18/09/2026
الحمدللہ رب العالمین! 🤲✨
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ نیشنل کونسل فار طب (NCT) کی جانب سے منعقدہ Continuing Professional Development Program — “Al Hijama” کامیابی سے مکمل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔
🏆 Assessment Score: 96%
یہ کورس حجامہ کے علم، عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت میں مزید اضافہ کرنے کا ایک بہترین موقع تھا۔ میری کوشش ہے کہ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ کے علم کو جدید تربیت، صفائی اور محفوظ طریقۂ علاج کے اصولوں کے ساتھ آگے بڑھایا جائے۔
اس کامیابی پر میں نیشنل کونسل فار طب کے صدر، اسپیکر پرسن اور تمام اساتذہ و منتظمین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس علم کو میرے لیے اور تمام انسانیت کے لیے نفع بخش بنائے اور مجھے اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
حکیم رانا ذکر اللہ
Gold Medalist Hijama Physician
Registered NCT / PHC
📍 مطب الحمید اینڈ حجامہ سنٹر، پل ایک سیالکوٹ
📞 0323-7485442