Diabetes & Rheumatology Clinic

Directions

Diabetes & Rheumatology Clinic "Diabetes & Rheumatology Clinic - Empowering healthier lives!

We offer comprehensive care for Diabetes & Rheumatology patients.Our mission is to provide personalized Attention,Treatment, Education and Support to help you manage your condition effectively.

ذیابطیس اور پاؤں کی صحت:صحت کے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج فالو کریں شکریہFor Appointment0301 75720650320...
05/10/2026

ذیابطیس اور پاؤں کی صحت:

صحت کے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج فالو کریں شکریہ
For Appointment
0301 7572065
0320 8847213
Tasneem Plaza Noor Mahal Road Bahawalpur

روموٹائڈ ارتھرائٹس (گھنٹیا) کیا ہے ؟صحت کے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں.For Appointment0301...
23/09/2026

روموٹائڈ ارتھرائٹس (گھنٹیا) کیا ہے ؟
صحت کے متعلق
مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں.
For Appointment
0301 7572065
0320 8847213





Follow us on Tiktok for More Health Related informations and Diseases Awareness..
15/09/2026

Follow us on Tiktok for More Health Related informations and Diseases Awareness..

.ikram44 3 Followers, 1 Following, 16 Likes - Watch awesome short videos created by Dr ikram

, شوگر، گٹھیا، پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل معدہ و جگر, اور دیگر عام بیماریوں سے متعلق مفید،آسان اور مستند طبی معلومات اور ص...
15/09/2026

, شوگر، گٹھیا، پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل معدہ و جگر, اور دیگر عام بیماریوں سے متعلق مفید،
آسان اور مستند طبی معلومات اور صحت سے متعلق اگاہی کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں!
آپ کا ایک Follow دوسروں تک بھی صحت کی مفید معلومات پہنچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VayAFZpC1FuI5dgovG0h

Follow Diabetes & Rheumatology Clinic's WhatsApp channel. ‎ہم آپ کو *ذیابیطس* گھنٹیا ' *جوڑوں اور پٹھوں* کی بیماری کے کلینک میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارا مشن ہے کہ آپ کو اعلیٰ معیار کی دیکھ بھال فراہم کی جائے، تاکہ آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔

ہمارے کلینک میں، ہم آپ کو *ذیابیطس*گھنٹیا *' پٹھوں اور جوڑوں* کی بیماری کے انتظام کے لیے ماہر مشورے، تازہ ترین علاج اور ٹیکنالوجی، اور ہمدردانہ اور مددگار ماحول فراہم کریں گے۔

ہم آپ کے لیے یہاں ہیں! آپ کی صحت اور بہبود ہماری اولین ترجیح ہے.‎ Join 68 followers for the latest updates.

15/09/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VayAFZpC1FuI5dgovG0h
🌿 صحت سے متعلق مفید معلومات کے لیے ہمارے WhatsApp Channel کو Follow کریں! 🌿
السلام علیکم!
Diabetes & Rheumatology Clinic کے WhatsApp Channel پر شوگر، گٹھیا، پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل اور دیگر عام بیماریوں سے متعلق مفید، آسان اور مستند طبی معلومات باقاعدگی سے شیئر کی جاتی ہیں۔
📌 بیماریوں سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر
📌 شوگر اور اس کی پیچیدگیوں, بلڈ پریشر, معدہ و جگر, سے متعلق رہنمائی
📌 گٹھیا، پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل کے بارے میں معلومات
📌 صحت مند زندگی کے لیے مفید مشورے
📌 عام طبی مسائل کے بارے میں آگاہی
اگر آپ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں مفید معلومات بروقت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے Channel کو ضرور Follow کریں۔
🤝 آپ کا ایک Follow دوسروں تک بھی صحت کی مفید معلومات پہنچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
Follow
کریں، معلومات حاصل کریں، اور اپنے پیاروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️

شوگر، گھنٹیا ،پٹھوں اور جوڑوں کا کلینک:آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داریہماری کوشش صرف علاج تک محدود نہیں، بلکہ آپ کو اپنی صح...
08/09/2026

شوگر، گھنٹیا ،پٹھوں اور جوڑوں کا کلینک:
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری

ہماری کوشش صرف علاج تک محدود نہیں، بلکہ آپ کو اپنی صحت کو بہتر سمجھنے اور بہتر انداز میں سنبھالنے میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہے۔
🤝 آپ کا اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
For Appointment
drranaikram.com
0301 7572065
0320 8847213

🩺 جوڑوں کی سوزش (Rheumatoid Arthritis)جوڑوں میں درد، سوجن، صبح کے وقت اکڑاؤ اور حرکت میں دشواری Arthritis کی عام علامات ...
04/09/2026

🩺 جوڑوں کی سوزش (Rheumatoid Arthritis)

جوڑوں میں درد، سوجن، صبح کے وقت اکڑاؤ اور حرکت میں دشواری Arthritis کی عام علامات ہیں۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے علامات میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

📞 Appointment: 0301-7572065 0320-8847213
drranaikram.com








کلینک اپڈیٹ :ڈاکٹر رانا اکرام صاحب.شوگر, گھنٹیا,  پٹھوں اور جوڑوں, معدہ, جگر کے امراض کے ماہرکل بروز اتوار   جتوئی اور ع...
22/08/2026

کلینک اپڈیٹ :
ڈاکٹر رانا اکرام صاحب.
شوگر, گھنٹیا, پٹھوں اور جوڑوں, معدہ, جگر کے امراض کے ماہر
کل بروز اتوار جتوئی اور علی پور(مظفرگڑھ) کلینک پر موجود ہوں گے
For Appointment:
0320 8847213
0301 7572065
drranaikram.com

🍽️ آہستہ کھائیں، صحت مند رہیں!آہستہ اور سکون سے کھانا ایک سادہ مگر طاقتور عادت ہے جو بہتر ہاضمے، متوازن وزن اور شوگر کے ...
15/08/2026

🍽️ آہستہ کھائیں، صحت مند رہیں!

آہستہ اور سکون سے کھانا ایک سادہ مگر طاقتور عادت ہے جو بہتر ہاضمے، متوازن وزن اور شوگر کے بہتر کنٹرول میں مدد دیتی ہے۔ جب ہم کھانا آہستہ کھاتے ہیں تو دماغ کو پیٹ بھرنے کا بروقت احساس ہوتا ہے، جس سے ضرورت سے زیادہ کھانے سے بچا جا سکتا ہے۔

ہر نوالے کو اچھی طرح چبائیں، کھانے کے دوران جلد بازی سے گریز کریں اور اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے اس چھوٹی سی عادت کو اپنائیں۔
ڈاکٹر رانا اکرام
MBBS, FCPS( Med)
ماہر امراض : *شوگر*گنٹھیا*پٹھوں اور جوڑوں کے تمام مسائل* ' بلڈ پریشر*تھائیرائڈ* *معدہ* ' یرقان' سر درد' سانس کے امراض '
*اپوائنٹمنٹ** کے لیے دیے گئے نمبر پہ کال یا واٹس ایپ میسج کریں ۔ ان لائن اپوائنٹمنٹ بک کروائیں
https://www.drranaikram.com
شکریہ۔
03208847213
0301 7572065




*کیا شوگر کے مریض پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں؟*اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ "کیا شوگر کے مریضوں کو عام لوگوں کی نسبت...
29/11/2025

*کیا شوگر کے مریض پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں؟*

اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ "کیا شوگر کے مریضوں کو عام لوگوں کی نسبت زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے؟"
حیرت کی بات یہ ہے کہ جواب ہے: جی ہاں! اور اس کی خاص وجہ ہے…

✅ جب خون میں شوگر زیادہ ہو جاتی ہے تو گردے اسے پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے کی کوشش کرتے ہیں، جس سے جسم میں پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) ہو جاتی ہے۔

کیوں؟

کیونکہ شوگر کے مریضوں میں:

1. زیادہ پیاس لگتی ہے 🥵

2. بار بار پیشاب آتا ہے 🚻

3. جسم سے منرلز (سوڈیم، پوٹاشیم، میگنیشیم) بھی خارج ہو جاتے ہیں ⚡

⚠️ اگر پانی کی کمی زیادہ ہو جائے تو:

تھکن، سر درد اور کمزوری ہو سکتی ہے

بلڈ شوگر مزید بڑھ سکتا ہے

گردوں پر دباؤ بڑھ سکتا ہے

اصل بات یہ ہے کہ شوگر کو کنٹرول رکھنے کے ساتھ ساتھ پانی پینا بھی ضروری ہے۔

• دن بھر مناسب مقدار میں پانی پئیں (کم از کم 8–10 گلاس، لیکن اپنی صحت کے مطابق)
• کولڈ ڈرنکس اور میٹھے جوس سے پرہیز کریں
• اگر گرمی زیادہ ہو یا ورزش کریں تو پانی کی مقدار بڑھا دیں

تو سمجھ لیں…
پانی صرف پیاس بجھانے کے لیے نہیں بلکہ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے بھی لازمی ہے۔
شوگر کنٹرول، قدرتی علاج اور صحت مند زندگی کے مزید راز جاننے کے لیے !
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VayAFZpC1FuI5dgovG0h

اس طرح کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/CXa0UNKGLQE4IvBPvDCvQh
For Appointment
0320 8847213
0301 7572065

Address

Noor Mahal Road
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diabetes & Rheumatology Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share