MERF-Medical Emergency Resilience Foundation

Call Directions Website Contact the business

MERF-Medical Emergency Resilience Foundation MERF-A leading health sector organization - Striving for Safe, Resilient & Healthy Communities !

Medical Emergency Resilience Foundation (MERF) was incorporated on 2nd day of November 2015, as a company limited by guarantee under Section 42 of the Companies Ordinance, 1984. The main objective of the Company is to improve health status of population by human resource development through capacity building and strengthening the health system including effective management of health information system and efficient supply chain system for better health outcomes. It also aims at improving hospitals, rural health centers, basic health units and support provision in case of emergencies delivering relief in response to a natural and man-made disaster including health and nutrition services.

04/11/2026

خیبرپختونخوا میں سرویکل کینسر سے بچاو کی مہم کا آغاز 26 لاکھ بچیوں کو ویکسین دی جائے گی-

خیبر ڈسٹرکٹ سے جیو نیوز کی خصوصی رپورٹ

Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

11 سے 24 نومبر تک خیبر پختونخوا میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ض...
04/11/2026

11 سے 24 نومبر تک خیبر پختونخوا میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
آئیے! سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم کا حصہ بنیں۔

fans EPI Khyber Pakhtunkhwa
Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

آپ کی بیٹیوں کا محفوظ مستقبل، آپ کی ذمہ داری!اپنی بیٹیوں کو سرویکل کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی ویکسین ضرور لگوائی...
03/11/2026

آپ کی بیٹیوں کا محفوظ مستقبل، آپ کی ذمہ داری!

اپنی بیٹیوں کو سرویکل کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی ویکسین ضرور لگوائیں۔

آپ کا آج کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹیوں کو ایک صحت مند اور محفوظ مستقبل فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

11 سے 24 نومبر تک خیبر پختونخوا میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
fans Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan
#

سرویکل کینسر کا حفاظتی ٹیکہ 9 سے 14 سال کی بیٹیوں میں زیادہ مؤثر ہوتا ہے، جو ایک دفعہ لگوانے سے زندگی بھر کے لیے محفوظ ک...
02/11/2026

سرویکل کینسر کا حفاظتی ٹیکہ 9 سے 14 سال کی بیٹیوں میں زیادہ مؤثر ہوتا ہے، جو ایک دفعہ لگوانے سے زندگی بھر کے لیے محفوظ کر دیتا ہے۔
اسی عمر میں اپنی بیٹیوں کو یہ محفوظ ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
11 سے 24 نومبر تک خیبر پختونخوا میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

خواب چلتے قدموں سے ...2 سے 8 نومبر تک ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کے تحت 2 کروڑ 39 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے...
02/11/2026

خواب چلتے قدموں سے ...
2 سے 8 نومبر تک ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کے تحت 2 کروڑ 39 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

مرف (MERF) اپنے زیر انتظام ہسپتالوں اور صحت مراکز میں پولیو کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر حفاظتی ٹیکہ جات، آگاہی سرگرمیوں اور مؤثر کمیونٹی شمولیت کے ذریعے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔

ہماری ٹیمیں صحت کی سہولیات اور کمیونٹیز میں ہر بچے تک پولیو سے بچاؤ کے قطرے پہنچانے اور پولیو سے پاک پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔

اپنے 5 سال تک کے ہر بچے کو قطرے پلوانا یقینی بنائیں۔
پانچ سال تک کے ہر بچے کو، ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوائیں۔

Khyber Pakhtunkhwa Health Foundation Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں سرویکل کینسر سے آگاہی اورHPV ویکسینیشن کے ذریعے تحفظمرف (MERF) اپنے مقامی سول سوسائٹی شراکت...
02/11/2026

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں سرویکل کینسر سے آگاہی اورHPV ویکسینیشن کے ذریعے تحفظ
مرف (MERF) اپنے مقامی سول سوسائٹی شراکت داروں کے ساتھ خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، نوشہرہ، کرک، کرم اور خیبر میں HPV ویکسینیشن مہم سے قبل اسکولوں میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لئے آگاہی سیشنز منعقد کر رہی ہے۔ ان سرگرمیوں کے ذریعے اساتذہ کو آگاہی مواد فراہم کیا جا رہا ہے، اسکول چیمپئنز کی نشاندہی کی جا رہی ہے تا کہ وہ 9 سے 14 سال کی طالبات تک درست معلومات پہنچا سکیں اور وہ HPV ویکسینیشن مہم کے دوران حفاظتی ٹیکہ لگوا سکیں۔

EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan Health Department, KP Khagarah Development Organization-KDO
See less

30/10/2026

پشاور کی سپر ہائی رسک یونین کونسلز میں گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون اور محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اشتراک سے جاری پروجیکٹ کے تحت اسکول آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان سرگرمیوں کا مقصد سٹوڈنٹس میں حفاظتی ٹیکہ جات کی اہمیت، متوازن غذا ، صفائی ، صحت مند طرز زندگی اور بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلے میں پوسٹر سازی، تخلیقی سرگرمیوں، کوئز، اور آگاہی سیشنز کے ذریعے بچوں کو صحت مند عادات اپنانے کی ترغیب دی گئی ۔

fans
Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa

As   comes to a close, MERF-Medical Emergency Resilience Foundation proudly reflects on a month of meaningful action acr...
30/10/2026

As comes to a close, MERF-Medical Emergency Resilience Foundation proudly reflects on a month of meaningful action across its managed health facilities. Through awareness walks, sensitization sessions, educational seminars, community engagement activities, and advocacy for early breast cancer screening, we reached thousands with a simple but powerful message: early detection saves lives.

Together, let us continue promoting awareness, encouraging regular screening, and supporting every woman on her journey to better health because the fight against breast cancer continues beyond October.

احتیاط علاج سے بہتر ہوتی ہے، اور اب یہ احتیاط اپنانے کا وقت آ گیا ہے۔  11 سے 24 نومبر تک سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ...
30/10/2026

احتیاط علاج سے بہتر ہوتی ہے، اور اب یہ احتیاط اپنانے کا وقت آ گیا ہے۔

11 سے 24 نومبر تک سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

fans
Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa

تعلیم کی طرح صحت بھی بیٹی کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔سرویکل کینسر کا حفاظتی ٹیکہ لگوا کر اس بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں۔ ...
29/10/2026

تعلیم کی طرح صحت بھی بیٹی کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔

سرویکل کینسر کا حفاظتی ٹیکہ لگوا کر اس بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں۔

11 سے 24 نومبر تک سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923015397379

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MERF-Medical Emergency Resilience Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MERF-Medical Emergency Resilience Foundation:

Shortcuts

Share

Nearby health & beauty businesses