03/10/2026
🧠 ذہنی صحت بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسمانی صحت!
کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز ذہنی دباؤ، انزائٹی، ڈپریشن، اوور تھنکنگ، پینک اٹیک، نیند کی خرابی یا دیگر نفسیاتی مسائل کا سامنا کر رہا ہے؟
اپنی ذہنی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ مستند کلینیکل سائیکالوجیکل رہنمائی اور کونسلنگ کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📍 کلینک سروسز: فیصل آباد
📞 Appointment: 03215970150