ازحد معتبر سرعت انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا بہتی ہوئی دھات کو کنٹرول میں کرنے والا عمومی و خصوصی طاقت میں معتبر ترین ہے گٹنوں جوڑوں کمر کے درد والے حضرات کیلیے بہت کارگر ہے جریان چاہے رقت منی سے ہو یا گرمی سے یہ نسخہ پیام شفا ثابت ہوگا کم خرچ اسانی سے تیار ہونے والا بہترین اجزاء کا مرکب ہے شوگر والے بغیر آمیزش چینی استعمال کر سکتے ہیں بوڑھوں جوان مرد و زن سب کو استعمال کروایا جاسکتا ہے

تالمکھانہ(صاف شدہ) ، تخم اوٹنگن، بیج بند، ایک ایک تولہ
ثعلب مصری، شقاقل مصری، موصلی سفید و سیاہ،
ہر ایک دو تولہ،
پھول مکھانہ، سنگھاڑا ہر ایک چار تولہ گوند ڈھاک (کمر کس) 6 تولہ
چینی ہموزن جملہ اشیاء سب چیزوں کو بحالت سفوف تیار کریں بہترین رزلٹ کیلیے مشینی پسائی سے گریز کیا کریں کوٹ کر تیار کرنے سے دوا کی افادیت برقرار رہتی ہے 9 ماشہ ایک چمچ کھانے والا بھر کے صبح و شام ہمراہ دودھ اور شوگر والے بغیر چینی آدھا چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں اور کمزوریوں کو دور ہوتا دیکھیں

17/09/2023

فیل گردوں کیلئے
ھوالشافی ۔۔
ستاور 100 گرام , تخم ریحان 50 گرام , تالمکھانہ 50 گرام .
چھوٹی مشین سے گرائنڈ کر لیں , بڑی مشین میں نہ کریں.
ایک چمچ بوقت عصر خالی پیٹ .
خشکی کی وجہ سے گردے کا فیل ہوجانا , گردے سکڑ جانا , کریٹنن کا بڑھ جانا , ویاگرہ کھانے سے گردے خراب ہوجانے پر پہلے دن ہی اثر دکھاتا یے , گردے فیل ہونے کا مکمل علاج ہے ,چربی بحال کرکے وینوں کا سکڑاؤ ختم کردیتا ہے, اتنی منی ہیدا کرتا ہے کہ بسا اوقات پہلے دن ہی اح**ام ہوجاتا ہے .جراثیم کی کمی کو پورا کرتا ہے .

16/09/2023

۔۔سفوف ٹھنڈک جدید۔۔

معدہ جگر مثانے کی گرمی کا بہترین شافی علاج

اعصاب یعنی دماغ جسم کا وہ حصہ ہے جو پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔اگر یہ کسی وجہ سے کمزور یا مفلوج ہوجاے تو اسکا اثر پورے جسم پر پڑتا ہے۔۔۔مذکورہ سفوف بہترین اجزاء سے مرکب ہے۔۔دماغی کمزوری جسمانی کمزوری تھکاوٹ جسم کا ٹوٹنا قوت حافظہ کی کمی یکسوئی توجہ اور فوکس نا ہوپانا سردر اٹھتے بیٹھتے سرچکرانا جسم کی خشکی دبلا اور پتلا پن وزن کی کمی بلڈ پریشر کی زیادتی ان سب عوارض کے لیے بہترین علاج ہے۔۔۔معدہ کی جلن ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نا آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔۔۔۔چند ہفتے کا مستقل استعمال اعصابی کمزوری کا خاتمہ کردیتا ہے۔۔موسم گرما کا بہترین تحفہ ہے۔۔۔۔

مغز بادام شیریں 125 گرام
مغز کدوشیریں 125 گرام
مـغز بادیان 70 گرام
خشخاش سفید 60 گرام
مغز کشنیز خشک 60 گرام،
برھمی بوٹی خشک 80 گرام
الائچی خورد 25 گرام
کوزہ مصری 250 گرام،

تمام ادویات کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر سفوف بنالیں۔۔۔۔
صبح وشام خالی پیٹ یہ سفوف ایک ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔ایک۔مہینے میں بہترین نتائج ملیں گے۔۔۔۔

14/09/2023

انسانی دماغ یا کمپیوٹر

دونوں میں تیز کون

1۔چنے بھنے ہوئے ایک پاؤ
2۔سونف بھنی ہوئی ایک پاؤ
3۔بادام گری ایک پاؤ
4۔چاروں مغز ایک پاؤ
5۔کوزہ مشری آدھا کلو
6۔سفید مرچ 20 گرام
7۔استخدوس 50 گرام

بنانے کا طریقہ

ان تمام چیزوں کو باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں

ترکیب استعمال

صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

انشاء اللہ العزیز انسانی دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرے گا

الحافظ ہربل فارمیسی

رابطہ نمبر

03336278531

03005636706

13/09/2023

نسخہ برائے بواسیر

1۔گوگل نمبر ایک ایک تولہ
2۔انڈیا رسونت ایک تولہ
3۔تخم گندنا ایک تولہ
بنانے کا طریقہ

تینوں چیزوں کو یک جان پاؤڈر بنا لیں

مقدار خوراک

صبح شام دو گرام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
انشاءاللہ فائدہ ہوگا
الحافظ ہربل فارمیسی
رابطہ نمبر
03336278531
03005636706

پودینہ کے فوائد 1۔پودینہ خشک ایک پاؤ 2۔انار دانہ 50 گرام3۔کالی مرچ 10 گرام 4۔سنڈ 10 گرام 5۔کوزہ مشری 125 گرام ترکیب استع...
12/09/2023

پودینہ کے فوائد

1۔پودینہ خشک ایک پاؤ
2۔انار دانہ 50 گرام
3۔کالی مرچ 10 گرام
4۔سنڈ 10 گرام
5۔کوزہ مشری 125 گرام

ترکیب استعمال

ان تمام چیزوں کو اچھی طرح پیس لیں
ان کو یک جان کر کے ان کا پاؤڈر بنا لیں
صبح شام کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعدآدھا چمچ استعمال کریں

انشاءاللہ فائدہ ہوگا

الحافظ ہربل فارمیسی

رابطہ نمبر

03336278531
03005636706

12/09/2023

پودینہ کے فوائد

1۔پودینہ خشک ایک پاؤ
2۔انار دانہ 50 گرام
3۔کالی مرچ 10 گرام
4۔سنڈ 10 گرام
5۔کوزہ مشری 125 گرام

ترکیب استعمال

ان تمام چیزوں کو اچھی طرح پیس لیں
ان کو یک جان کر کے ان کا پاؤڈر بنا لیں
صبح شام کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعدآدھا چمچ استعمال کریں

انشاءاللہ فائدہ ہوگا

11/09/2023

کالی زیری اور گندھک آملہ سار کے فائدے

1۔کالی زیری 50 گرام
2۔گندھک آملہ سار 50 گرام
دونوں کو باریک پیس کر مکس کر لیں
فل سائز کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال ۔
روزانہ ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام ہمراہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
ہر قسم کی خارش کے لیے

الحافظ ہربل فارمسی
رابطہ نمبر
03336278531
03005636706

11/09/2023
09/09/2023

کلونجی اور میتھی دانے کے فائدے

1۔کلونجی 50 گرام
2۔میتھی دانہ 50 گرام
میتھی دانہ اور کلونجی کو صاف کریں
پانچ گلاس پانی میں ان دونوں چیزوں کو مٹی کے برتن کے اندر بھگو دیں

صبح نہار ایک گلاس پانی پی لیں
معدہ کی تیزابیت کسٹرول یورک ایسڈ اور بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے ۔

الحافظ ہربل فارمیسی
رابطہ نمبر
03336278531
03005636706

08/09/2023

Gurda mein pathri aur Dard

1. Ek gilas taaza Pani len
2. Ek aadad lemon ka ras len
3. Ek chammach khalis sirka saib ly
4. Ek chammach zaitun ka tel

(Tarkeeb)

Ine sari chijon ko mix kar ly aur halki aanch per garm Karen jab pani pona gilas rah jaaye to isko Neem garm piye inshallah gurde masane ki pathri kharig bhi Hogi aur Dard bhi kam hoga.

Al Hafiz herbal pharmacy
Contact
0333_6278531
0300_5636706

Al Hafiz herbal pharmacy0333-62785310300-5636706
07/09/2023

Al Hafiz herbal pharmacy

0333-6278531
0300-5636706

06/09/2023

Lahsun ke fayde

1. Lahsun hamare khoon ko patla karta hai
2. Yah hamari body mein Castrol kam karta hai
3. Yah hamari body mein uric acid jaisi bimari ka khatma karta hai
4. Yah pet ke Emraz mein bahut mufeed hai

Trika istemal

Desi lahsun le uske teen tukde subah nihar muh taza pani ke sath istemal Karen
Inshallah Dil ke jitne imraj Hain UN sabko fayda hoga.
Al-Hafiz Herbal Pharmacy .
03336278531
03005636706

Moringa ke fayde1. Kabj kusha2. Jildi Imraz ka khatma3. Bavasir ke liye mufeed4. Blood pressure controlTarika istemalMor...
05/09/2023

Moringa ke fayde

1. Kabj kusha
2. Jildi Imraz ka khatma
3. Bavasir ke liye mufeed
4. Blood pressure control

Tarika istemal

Moringa ko Urdu mein suhajhna bhi kahate Hain. is k khushk Patton ka powder banakar subah sham ful size ek capsule istemal Karen inshallah fayda hoga.
Al-Hafiz Herbal Pharmacy
+92-300-5636706
Also Whatsapp

Address


Telephone

+923005636706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafiz Herbal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share