Bismillah Pharmacy

Call Directions Website Contact the business

Bismillah Pharmacy Your Health is Our Priority. We sell life saving drugs, we are trend setter in the market and our prices and quality of drugs is market competitive since 2003.

 .
21/06/2026

.



10/06/2026
Dr. Ume Ammara at RHC Hyderabad Thal.
02/04/2026

Dr. Ume Ammara at RHC Hyderabad Thal.


01/04/2026

شوگر ہائی ہے تو گولی کھا لیں۔ پھر بھی ہائی ہے تو انسولین لگا لیں۔

کیا یہ شوگر کا حل ہے؟
بالکل نہیں۔
آپ کی گولیاں 2 سے 4 ہو جائیں گی، انسولین ڈوز 10 سے 20 ہو جائے گی۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والے مسائل بڑھتے جائیں گے جب تک آپ مسئلے کی جڑ پر کام نہیں کرتے۔

شوگر کیوں بڑھتی ہے؟
اس لئے کہ آپ کا جسم شوگر کنٹرول نہیں کر پا رہا۔ کیونکہ آپ کا میٹابولزم خراب ہے۔
اور میٹابولزم آپ کی خوراک اور لائف سٹائل سے ٹھیک ہوتا ہے۔

*میٹابولزم کیا ہے؟*یہ سوال لوگ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ میٹابولزم ہے کیا بلا۔ دیکھیں آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ آپ کا جسم...
14/02/2026

*میٹابولزم کیا ہے؟*
یہ سوال لوگ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ میٹابولزم ہے کیا بلا۔

دیکھیں آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ آپ کا جسم استعمال کر کے انرجی یعنی توانائی بناتا ہے۔
یہی انرجی زندگی کا نظام چلاتی ہے۔
چلنے پھرنے سے لے کر دل کی دھڑکن، حتیٰ کہ سوچنے کیلئے بھی انرجی درکار ہوتی ہے۔
نئے خلیے اور ہارمونز بنانے اور مسلز بنانے کیلئے بھی
انرجی کی ضرورت ہوتی ہے۔
انرجی بنانے کے اس نظام کو
میٹابولزم کہتے ہیں۔

میٹابولزم کی مثال گاڑی کے انجن کی سی ہے جو فیول یعنی خوراک استعمال کر کے زندگی کی گاڑی چلاتا ہے۔

ذیابیطس میں آپ کا جسم موثر طور پر خوراک سے انرجی نہیں بنا پاتا۔
تبھی آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں۔
تبھی بلڈ میں شوگر بڑھتی ہے
اور اسی ہائی شوگر کی وجہ سے جسم کے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ میٹابولزم کیسے ٹھیک کریں؟

تو اس کیلئے دیسی فارمولا ہے۔ اس میں 4 چیزیں ہیں۔
Diet خوراک
Exercise متحرک رہنا
Sleep پرسکون نیند
Inner Peace اطمینان





Alhamdulillah...
14/02/2026

Alhamdulillah...

14/02/2026


Address

Hyderabad Thall
Bhakkar
23396

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Pharmacy:

Shortcuts

Share