BMN news

Directions

BMN news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BMN news, Weight Loss Center, Bargo Gilgit, Gilgit.

21/10/2026
ساڑھے 9 بج گئے، بارگو، شروٹ اور شکیوٹ کے طلبہ تاحال سڑک پر گاڑی کے منتظر!طلبہ کو صبح 9 بجے کالج پہنچنا ہوتا ہے، لیکن ٹرا...
20/10/2026

ساڑھے 9 بج گئے، بارگو، شروٹ اور شکیوٹ کے طلبہ تاحال سڑک پر گاڑی کے منتظر!
طلبہ کو صبح 9 بجے کالج پہنچنا ہوتا ہے، لیکن ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث کبھی وقت پر پہنچتے ہیں اور کبھی نہیں۔ آج بھی ساڑھے 9 بج چکے ہیں اور طلبہ سڑک پر گاڑی کے انتظار میں موجود ہیں۔ ایسے میں طلبہ اپنی 75 فیصد حاضری کیسے پوری کریں گے اور ریگولر امتحانی فارم کیسے جمع کروا سکیں گے؟
طلبہ کے مطابق وہ تقریباً 10 سے 12 مرتبہ وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان سے رجوع کر چکے ہیں، جن سے صرف ایک بار ملاقات ہو سکی۔ ایجوکیشن سیکریٹری کے دفتر سے بھی رابطہ کیا گیا، مگر تاحال مسئلہ حل نہیں ہوا۔
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور طلبہ کے لیے ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ۔

بارات چھوڑ کر انٹریو میں شامل ہونے والا جوان بھی سلیکٹ ہوچکا ۔۔ بس یہی میرٹ ہے مبارک دوست ۔۔۔ جوان کا تعلق سکردو سے ہےوا...
20/10/2026

بارات چھوڑ کر انٹریو میں شامل ہونے والا جوان بھی سلیکٹ ہوچکا ۔۔ بس یہی میرٹ ہے
مبارک دوست ۔۔۔ جوان کا تعلق سکردو سے ہے
واقعی جوان کا شادی کے بعد رزق دوبالا ہوگیا ۔۔
یہاں کنوارے نوجوانوں کو بے روزگاری کی وجہ سے رشتے نہیں مل رہیں

list GB police
19/10/2026

list GB police

19/10/2026

انٹر کالج جاگیر بسین کے طلبہ ایک ماہ سے ٹرانسپورٹ کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور، کبھی اِدھر تو کبھی اُدھر بھیجا جاتا ہے، cm سے گزارش ہے کہ ان طلباء کا مطالبہ فوری حل کیا جائے۔

#وزیراعلیٰ_گلگت_بلتستان










17/10/2026

انٹر کالج جاگیر بسین کے طلبہ ایک ماہ سے ٹرانسپورٹ کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور، کبھی اِدھر تو کبھی اُدھر بھیجا جاتا ہے، وزیرِ اعلیٰ امجد صاحب اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل، پیر تک بس فراہم نہ کی گئی تو طلبہ کا روڈ بلاک کرنے کا اعلان۔

#وزیراعلیٰ_گلگت_بلتستان










17/10/2026

بارگو، شروٹ اور شکیوٹ کے طلبہ تاحال ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم، وزیرِ اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

بارگو، شروٹ اور شکیوٹ سے کالج جانے والے طلبہ روزانہ ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث ویگنوں کے پیچھے لٹک کر سفر کرنے پر مجبور ہیں، جس سے ان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً 10 سے 11 مرتبہ وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کے لیے جا چکے ہیں، لیکن بڑی مشکل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات ہو سکی۔ وزیرِ اعلیٰ کو درخواست دیے ہوئے بھی ایک ماہ سے زائد گزر چکا ہے۔ اس کے علاوہ طلبہ کالج کے متعلقہ ایجوکیشن دفتر میں بھی جا چکے ہیں، مگر تاحال مسئلے کا کوئی عملی حل سامنے نہیں آیا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کے ٹرانسپورٹ کے مسئلے کو فوری طور پر حل نہ کیا گیا اور مخصوص بس فراہم نہ کی گئی تو وہ احتجاجاً روڈ بلاک کرنے کا راستہ اختیار کریں گے۔

طلبہ نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان، محکمۂ تعلیم، محکمۂ ٹرانسپورٹ اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے کر طلبہ کے لیے بس کا انتظام کیا جائے تاکہ وہ محفوظ طریقے سے کالج جا سکیں۔

محکمہ پولیس گلگت بلتستان CTU کارپورل کے تحریری امتحان میں منتخب امیدواران (مرد اور خواتین) دونوں کی فہرست اس صفے پر شائع...
15/10/2026

محکمہ پولیس گلگت بلتستان CTU کارپورل کے تحریری امتحان میں منتخب امیدواران (مرد اور خواتین) دونوں کی فہرست اس صفے پر شائع کر دی گئی ہے۔


15/10/2026

بارگو، شروٹ اور شکیوٹ کے طلبہ تاحال ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم، وزیرِ اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

بارگو، شروٹ اور شکیوٹ سے کالج جانے والے طلبہ روزانہ ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث ویگنوں کے پیچھے لٹک کر سفر کرنے پر مجبور ہیں، جس سے ان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً 10 سے 11 مرتبہ وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کے لیے جا چکے ہیں، لیکن بڑی مشکل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات ہو سکی۔ وزیرِ اعلیٰ کو درخواست دیے ہوئے بھی ایک ماہ سے زائد گزر چکا ہے۔ اس کے علاوہ طلبہ کالج کے متعلقہ ایجوکیشن دفتر میں بھی جا چکے ہیں، مگر تاحال مسئلے کا کوئی عملی حل سامنے نہیں آیا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کے ٹرانسپورٹ کے مسئلے کو فوری طور پر حل نہ کیا گیا اور مخصوص بس فراہم نہ کی گئی تو وہ احتجاجاً روڈ بلاک کرنے کا راستہ اختیار کریں گے۔

طلبہ نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان، محکمۂ تعلیم، محکمۂ ٹرانسپورٹ اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے کر طلبہ کے لیے بس کا انتظام کیا جائے تاکہ وہ محفوظ طریقے سے کالج جا سکیں۔

Address

Bargo Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share