Rehman Color Doppler Ultrasound Clinic Lodhran

Directions Website

Rehman Color Doppler Ultrasound Clinic Lodhran رحمن کلر ڈاپلر الٹرا ساونڈ کلینک لودھراں
درست تشخیص اور شافی علاج میں عرصہ 37 سال سے خدمت میں پیش پیش

28/05/2026
28/05/2026
12/05/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌹

🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹

🌹 آج کا کیلینڈر 🌹

🌹 24 ذوالقعدہ 1447ھ 🌹
🌹 12 مئی 2026ء 🌹
🌹 29 بیساکھ 2083ب 🌹
🌹 بروز منگل 🌹

🌹 مفہومِ حدیثِ مبارکہ 🌹

🌹 سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:

"میں نے دیکھا کہ ٹاٹ کے کھردرے پن کی وجہ سے اللہ کے رسول ﷺ کے پہلو مبارک پر نشان پڑ چکے ہیں۔ میں نے روتے ہوئے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ! قیصر و کسریٰ اپنے کفر کے باوجود عیش و عشرت میں ہیں، اور آپ اللہ کے نبی ہونے کے باوجود اس حالت میں ہیں!" 🌹

🌹 اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:

"کیا تم راضی نہیں ہو کہ دنیا اُنہیں مل جائے اور آخرت ہمیں؟" 🌹

🌹 (صحیح البخاری: 4913، صحیح مسلم: 1479) 🌹

🌹 اللہ تعالیٰ ہمیں سادگی، قناعت، زکوٰۃ کی صحیح ادائیگی اور آخرت کی فکر نصیب فرمائے۔ آمین 🌹

10/05/2026

👟 واک کے لیے جوتا کیسا ہو؟

👟 Jogger جوتا پہنیں جو تسمے والا ہو، پاؤں کو اچھی طرح پکڑے اور چلنے میں مکمل سپورٹ دے تاکہ پاؤں ہلے نہیں اور آرام رہے
🦶 اس کے تلے میں درمیان والا حصہ تھوڑا سا اُبھرا ہوا ہو تاکہ پاؤں کا بیچ والا حصہ اچھی طرح ٹِک جائے، سہارا ملے اور دباؤ کم ہو کر درد نہ ہو
☁️ نیچے سے نرم اور موٹا تلا ہو تاکہ چلنے کے دوران جھٹکا کم لگے، جوڑوں اور گھٹنوں پر اثر نہ پڑے اور واک آرام دہ ہو

❌ چپل، ہوائی چپل اور فلیٹ سینڈل ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ یہ پاؤں کو سہارا نہیں دیتے اور درد بڑھا سکتے ہیں

Address

Opposite General Bus Stand
Basti Lodhran

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 09:30 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Color Doppler Ultrasound Clinic Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share