Dr Muneer Siddiquei MD

Directions Website Contact the business

Dr Muneer Siddiquei MD Canadian physician 🇨🇦( Cardiologist, Emergency Physician and general practice). This page is about medical and health.
(1)

I am a registered and certified medical doctor in Canada and share valuable, authentic medical and general information for public.

11/04/2026

کینیڈا سے میرے دیکھنے اور سننے والوں کو سلام
آپ کی رائے( Feedback )میر ے لئے کامیابی ہے

11/04/2026

اگر آپ کو پرانے دست, پیٹ میں درد اور پاخانے سے بلغم بھی آتی ہے
تو پاخانے کا یہ ٹیسٹ کروایئں شائد IBDہو
F***l Calprotectin

11/04/2026

گردے فیل میں بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے ؟
130/80 سے کم رکھیں اس سے گردہ لمبا عرصہ چلے گا اور ڈائلیسز سے بچ جایئں گے

11/04/2026

اگر اسہال (دست) کی زیادتی ہو
فیکل کیلپروٹیکٹین (F***l Calprotectin) — یہ پاخانے کا ٹیسٹ ہے.
آئی بی ایس (IBS) میں نارمل مقدار: 150-250) = آئی بی ڈی (IBD - کرونز ڈیزیز / السرٹیو کولائٹس). Ulcerative Colitis or Crohn Disease کی نشاندہی کرتی ہے .

11/04/2026

آئی بی ایس (IBS) کی تشخیص
پچھلے 3 ماہ سے درج ذیل تمام باتیں ہونا لازمی ہیں، اور ان کی شروعات 6 ماہ پہلے ہو چکی ہو:
1. بار بار پیٹ میں درد (ہفتے میں کم از کم 1 دن)
2. درد کا رفع حاجت (پاخانہ) — پاخانے کے بعد درد میں بہتری یا زیادتی
3. پاخانے کی تعداد یا شکل میں تبدیلی — اسہال (دست) / قبض / دونوں کی ملا جلا کیفیت

11/04/2026

میگنیشیم (Mg+) کتنا ہونا چاہیے ؟
0.70 -1.00 mm/L نارمل
0.70 سے کم جسم میں میگنیشم کی کمی

11/04/2026

جن کے چہرے پر چھایئاں اور کالے داغ ہیں .خون کے 3 ٹیسٹ کروایئں
1-VitD level
2-Ferritin
3-TSH

11/04/2026

جن کے سر کے بال گر رہے ہیں
خون کے یہ 2 ٹیسٹ کروایئں
1-TSH(Thyroid Stimulating Hormone)
2-Ferritin

11/04/2026

؟HBA1c کتنا ہونا چاہیئے؟
5.5 سے کم بہترین ہے
5.5-5.9 اگلے 5 سالوں میں شوگر ہونے کا خطرہ ہے
6.0- 6.4 پری ذیابیطس (شوگر سے پہلے والی حالت )
6.5 یا اس سے زیادہ شوگر

11/04/2026

فاسٹنگ گلو کوز کتنا ہونا چاہیے ؟
90 سے کم بہترین ہے.
90-100 خطرناک ہو رہا ہے۔
100 سے زیادہ پری ذیابیطس (ذیابیطس سے پہلے کی حالت) ہے۔
۔

Address

Edmonton, AB
T9N2J8

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muneer Siddiquei MD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Muneer Siddiquei MD:

Shortcuts

Sponsored

Share

Nearby health & beauty businesses