02/10/2026
جُمعہ المبارک ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص (جمعہ کے لیے) پہلے وقت میں جاتا ہے، تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی پیش کی۔
صحیح بخاری: 881
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے۔ آمین
AL RASHEED HOSPITAL & KIDNEY CENTER ABBOTTABAD