18/10/2026
👁️ بچوں کی بینائی کا خیال، ان کے روشن مستقبل کی ضمانت!
کیا آپ کے بچے کی نظر کا نمبر تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
بچوں میں مایوپیا (دور کی نظر کی کمزوری) کو کنٹرول کرنے کے لیے بروقت معائنہ اور درست علاج بہت ضروری ہے۔