Alvi Foods

Call Directions

Alvi Foods Purely from Nature , Crafted for You

31/10/2026

تلبینہ !!
سنت ، صحت ، لذت اور غذا ایک ساتھ۔ یہ ایک بہترین ناشتہ ہے جو معدے پر کوئی بوجھ نہیں ہو گا اور ساتھ طاقت بھی دے گا۔۔

آڈر کرنے کے لیے Alvi Foods سے رابطہ کریں۔
https://wa.me/c/923177840031


22/10/2026

سلاجیت کا نیا سٹاک آ چکا ہے پیئور آفتابی سلاجیت ہے ۔
آڈر کرنے کے لیے Alvi Foods سے رابطہ کریں ۔۔

21/10/2026

انجیر لانچ کرنے کے بعد پہلے پہل آڈر جو روانہ کر دئیے گئے ہیں۔
بڑی بات یہ ہے کہ انجیر کی کوالٹی بھی اچھی اور ریٹ بھی مناسب تو دیر کا بات کی ابھی Alvi Foods سے رابطہ اور انجیر بک کروائیں۔

11/10/2026

آج سے Alvi Foods پر ایک نئ پروڈکٹ سردیوں کے آخر تک رہے گی انشاللہ ۔۔

ہمارے ہاں اعلی کوالٹی کی سلفر فری اور سلفر والی انجیر کافی مقدار میں آئی ہے ۔۔

واش والی بھی ہے جسکو ہم سلفر والی انجیر کہتے ہیں۔
اور واش کے بغیر بھی ہے جسکو ہم سلفر فری انجیر کہتے ہیں۔

دونوں میں فرق کیا ہے ؟؟

سلفر فری انجیر جو واش نہیں ہوتی اسکا ذائقہ بلکل اوریجنل اور مٹھاس بھی ہوتی ہے۔البتہ اسکا رنگ کالا ہوتا ہے ۔۔

اور جو واش والی یا سلفر والی انجیر ہوتی ہے اسکا ذائقہ تھوڑا تبدیل محسوس ہوتا ہے اور کڑواہٹ بھی محسوس ہوتی ہے اسکا رنگ بھی بلکل سفید ہوتا ہے ۔۔

ہمارے ہاں لوگ زیادہ تر سفید رنگ والی کے خریدار ہیں جو واش اور سلفر ہو چکی ہوتی ہے ۔۔

ہمارے پاس دونوں قسم کا انجیر دستیاب ہے ۔

سلفر فری کا ریٹ 2800 کا کلو
سلفر والی کا ریٹ 2500 کا کلو

10/10/2026

آج ہماری ٹیم چھوٹی مکھی بیری شہد کو ہنٹ کر رہی ہے ۔۔

پورے سال میں اکتوبر کے مہینے میں شہد کی دوسری کٹائی کی جاتی ہے جو کہ ذائقے کے اعتبار سے لاجواب بھی ہوتی ہے۔ اور بڑی محدود مقدار میں دستیاب ہوتا ہے ۔۔

بات کی جائے قیمت کی تو دوسری کٹائی والے شہد کی قیمت پہلی اور تیسری کٹائی والے شہد سے زیادہ ہوتی ہے ۔اسی وجہ سے بعض ہمارے کسٹمر یہ کہہ دیتے ہیں کہ فلاں تو اتنے کا دے رہا ہے اور آپ زیادہ قیمت کیوں لگا رہے ہیں؟

تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہی ہوتی ہے کہ وہ جو کم ریٹ میں دیتے ہیں اب پتا نہیں وہ پہلی کٹائی کا ہوتا یا تیسری کا ۔۔
اتنا کنفرم ہے ہے کہ وہ کم قیمت والا دوسری کٹائی کا نہیں ہوتا اگر آپ چھوٹی مکھی بیری جنگلی شہد منی بیک گرنٹی کے ساتھ لینا چاہ رہے ہیں تو Alvi Foods سے رابطہ کریں ۔۔

کیونکہ علوی فوڈز نام ہے اعتماد کا ۔۔


04/10/2026

ہمارے بہت ہی پیارے دوست مولانا بلال صابر صاحب ہمارے Alvi Foods کے پرانے گاہک ہیں۔ انکی طرف سے دیسی گھی کا فیڈ بیک سنئیں اور اس پر عمل کریں😃


02/10/2026

بدلتے موسم میں بیری کا شہد قوت مدافعت کے لیے ناگزیر ہے 🍯🪾

26/09/2026

مدینہ منورہ کا پارسل۔۔
ہمارے بہت ہی پیارے دوست مولنا Ch Usman صاحب نے آڈر کیا ہے
جس میں شامل ہے ہمارا ٹاپ کوالٹی کا بیری شہد، تلبینہ ، نٹس پنجیری

21/09/2026

ایک پورا پیکج بلکہ شاندار پیکج ۔۔۔

12/09/2026

ہمارا تلبینہ خاص آپ کےلیے تیار 🥣

تلبینہ !!!
ایک سنت پروڈکٹ ہے جو کہ جو کا دلیہ اور اور مختلف اقسام کے ڈرائی فروٹ سے مرکب ہے۔

اس کے اندر عجیب غذائیت ہے بالخصوص دماغ کی کمزوری اور بدنی کمزوری کےلیے جسکے استعمال سے آپکے دماغ کی کمزوری اور بدن کی کمزوری ختم ہو جائے گی ۔۔

یہ کون لوگ استعمال کریں؟؟
میں یہ کہتا ہوں کہ سب سے زیادہ بچوں کےلیے بہت ہی مفید ہے اور بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔اگر آپکے گھر بچے ہیں تو آپ انکو ایک دفعہ ضرور کھلائیں ۔۔۔

اسکے بعد بوڑھوں کے لیے کیونکہ عمر کے تقاضے کی وجہ سے بدن میں کافی کمزوری محسوس کرتے ہیں اگر انکو Alvi Foods کے تلبینہ خاص سے ناشتہ دیا جائے تو آپ اپنے بڑوں کی دعائیں ضرور لیں گے ۔۔

اسکے بعد ہم جوانوں کے لیے!!
جوانوں کا دماغ آج کل سوشل میڈیا کے جھنجھٹ سے کام پر فوکس نہیں ہو رہا۔۔

ہمارا تلبینہ خاص استعمال کریں اور صحت مند اور لطف بھری زندگی انجوائے کریں ۔۔

Address

Faisalabad

Telephone

+923177840031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses