09/11/2026
راځئ چې د رحم د غاړې سرطان له پیل او خپرېدو مخکې مخنیوی وکړو.
ماہرینِ صحت کے مطابق سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ(HPV ہیومن پیپیلوماوائرس} ایک مؤثر ذریعہ ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ 11 سے 24 نومبر تک حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے انہیں سرویکل کینسر سے بچاؤ کا حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
Allied Health Professional DHQ Hospital Bajaur
Health Information PK