05/10/2026
باہر سے زخم چھوٹا نظر آ رہا تھا، لیکن اندر tendon کٹ چکا تھا۔
اس مریض کی انگلی شروع میں ٹھیک سے bend نہیں ہو رہی تھی، کیونکہ flexor tendon cut ہو چکا تھا اور بروقت تشخیص نہیں ہو سکی۔
ایسے cases میں اگر injury کا وقت پر پتا نہ چلے تو بعد میں repair تھوڑی مشکل ہو جاتی ہے۔
اس case میں tendon کو دوبارہ repair کیا گیا تاکہ انگلی کی movement بہتر ہو سکے۔
ہاتھ کی چوٹ کو معمولی نہ سمجھیں—اگر انگلی صحیح طرح bend یا straighten نہیں ہو رہی تو فوراً معائنہ کروائیں۔