29/08/2026
آپ کی صحت کی 70% تشخیص لیبارٹری ٹیسٹس پر منحصر ہے!
صحیح اور بروقت لیبارٹری ٹیسٹ بیماری کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بایو زون ہیلتھ کیئر لیبارٹریز میں جدید مشینری، مستند رپورٹس اور معیاری تشخیصی سہولیات کے ساتھ آپ کی صحت کا خیال رکھا جاتا ہے۔
🏠 مفت ہوم سیمپلنگ کی سہولت
📞 0326-8863344
📍 پتہ: H-58، نزد عزیز فاطمہ ہسپتال، بالمقابل وائٹ فارمیسی، گلستان کالونی نمبر 1، فیصل آباد۔
#بایوزون #لیبارٹری #بلڈٹیسٹ #صحت #تشخیص