AlKhidmat Hospital Charsadda

Directions Contact the business

AlKhidmat Hospital Charsadda Alkhidmat Hospital Charsadda is a welfare hospital for the Services of humunity .

WE ARE HIRING:RADIOLOGIST/ SONOLOGISTJob Description:*Perform ultrasound examinations (abdominal, pelvic, obstetric, sma...
20/10/2026

WE ARE HIRING:

RADIOLOGIST/ SONOLOGIST

Job Description:
*Perform ultrasound examinations (abdominal, pelvic, obstetric, small parts, Doppler).
*Interpret findings and issue clear, accurate reports.
*Counsel and assist patients during procedures.
*Maintain ultrasound equipment, hygiene, and patient records.
*Work with consultants and clinicians on diagnoses.
Requirements:
*MBBS with FCPS/MCPS or any equivalent degree in Radiology.
*Valid PMC registration.
*Experience in obstetric and general ultrasound preferred.

What We Offer:
*Competitive salary package.
*Supportive, professional work environment.
*Opportunity to serve the community.

How to Apply:
Send your CV to: hr. [email protected]
Contact: 0916513040-41
Address: Alkhidmat Hospital, Mardan Road Near Kuladher Charsadda.




We are Hiring: CONSULTANT NEPHROLOGIST. We are seeking a qualified and compassionate Consultant Nephrologist to lead kid...
19/10/2026

We are Hiring:
CONSULTANT NEPHROLOGIST.

We are seeking a qualified and compassionate Consultant Nephrologist to lead kidney care services, including OPD, IPD, dialysis, and procedures. The consultant will deliver high-quality, ethical, patient-centered care and help grow the nephrology program.

Key Responsibilities:
Clinical Services:
*Conduct OPD consultations for acute and chronic kidney disease, hypertension, electrolyte disorders, and glomerular diseases.
*Manage admitted patients through daily rounds, inpatient consultations, and emergency nephrology cases.
*Supervise the dialysis unit (hemodialysis, and peritoneal dialysis where available), including dialysis prescriptions, vascular access planning, and complication management.
*Perform or supervise procedures: temporary dialysis catheter insertion, kidney biopsy, and related interventions.
*Provide pre- and post-transplant evaluation and follow-up (where applicable).
Leadership & Quality:
*Ensure adherence to clinical protocols, infection control, and patient safety standards.
*Guide and train nephrology residents, medical officers, nurses, and dialysis technicians.
*Participate in clinical audits, case reviews, and multidisciplinary meetings.
*Maintain accurate, timely medical records.

Phone # : 0916513041
Email: [email protected]



الحمد للہ الخدمت ہسپتال چارسدہ اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن چارسدہ کے باہمی تعاون سے کل آٹھ اکتوبر جمعرات کو ال...
10/10/2026

الحمد للہ الخدمت ہسپتال چارسدہ اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن چارسدہ کے باہمی تعاون سے کل آٹھ اکتوبر جمعرات کو الخدمت ہسپتال چارسدہ میں اپنی نوعیت کا پہلا اکیڈیمک ورکشاپ منعقد ہوا۔ ورکشاپ Neonatal Resuscitation کے عنوان پر ہوا۔ ورکشاپ میں الخدمت ہسپتال کے گائنی ، لیبر روم، او ٹی اور NICU سٹاف نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی پیما چارسدہ کے صدر ڈاکٹر وحید عالم صاحب تھے۔ ڈاکٹر شہزاد رؤف نیونیٹالوجسٹ اور ڈاکٹر عبدالحمید پیڈیاٹریشن نے موضوع پر سیر حاصل پریزنٹیشن دی۔ جس کے بعد شرکاء کو نوزائیدہ بچے کی پہلے گولڈن منٹ میں جان بچانے کے مختلف طریقوں پر ہینڈز آن ٹریننگ دی گئی۔ شرکاء نے جوش و خروش کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکٹر مصطفیٰ نے شرکاء میں سرٹیفیکیٹس اور مہمانوں کو یادگاری شیلڈز پیش کیں۔ مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکٹر مصطفیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ آئندہ بھی وقتاً فوقتاً الخدمت ہسپتال چارسدہ کے سٹاف کی پروفیشنل تربیت کیلئے مختلف موضوعات پر مزید ورکشاپس منعقد ہوں گے۔ انشاء اللہ






Pakistan Islamic Medical Association - PIMA

الحمدللہ! ❤️🩸تھلیسیمیا کے شکار بچوں اور ان کے خاندانوں کے درد میں الخدمت کے ساتھ TBH — The Blood Heroes اور ہمارے نوجوان...
07/10/2026

الحمدللہ! ❤️🩸

تھلیسیمیا کے شکار بچوں اور ان کے خاندانوں کے درد میں الخدمت کے ساتھ TBH — The Blood Heroes اور ہمارے نوجوان رضاکار بھی بھرپور شریک ہیں، جس کا عملی مظاہرہ آج باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں دیکھنے کو ملا۔

الحمدللہ، آج باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں TBH — The Blood Heroes BKUC Team کی جانب سے الخدمت تھلیسیمیا سنٹر چارسدہ کے بچوں کے لیے ایک کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

🩸 کل 110 طلبہ و طالبات نے خون کا عطیہ دیا۔

یہ خون کے عطیات ان معصوم بچوں کے لیے امید، زندگی اور ایک بہتر کل کا پیغام ہیں۔ ❤️

الخدمت ہسپتال چارسدہ کی انتظامیہ کی جانب سے The Blood Heroes، بلڈ ڈونر سوسائٹی باچا خان یونیورسٹی، تمام آرگنائزرز، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور خون عطیہ کرنے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے ڈھیروں دعائیں اور تہہ دل سے شکریہ۔

اللہ تعالیٰ تمام عطیہ کرنے والوں کی اس نیک کاوش کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

📢 خوشخبری!اب الخدمت ہسپتال چارسدہ میں آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ دوپہر کے اوقات میں بھی مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔ 🩺ڈ...
01/10/2026

📢 خوشخبری!

اب الخدمت ہسپتال چارسدہ میں آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ دوپہر کے اوقات میں بھی مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔ 🩺

ڈاکٹر سفیان علی شاہ

کنسلٹنٹ ارتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن
ایم بی بی ایس (کے ایم یو پشاور )
ایف سی پی ایس ( ارتھوپیڈک سرجری)

🕒 اوقاتِ کار: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
📅 چھٹی: بروز اتوار

🦴 ہڈیوں، جوڑوں، گھٹنوں، کمر، گردن، فریکچر، پٹھوں اور لیگامنٹس کے مسائل کا معائنہ کروائیں۔

📍 الخدمت ہسپتال، نزد کلاڈھیر چوک، مردان روڈ، چارسدہ
📞 091-6513040

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ❤️

#چارسدہ #صحت

آپ کے بچے کی صحت، ہماری ذمہ داری کیا آپ کا بچہ پانچ سال سے کم عمر ہے؟کیا وہ کھانا کم کھاتا ہے، عمر کے لحاظ سے کمزور یا ک...
30/09/2026

آپ کے بچے کی صحت، ہماری ذمہ داری

کیا آپ کا بچہ پانچ سال سے کم عمر ہے؟
کیا وہ کھانا کم کھاتا ہے، عمر کے لحاظ سے کمزور یا کم وزن ہے، یا اس کا قد اور جسمانی نشوونما توقع کے مطابق نہیں ہو رہی؟

بچے کی زندگی کے ابتدائی پانچ سال جسمانی، ذہنی اور جذباتی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ اس عمر میں مناسب اور متوازن غذا بچے کی صحت مند نشوونما، قوتِ مدافعت اور روزمرہ کی سرگرمیوں کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔

🥗 بچے کی بہتر غذائیت کے لیے:

عمر کے مطابق متوازن اور متنوع غذا دیں۔

دالیں، انڈہ، دودھ/دہی، گوشت یا دیگر پروٹین والی غذائیں شامل کریں۔

موسمی پھل اور سبزیاں باقاعدگی سے دیں۔

بچے کو مناسب مقدار میں پانی پلائیں۔

غیر ضروری میٹھی اشیاء، کولڈ ڈرنکس اور جنک فوڈ کی عادت کم کریں۔

بچے کے قد، وزن اور عمر کے مطابق نشوونما کو باقاعدگی سے مانیٹر کریں۔

اگر بچہ مسلسل کھانا کم کھائے، وزن کم ہو، بار بار بیمار ہو یا نشوونما میں کمی محسوس ہو تو ماہرِ صحت سے مشورہ کریں۔

👩‍⚕️ آج ہی اپنے بچے کی غذائی اور نشوونمایی ضروریات کے بارے میں مشورہ حاصل کریں۔

💚 مفت معائنہ اور مفت علاج

ون اُمہ نیوٹریشن کلینک
الخدمت ہسپتال چارسدہ

آپ کے بچے کی صحت مند نشوونما، ایک صحت مند مستقبل کی بنیاد ہے۔
آئیے، اپنے بچے کی صحت کو آج ہی ترجیح دیں۔

*افسوسناک* 😭`فضانور اور ایزل کے نام سے جانی جانے والی یہ ننھی کلیاں یتیم ہو گئیں۔`تھیلیسیمیا اتنی سنگ دل بیماری ہے کہ آج...
28/09/2026

*افسوسناک* 😭

`فضانور اور ایزل کے نام سے جانی جانے والی یہ ننھی کلیاں یتیم ہو گئیں۔`

تھیلیسیمیا اتنی سنگ دل بیماری ہے کہ آج ان بچیوں کے والد لیاقت کو دنیا سے رخصت ہوئے تیسرا دن ہے، اور یہ معصوم بچیاں انتقالِ خون کے لیے ہسپتال کے بیڈ پر ہیں۔

لیاقت کی بڑی بہن ان بچوں کے ساتھ ہسپتال میں بیٹھی ہے۔ کبھی بھائی کی جدائی پر دل آنسوؤں سے بھر آتا ہے، تو کبھی اپنی مجبوری اور ان معصوم بچوں کے مستقبل کا خیال اسے بے چین کر دیتا ہے۔

اپنے حال پر شکر کریں۔

الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر چارسدہ میں آئے روز ہمیں ان بچوں سے جڑی ایسی کہانیوں کا سامنا ہوتا ہے، جو ہمیں اپنے حال پر شکر کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔

ہم اپنے حالات پر تو شکر کر لیتے ہیں، لیکن ان معصوم بچوں کی سختیوں اور آزمائشوں کو دیکھ کر دل اللہ سے یہی سوال کرتا ہے کہ ان ننھی جانوں کے حصے میں اتنی مشکلات کیوں؟

اللہ ان بچیوں اور ان کے خاندان کو صبر، حوصلہ اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

نسیم اللہ شاہین

🌍 World Life Savers Day Celebrated at Alkhidmat Hospital CharsaddaAlkhidmat Hospital Charsadda observed World Life Saver...
26/09/2026

🌍 World Life Savers Day Celebrated at Alkhidmat Hospital Charsadda

Alkhidmat Hospital Charsadda observed World Life Savers Day with the participation of hospital staff, guests, patients, and attendants.

The session focused on Emergency Response and CPR Training, equipping participants with essential lifesaving skills for emergency situations.

Dr. Noor Islam and Naseem Ullah Shaheen delivered the practical training session. Participants highly appreciated the initiative and highlighted the importance of learning CPR and emergency response skills.

🤲 “And whoever saves a life—it is as if he has saved all of mankind.”
— Holy Qur’an, Surah Al-Ma’idah 5:32

❤️ Learn CPR. Save a Life. Be a Life Saver.

💊 World Pharmacists Day 2026 | Alkhidmat Hospital Charsadda 🎉Alkhidmat Hospital Charsadda celebrated World Pharmacists D...
25/09/2026

💊 World Pharmacists Day 2026 | Alkhidmat Hospital Charsadda 🎉

Alkhidmat Hospital Charsadda celebrated World Pharmacists Day with great enthusiasm and unity.

The celebration was attended by pharmacy staff, doctors, heads of departments, and staff members from different departments. The event featured a special cake-cutting ceremony, bringing everyone together to appreciate the valuable role of pharmacists in patient care and the healthcare system.

👏 We appreciate our dedicated pharmacists and pharmacy team for their commitment, professionalism, and service to patients.

Happy World Pharmacists Day! 💊❤️

22/09/2026

ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر محمد بلال۔۔
او پی ڈی اوقات: دوپہر دو بجے تا شام اٹھ بجے روزانہ۔۔۔
چھٹی بروزِاتوار۔۔

الخدمت ہسپتال چارسدہ۔۔

#الخدمت

Address

Mardan Road Near Kuladher Chowk
Charsadda
24421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Hospital Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlKhidmat Hospital Charsadda:

Shortcuts

Share