Ebook Horizon

Call Directions Contact the business

Ebook Horizon Our mission to provide you world top and famous English books in Urdu Audiobook

چوہدری رحمت علی، جنہوں نے پاکستان کا نام رکھا، انہیں پاکستان نے کیوں نکالا گیا؟ اور بل آخر انکا انجام کیا ہوا؟ ویڈیو لنک...
26/09/2026

چوہدری رحمت علی، جنہوں نے پاکستان کا نام رکھا، انہیں پاکستان نے کیوں نکالا گیا؟ اور بل آخر انکا انجام کیا ہوا؟
ویڈیو لنک پہلے کمنٹ میں 👇

24/09/2026

کیسے ایک چھوٹی سی پریشانی وبال جان بن سکتی ہے، اور بڑی سے بڑی پریشانی بھی معمولی لگنے لگتی ہے؟

کیسے ایک چھوٹی سی پریشانی وبال جان بن سکتی ہے، اور بڑی سے بڑی پریشانی بھی معمولی لگنے لگتی ہے؟
23/09/2026

کیسے ایک چھوٹی سی پریشانی وبال جان بن سکتی ہے، اور بڑی سے بڑی پریشانی بھی معمولی لگنے لگتی ہے؟

Not every problem deserves your attention. Some problems need actio...

ہم نے ریت کو سوچنا سکھایا اور ریت نے ہمارے ہی خلاف بغاوت کر دی۔ کیا انسانوں کا بنایا اے آئی انسانوں کے لیئے ہی مستقبل کا...
21/09/2026

ہم نے ریت کو سوچنا سکھایا اور ریت نے ہمارے ہی خلاف بغاوت کر دی۔
کیا انسانوں کا بنایا اے آئی انسانوں کے لیئے ہی مستقبل کا سب سے بڑا خطرہ بننے جارہا ہے؟

July 2026 mein San Francisco ke aik server room mein kya hua tha? J...

سپنوزا Spinoza جس نے 17 ویں صدی کے یورپ میں ایک ایسے خدا کا تصور پیش کیا جس سے دنیا ناواقف تھی، سپنوزا نے انسانی اخلاقیا...
13/09/2026

سپنوزا Spinoza جس نے 17 ویں صدی کے یورپ میں ایک ایسے خدا کا تصور پیش کیا جس سے دنیا ناواقف تھی، سپنوزا نے انسانی اخلاقیات سے لے کر اس وقت کے سیاسی و سماجی ڈھانچوں اور عقیدوں کو چیلنج کیا۔
سپنوزا کو اپنے تصورات کو لکھنے اور انہیں شائع کرنے سے روکنے کے لیئے اس پر سماجی دباو ڈالا گیا، اس پر قاتلانہ حملے کئے گئے، اسے دولت اور حکومت لالچ دی گئی، جب وہ نا رکا تو اسے پہلے برادری، پھر مزہب، اور بل آخر ملک سے نکال دیا گیا، مگر وہ نہیں رکا، وہ نام بدل کر کسی دور دراز گاوں میں رہا، محنت مزدوری کی، مگر اپنا کام مکمل کیا۔
اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے کہ سپنوزا کا ذہن بدلنے والے محرکات کیا تھے؟ اسکی ذندگی کیسی تھی، اس پر کیا کیا مشکلات آئیں، اسکی موت کیسے ہوئی، اور پھر ہم اس کے فلسفے کو گہرائی سے سمجھیں گے، اور اس کی مشہور کتابوں کا جائزہ لیں گے جس میں اسکا ماسٹر پیس The Ethics بھی شامل ہے۔
اور آخر میں دیکھیں گے کہ آنے والی دنیا پر سپنوزا کے فلسفے نے کیا اثر ڈالا۔

Immerse yourself in the life, mind, and timeless ideas of Baruch Sp...

ہتھیار کی اپنی ایک زہریلی نفسیات ہوتی ہے۔ جب یہ ہاتھ میں آتا ہے تو انسان کو طاقت کا وہ نشہ دیتا ہے جو اس سے گفتگو، ضبط ا...
03/09/2026

ہتھیار کی اپنی ایک زہریلی نفسیات ہوتی ہے۔ جب یہ ہاتھ میں آتا ہے تو انسان کو طاقت کا وہ نشہ دیتا ہے جو اس سے گفتگو، ضبط اور منطق کا حق چھین لیتا ہے۔ بندوق انسان کو مسلسل یہ احساس دلاتی ہے کہ جب مسئلے کو ایک گولی سے ختم کیا جا سکتا ہے، تو پھر زبان اور دماغ پر زور دینے کی کیا ضرورت؟

امریکہ میں چاقو بردار عورت کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت ہو یا دنیا کے کسی اور کونے میں ایسا کوئی واقعہ—اصل المیہ ایک ہی ہے۔ پولیس پنجاب کی ہو یا لاس اینجلس کی، جب تک طاقت اور اسلحے کی یہ نفسیات ذہنوں پر غالب رہے گی، ٹرگر بغیر سوچے سمجھے دبتا رہے گا اور فیصلے منطق کے بجائے بندوق کی نال سے ہوتے رہیں گے۔

Francis Bacon جدید سائنس کی بنیاد رکھنے والا ایسا فلاسفر جس نے اندھیروں میں ڈوبی مغربی دنیا کو Dark Ages سے نکال کر جدید...
01/09/2026

Francis Bacon
جدید سائنس کی بنیاد رکھنے والا ایسا فلاسفر جس نے اندھیروں میں ڈوبی مغربی دنیا کو Dark Ages سے نکال کر جدید دنیا کی بنیاد رکھی۔
اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے کہ کیسے ارسطو کے بعد یورپ ایک طویل تاریکی کے دور میں چلا گیا، اور کن حالات نے Francis Bacon جیسے عظیم تھنکر کو جنم دیا، اس کی اپنی ذندگی کیسی تھی، اس کی خدمات کیا تھیں اور کیسے اس نے جدید سائنس کی بنیاد رکھی۔

Francis Bacon: The Man Who Changed Modern Science & the World | The...

سکندراعظم کے استاد، افلاتون کے شاگرد، ارسطو کی ذندگی اور فلسفے، عروج اور پھر ذوال پر Will Durant کی لکھی گئی کتاب The St...
27/08/2026

سکندراعظم کے استاد، افلاتون کے شاگرد، ارسطو کی ذندگی اور فلسفے، عروج اور پھر ذوال پر Will Durant کی لکھی گئی کتاب The Story of Philosophy کے دوسرے باب، Aristotle & Greek Science کا اردو ترجمہ۔

Aristotle: The Man Who Changed Science & Philosophy Forever | Will ...

21/08/2026

1947 کی وہ انکہی کہانی جسے کبھی بتایا نا گیا، Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لکھی گئی کتاب Freedom at Midnight.

1947 میں تاج برطانیہ سے لی گئی آذادی کی وہ کہانی جو پہلے کبھی نہیں سنائی گئی۔ Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لک...
16/08/2026

1947 میں تاج برطانیہ سے لی گئی آذادی کی وہ کہانی جو پہلے کبھی نہیں سنائی گئی۔ Larry Collins اور Dominique Lapierre کی لکھی گئی کتاب Freedom At Midnight یعنی آدھی رات میں ملی آذادی کی مکمل Chapter by Chapter اردو ترجمہ کے ساتھ وضاحت۔
https://youtu.be/LHO-g1lhy7o?si=G7X7Ycdie4s4I7f2

Freedom at Midnight Full Book Chapter by Chapter SummeryWhat rea...

Address

Clock Tower
Faisalabad
38860

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923111797607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ebook Horizon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ebook Horizon:

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses