06/10/2026
ڈاکٹر زندگی بچانے کے لیے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں، تشدد سہنے کے لیے نہیں۔
ہسپتالوں میں بڑھتا ہوا تشدد صرف ڈاکٹرزکے لیے نہیں، پورے نظامِ صحت کے لیے خطرہ ہے۔
اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن تشدد کبھی حل نہیں۔ ڈاکٹرز اور طبی عملے کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔