Alam Group Pakistan

Call Directions Website Contact the business

Alam Group Pakistan بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم میڈیسن کمپنی سے وابستہ تمام معزز کسٹمرزکی خدمت میں سلام اور نیک خواھشات

چیف ایڈیٹر پشتو نیوز 1 قربان علی قربان کیساتھ انکی  کلینک  میں ملاقات باھمی دلچسپی کے امور پر بات چیت۔۔۔۔ اللہ تعالی انک...
17/09/2026

چیف ایڈیٹر پشتو نیوز 1 قربان علی قربان کیساتھ انکی کلینک میں ملاقات باھمی دلچسپی کے امور پر بات چیت۔۔۔۔ اللہ تعالی انکی زندگی میں برکت ڈالے آمین

الحرمین الشریفین اور سعودی عرب کی دفاع کیلئے ھم ہر دم تیار رہینگے ۔۔۔اںشاءاللہ انجنئیر جان عالم خانVice Chairman Alam Gr...
16/09/2026

الحرمین الشریفین اور سعودی عرب کی دفاع کیلئے ھم ہر دم تیار رہینگے ۔۔۔اںشاءاللہ
انجنئیر جان عالم خان
Vice Chairman
Alam Group Pakistan

15/09/2026

عالم میڈیسن کمپنی اکوڑہ خٹک
مین جی ٹی روڈ پھاٹک سٹاپ اکوڑہ خٹک

انجنئیر جان عالم خان CEO
03336777457
03149211841

🦟 چکن گونیا سے بچاؤآگاہی پیغام🔴 اچانک تیز بخار🔴 جوڑوں میں شدید درد🔴 سر اور پٹھوں میں درد🔴 جسم پر دانے / خارشبچاؤ کے لیے:...
06/09/2026

🦟 چکن گونیا سے بچاؤ
آگاہی پیغام
🔴 اچانک تیز بخار
🔴 جوڑوں میں شدید درد
🔴 سر اور پٹھوں میں درد
🔴 جسم پر دانے / خارش
بچاؤ کے لیے:
✅ مچھر سے حفاظت کریں
✅ گھر اور اردگرد پانی جمع نہ ہونے دیں
✅ پانی کے برتن ڈھانپ کر رکھیں
✅ علامات ظاہر ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں
عالم میڈیسن کمپنی
اکوڑہ خٹک
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

اظہار تعزیت ۔۔۔۔۔۔۔سانحہ پمز اسلام آباد
26/08/2026

اظہار تعزیت ۔۔۔۔۔
۔۔سانحہ
پمز اسلام آباد

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰عالم میڈیسن کمپنی، اکوڑہ خٹک کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ہو۔اس موق...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

عالم میڈیسن کمپنی، اکوڑہ خٹک کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
اس موقع پر ہمیں اپنے 10 سالہ کامیاب سفر کی خوشی بھی حاصل ہے 🎉

یہ سفر اعتماد، خدمت اور انسانیت کی خدمت کی ایک روشن مثال ہے۔
ہم اپنے تمام صارفین، ڈاکٹرز، پارٹنرز اور ٹیم کے شکر گزار ہیں جن کے تعاون سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔

🌿 10 سال — اعتماد اور خدمت کے ساتھ
💚 Saving Lives | Serving Humanity

14 اگست 2026
🇵🇰 یومِ آزادی + 10 سالہ سالگرہ 🎂

اللہ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔

چئیر مین عالم گروپ پاکستان انجنئیر امیر عالم خان اور صدر پاک انٹرنیشنل بزنس فورم خالد گل مہمند "عالم ٹریڈرز" نمکنڈی پشاو...
11/08/2026

چئیر مین عالم گروپ پاکستان انجنئیر امیر عالم خان اور صدر پاک انٹرنیشنل بزنس فورم خالد گل مہمند "عالم ٹریڈرز" نمکنڈی پشاور کا افتتاح کر رہے ہیں

خوشخبریOpening Ceremony at 4PM Namakmandi Peshawar الحمداللہ آج انشاءاللہ عالم گروپ پاکستان کے زیر انتظام نمکنڈی  پشاور ...
05/08/2026

خوشخبری
Opening Ceremony at 4PM Namakmandi Peshawar
الحمداللہ
آج انشاءاللہ عالم گروپ پاکستان کے زیر انتظام نمکنڈی پشاور میں عالم ٹریڈرز پشاور کے نام سے 3rd برانچ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

15/07/2026

عالم باغ آدم زئی نوشہرہ۔۔
چئیر مین عالم گروپ پاکستان و سابقہ امیدوار متحدہ مجلس عمل پی کے چھیاسی
انجنئیر امیر عالم خان الحمداللہ بخیریت وطن پہنچ گئے

محترم ڈاکٹر محمد ابراھیم خان کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ۔۔۔اللہ تعالی انکی عبادات قبول فرماۓ آمین
15/07/2026

محترم ڈاکٹر محمد ابراھیم خان کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ۔۔۔اللہ تعالی انکی عبادات قبول فرماۓ آمین

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/Q28EsNEHVJrXuPMt9?g_st=ac
Akora Khattak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Group Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alam Group Pakistan:

Shortcuts

Share