14/10/2026
الحمداللہ نائلہ فرید میموریل آرفن کیئر فارمیسی میں اس وقت بچوں کی ضروریات کی تقریبا تمام ادویات موجود ہیں، اگر آپکے آس پاس کوئی بھی ایسا یتیم بیمار بچہ ہو جو علاج معالجے کی سکت نا رکھتا ہو تو بلا جھجک انہیں نائلہ فرید میموریل آرفن کیئر کلینک ڈاکٹر پلازہ نزد زنانہ ہسپتال لا سکتے ہیں۔۔